Author: Omer Zaheer
بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ستمبر 9, 20251230بادل کہاں کہاں برسیں گے،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے۔جبکہ بہاولپور،رحیم یارخان،خانپور،کوٹ ادو اور لودھراں میں بارش متوقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ژوب،قلعہ سیف اللہ ،موسیٰ خیل،سبی اورکوہلومیں بارش متوقع ہے، کوئٹہ ،لورالائی ،بارکھان،ڈیرہ بگٹی ...بھارتی آبی جارحیت جاری:دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا
ستمبر 9, 20251330بھارتی آبی جارحیت کاسلسلہ جاری،دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا، وزارت آبی وسائل نےمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کردیا۔ بھارت نےدریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا،بھارتی ہائی کمشنر نے دریائے ستلج میں ہائی فلڈالرٹ جاری کردیا،بھارتی ہائی کمشنرنےصبح8بجےہائی فلڈالرٹ وزارت آبی وسائل کوبھجوایا۔۔وزارت آبی وسائل نےمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کردیا۔ فلڈالرٹ کےمطابق ہریکےاورفیروزپورسےنیچےبڑےسیلاب ...پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن
ستمبر 9, 20251420پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرضمنی الیکشن ،ووٹنگ کاعمل جاری ،اپوزیشن کابائیکاٹ کا اعلان،حکمران جماعت کوواضح برتری حاصل ہے۔ پنجاب اسمبلی میں دوعددپولنگ بوتھ بنائیں گےہیں،ووٹنگ کاعمل صبح9بجےسے شام4بجےتک بلاتعطل جاری رہےگا۔ اپوزیشن کابائیکاٹ کااعلان: اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرووٹ کاسٹ نہ کرنے کا ...ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل
ستمبر 9, 2025870ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز آج سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔ افتتاحی میچ ابوظہبی میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے گا،ایونٹ میں پاکستان ...ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ سری کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا
ستمبر 8, 20251550آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،2026 میں ایپل کے ورچوئیل اسسٹنٹ (سری) کو گوگل کا جیمینائی اے آئی چلائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل اپنی ورچوئل اسسٹنٹ سری (Siri) میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے جارہا ہے اور 2026 تک اس میں گوگل کی ...ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ستمبر 8, 20251420ملک میں سیلابی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں چیئرمین این ڈی ایم اےنے ملک بھر میں دریاؤں میں طغیانی پر بریفنگ دی ۔اورسیلاب متاثرہ شہریوں کےلئےجاری امدادی کارروائیوں سےوزیراعظم کوآگاہ کیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاین ڈی ایم ...نیپال: بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر پابندیوں کیخلاف ہزاروں لوگوں کااحتجاج، 6افرادہلاک
ستمبر 8, 20251110نیپال میں بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر عائد پابندیوں کے خلاف ہزاروں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ کر لیا۔ہنگامہ آرائی میں 6افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مظاہرین حکومت مخالف نعرے لگاتے رہے اور فوری اصلاحات کا مطالبہ کرتے رہے۔احتجاج کے دوران پولیس ...جوئے کی ایپس کی تشہیر کا کیس: ڈکی بھائی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل ...
ستمبر 8, 20252120جوئے کی ایپس کی تشہیر کے کیس میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیاگیا۔ لاہورضلع کچہری میں جوئے کی ایپس کی تشہیر کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نےکی ۔ مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان عرف (ڈکی بھائی) کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے ...پی ٹی آئی ورکرزکنونشن کی اجازت کامعاملہ:عدالت کی ڈپٹی کمشنرکواہم ہدایت
ستمبر 8, 20251510تحریک انصاف ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےکیس میں عدالت نےڈپٹی کمشنرلاہورکواہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرہنماپی ٹی آئی کی اکمل باری کی پی ٹی آئی ورکرزکنونشن اورریلی کی اجازت نہ دینےکےخلاف درخواست پرسماعت کی ۔ عدالت نےدرخواست ڈپٹی کمشنرلاہورکوبھجواکرنمٹادی۔ عدالت نےکہاکہ درخواست گزار10ستمبرکو3بجےڈپٹی کمشنرکےپاس پیش ہوں۔ عدالت نے ...حکومت کاایسوسی ایٹ ڈگری کےحامل امیدواروں کو سرکاری نوکریاں دینے کا فیصلہ
ستمبر 8, 20251390خیبرپختونخوا حکومت نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو سرکاری نوکریوں کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے کی جامعات اور کالجز میں بی ایس پروگرامز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شامل کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









