Author: Omer Zaheer
اوپن اے آئی کا اہم ا قدام: چیٹ جی پی ٹی میں پیرنٹل کنٹرول فیچر ...
ستمبر 9, 2025930چیٹ جی پی ٹی میں پیرنٹل کنٹرول فیچر متعارف،آرٹی فیشل انٹیلی جینس کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر پیرنٹل کنٹرول متعارف کروانے اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ اقدامات خاص طور پر ان والدین کیلئے ہیں، جو اپنے بچوں کے استعمال پر حدود ...پنجاب میں میٹرک کےدوسرے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
ستمبر 9, 20251590طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر میں اہم تعلیمی امتحانات ملتوی کردیئے گئے ،10ستمبر کو ہونیوالے میٹرک کے امتحانات اب29 ستمبر کو شروع ہوں گے۔ سیلاب کی وجہ سے پنجاب بھر میں اہم تعلیمی امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔لاہور بورڈ اور دیگر تعلیمی بورڈز نےاعلان کیا ہے کہ میٹرک ...برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟
ستمبر 9, 20252420بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئےاہم خبر،برازیل کا مستقل رہائشی ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتاہے؟ برازیل اپنی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کے باعث دنیا بھر کے سیاحوں میں مشہور ہے، تاہم اب یہ ملک ان افراد کیلئے بھی ایک پرکشش منزل بن چکا ،جو بیرونِ ملک منتقل ہونے کے ...اچھی کرکٹ کھیلتے آرہےہیں،ہم اس چیلنج کیلئےتیارہیں،سلمان علی آغا
ستمبر 9, 20251460پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہم اچھی کرکٹ کھیلتے آرہےہیں،ہم اس چیلنج کےلئےتیارہیں۔ دبئی میں ایشیاکپ کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کےدوان گفتگوکرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کاکہناتھاکہ تمام پلیئرزایشیاکپ کےلئےتیارہیں،چندپلیئرزکےلئےیہ پہلا بڑاایونٹ ہے،ہمیں یواےای کی کنڈیشنزکااندازہ ہے۔ ہم نے ایک ٹیم کی ...ایشیا کپ جیتنےپرکتناانعام ملےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 9, 20251010کون ہوگاایشیاکاچیمپئن ،میگاایونٹ کی سرفہرست ٹیم کو تقریباً 3 لاکھ امریکی ڈالر (ساڑھے8 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رقم ملے گی ۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز آج سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔ شائقین ایونٹ میں سنسنی خیز ...نیپال میں مظاہرے،وزیراعظم کے پی شرمامستعفی،21افرادہلاک
ستمبر 9, 20251130نیپال میں پرتشد د مظاہرے زور پکڑ گئے،وزیراعظم کے پی شرما نےاستعفیٰ دے دیا۔ 21 افرادہلاک جبکہ دارالحکومت کھٹمنڈومیں کرفیولگادیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نیپالی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ دفتر کی جانب سے کے پی شرما اولی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ نیپالی وزیراعظم کے دستخط سے جاری ...ایشیا کپ کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، کپتانوں کے عزائم اور تیاریوں کا اظہار
ستمبر 9, 20251120ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، کپتانوں نے عزائم اور تیاریوں کا اظہارکیا۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ 2025 کا آغاز آج سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔ افتتاحی میچ ابوظہبی میں افغانستان اور ہانگ کانگ کے درمیان کھیلا جائے ...سیلاب سےتباہی،وزارت منصوبہ بندی نےابتدائی رپورٹ تیارکرلی
ستمبر 9, 20251080سیلاب سےتباہی پروزارت منصوبہ بندی نےجانی ومالی نقصان پرابتدائی رپورٹ تیارکرلی۔ پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کےمطابق سیلاب کےباعث مجموعی طورپر863اموات ہوئیں اور11سو 47 افرادزخمی ہوئے،جبکہ 6200مویشی ضائع ہوئےاور 672کلومیٹرسڑکیں ٹوٹ گئیں۔9166گھروں کو نقصان پہنچا،239پل ٹوٹ پھوٹ کاشکارہوئے۔ پلاننگ کمیشن معاشی نقصانات کاجائزہ لیکر2ہفتوں میں حتمی رپورٹ تیارکرےگا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ...عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
ستمبر 9, 2025820بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت بغیرکسی کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی7کیسزمیں درخواست ضمانت کی سماعت کی۔عدالت نے سماعت13ستمبرتک ملتوی کردی۔میڈیکل بورڈ تشکیل دیےجانےسےمتعلق درخواست کی سماعت بھی13ستمبرتک ...پشاورہائیکورٹ کاشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ
ستمبر 9, 2025950پشاورہائیکورٹ نےشام کی عدالتیں شروع کرنےکافیصلہ کرلیا،جوڈیشل افسران کومراسلہ ارسال کردیا۔ پشاوراورایبٹ آبادسیشن کورٹس میں سیکنڈشفٹ کی عدالتیں لگیں گی،ہائیکورٹ نےپشاوراورایبٹ آباد کے جوڈیشل افسران کومراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلہ کےمطابق ڈسٹرکٹ کورٹس میں آزمائشی بنیادوں پرشام کی عدالتیں شروع کررہےہیں،شام کی عدالتوں کےاوقات کارڈھائی بجےسےشام ساڑھے5بجے تک ہونگے،عدالتیں سول کیسزمیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









