Author: Omer Zaheer
شہدا و غازیانِ 1965 کی بے مثال قربانیوں کو قوم کا سلام
ستمبر 6, 20251310معرکہ حق و یوم دفاع وطن کا پیغام، شہدا و غازیانِ 1965 کی بے مثال قربانیوں کو قوم کا سلام ، 6 ستمبر یوم تجدید عہد وفا کا دن ہے۔ 6ستمبر1965کوپوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی رہی اور ہر ایک شخص اپنے اپنے محاذ پر ڈٹ گیا ، ...ڈیجیٹل پاکستان : نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ
ستمبر 6, 20251030سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کا سلسلہ، نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ، وزارت آئی ٹی نے ڈیجیٹل پاکستان کے تحت نیشنل سپر ایپ اور ویب پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہری اور کاروباری حضرات کے لیے سرکاری خدمات تک ایک ہی جگہ پر ...اٹک میں توانائی کےنئےذخائردریافت، یومیہ 1469 بیرل تیل کی پیداوار متوقع
ستمبر 6, 20251660اٹک میں توانائی کےنئےذخائردریافت، یومیہ 1469 بیرل تیل اور 2.56 ایم ایم سی ایف گیس کی پیداوار متوقع ہے۔ پاکستان کی معروف ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنی پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں واقع ڈھوک سلطان-03 کنویں سے تیل اور ...آن لائن ٹریڈنگ اسیکنڈل:یوٹیوبررجب بٹ کوطلبی کانوٹس جاری
ستمبر 6, 20251460آن لائن ٹریڈنگ اسیکنڈل میں یوٹیوبررجب بٹ کونیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے طلب کرلیا۔ یوٹیوب سےچندسالوں میں اپنی پہنچان بنانےوالےرجب بٹ جوکہ سوشل میڈیا پراچھی خاصی فین فالونگ رکھتےہیں۔وہ کسی نہ کسی وجہ سےخبروں کی زینت رہتے ہیں۔ کبھی اپنےمتنازع ولاگ کی وجہ ...ملک میں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں:ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہوگئی
ستمبر 6, 20251170ملک میں بارشوں اورسیلاب سےبڑے پیمانے پر تباہی کےباعث ہلاکتوں کی تعداد900سےتجاوزکرگئی۔ نیشنل ڈایزسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نےبارشوں ،سیلاب اورلینڈسیلائیڈنگ کےباعث جانی ومالی نقصان کی تفصیلات جاری کردیں۔ این ڈی ایم اےکی تفصیلات کےمطابق ملک بھرمیں اب تک 907 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے۔جس میں سب سےزیادہ اموات ...ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر: ترجمان پی ٹی سی ایل نےوضاحت دیدی
ستمبر 6, 2025740ترجمان پاکستان ٹیلی کمینوکیشن (پی ٹی سی ایل )نےملک میں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےپروضاحت جاری کردی۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق جدہ، سعودی عرب کے قریب زیرِ سمندر (سب میرین) کیبل میں کٹ لگنے سے پاکستان میں بعض علاقوں میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہوئی ہے۔ بیان کے مطابق ...شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز ،وینیوزکوحتمی شکل دیدی گئی
ستمبر 6, 20251170شایقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پاک جنوبی افریقا سیریز کےلئےوینیوزکوحتمی شکل دےدی گئی۔ ذرائع کےمطابق پاک جنوبی افریقہ سیریزکےلئےلاہور،راولپنڈی اورفیصل آبادکےوینیوزکوحتمی شکل دی گئی ہے۔جنوبی افریقا کی ریکی ٹیم نے بھی ان تینوں وینیوز کا دورہ کیا تھا۔ ذرائع کاکہناہےکہ طویل عرصےکےبعد فیصل آبادکاسٹیڈیم ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی سیریزکےمیچزکی میزبانی کرےگا2008کےبعدیہاں پرکوئی بھی انٹرنیشنل ...سہ ملکی سیریز:افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دیدی
ستمبر 6, 20251250سہ ملکی سیریزکےچھٹےمیچ میں افغانستان نےیواےای کو4رنزسےشکست دےدی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔افغانستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 5 وکٹ ...پاکستانی نژادشبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ مقرر
ستمبر 6, 20251100پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ شبانہ محمودبرطانیہ کی وزیرداخلہ بن گئیں۔یہ تقرری نائب وزیراعظم انجیلا رینر کی جانب سے نئے گھر پر جائیداد ٹیکس کم ادا کرنے کی غلطی پر استعفیٰ دینے کے بعد جمعے کو کابینہ میں ردوبدل کے بعد کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شبانہ محمود2010میں برمنگھم ...سمندری طوفان’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا
ستمبر 6, 20251050سمندری طوفان ’’پیپاہ‘‘ جاپان کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا ۔ طوفان’’پیپاہ‘‘ گزشتہ روز جمعہ کی صبح جاپان کے مغربی صوبہ واکایاما سے ٹکرایا۔ جاپانی محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ طوفان شدید بارشیں لے کر آئے گا، جس سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کے خطرات ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









