• نادراکابڑااقدام: درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی سہولت متعارف کرا دی

    149
    0
    نادرا نےعوام کی آسانی کےلئے درخواست کا اسٹیٹس آن لائن معلوم کرنے کی نئی سہولت متعارف کرا دی۔ نادراکی جانب سےشہریوں کےلئےبڑی سہولت متعارف کرادی گئی،جس کے مطابق شہری اب گھربیٹھےہی نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپنی درخواست کااسٹیٹس معلوم کرسکیں گے۔ پاک آئی ڈی موبائل ...
  • چین میں زیرتعمیرپل گرنےسے12مزدورہلاک،4لاپتا

    142
    0
    چین میں زیرتعمیرپل گرنے سے12  افراد جان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4مزدورلاپتاہوگئےجن کی تلاش جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکے مطابق چین کے صوبے چنھگائی میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیاجس میں زیرتعمیرپل گرگیا، پل کی تعمیرکےدوران اسٹیل کیبل ٹوٹنےسےیہ افسوسناک واقعہ رونماہو۔ جس کے نتیجے میں پل کا درمیانی ڈھانچہ ٹوٹ ...
  • پی ٹی آئی کاعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنےوالےعہدیداروں کونوٹس

    149
    0
    تحریک انصاف نےعمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پرنہ پہنچنے والے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں کونوٹس کردیا۔ نوٹس پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے جاری کیےجس میں پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی عہدیداروں سےبانی پی ٹی آئی عمران خان کےکیسوں کی سماعتوں پر نہ پہنچنے ...
  • عدالت نےسابق رکن اسمبلی احمدبھچرکی درخواست مسترد کردی

    119
    0
    عدالت نےسابق رکن پنجاب اسمبلی احمدبھچرکی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتےہوئے مستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نے 10 صفات پر مشتمل فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے کہا کہ درخواست گزار سزا یافتہ اور اشتہاری ہے۔ فیصلےمیں کہاگیاکہ درخواست گزارجب تک گرفتاری نہیں دیتاتب تک درخواست کی پذیرائی نہیں کی جاسکتی۔ ...
  • 9مئی کیسز،علیمہ خان کےدوسرےبیٹےکا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

    138
    0
    9مئی کیسزمیں عدالت نے علیمہ خان کےدوسرےبیٹےشیر شاہ خان کاپانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظرعلی گل نےعلیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کے9مئی مقدمے کی سماعت کی۔شیرشاہ کی جانب سےوکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے۔ پراسیکیوشن نے مؤقف اختیارکیاکہ ملزم نےموقع واردات پراسلحہ ...
  • پنجاب اورجی بی میں جعلی ادویات کی فروخت کاانکشاف،ڈریپ کاالرٹ جاری

    108
    0
    پنجاب اورگلگت بلتستان میں معروف برانڈزکی جعلی ادویات کی فروخت جاری ،ڈریپ نےالرٹ جاری کردیا۔ ڈریپ نےپنجاب اورگلگت بلتستان میں دستیاب جعلی ادویات کی تصاویرجاری کردیں۔ ڈریپ کی رپورٹ کےمطابق پنجاب اورگلگت بلتستان میں بخار،جسم درداورسوزش کی جعلی ادویات بیچی جارہی ہیں،اس کےعلاوہ معدہ،سینہ،گلےاورفنگل انفیکشن کی جعلی ٹیبلٹ اورکیپسول بھی ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری

    157
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگر کی منظوری کےبعدرجسٹرارآفس نےڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق آئندہ ہفتےایک ڈویژن اور7سنگل بینچزدستیاب ہوں گے، ڈویژن بینچ چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس اعظم خان پرمشتمل ہوگا،جبکہ جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس سردار اعجازاسحاق خان رخصت پرہوں گے۔
  • پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائر،نئی دریافت ناگزیر

    114
    0
    پاکستان میں تیل کےتیزی سےکم ہوتےذخائرکےپیش نظرنئی دریافت ناگزیرہوگئی ہے۔ آڈیٹرجنرل آف پاکستان کی رپورٹ کےمطابق ایس آئی ایف سی کی معاونت سےبین الاقوامی ایکسپلوریش کمپنیوں سےرابطے کئےجارہےہیں،ملکی سطح پر دریافت شدہ تیل کےذخائر1234ملین بیرل ریکارڈ کیےگئےہیں،جبکہ پاکستان اب تک دریافت شدہ تیل کاتقریباً80فیصداستعمال کرچکاہے۔ آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں کہاگیاکہ ...
  • خیبرپختونخواحکومت کابڑااقدام،سیلاب متاثرین کامعاوضہ بڑھادیا

    113
    0
    خیبرپختونخواحکومت نےسیلاب متاثرین کےلئےمعاوضوں میں نمایاں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخوا کی تاریخ کے بدترین سیلاب سے صوبے کے بالائی علاقوں میں شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔جس پرصوبائی حکومت نےپہلی بار متاثرین کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا ۔تاکہ زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرکے ان کے زخموں ...
  • کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی کامیابی،’را‘کانیٹ ورک پکڑاگیا

    218
    0
    کراچی میں سیکیورٹی اداروں کی بڑی کامیابی،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کانیٹ ورک پکڑلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ اور ڈی آئی جی کراچی نےمشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ کےشہربدین میں رواں سال 18مئی کوایک شہری کاقتل کیاگیا،مرحوم اپنےعلاقےمیں فلاحی کاموں کےحوالے سے جانے جاتے تھے۔ اے ...