• سپریم کورٹ کافیصلہ،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا

    109
    0
    سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلے پرالیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن کےمطابق قومی اسمبلی میں خیبرپختونخواکی خواتین کی 5مخصوص نشستیں بحال کردی گئیں،قومی اسمبلی میں خیبرپختونخواکی مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کودودونشستیں مل گئیں۔قومی اسمبلی میں خیبرپختونخواکی ایک مخصوص نشست جےیوآئی کومل گئی۔ نوٹیفکیشن ...
  • 40سےزائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

    100
    0
    وفاقی حکومت کی جانب سے 40سے زائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ٹیکس کی شرح میں کمی کااطلاق یکم جولائی سےہوگیا۔جس میں موبائل فون سم کارڈزپرریگولیٹری ڈیوٹی15سےکم کرکے12فیصدکردی گئی جبکہ نئی کاروں اورمنی وینزپرڈیوٹی ایک تہائی سے10فیصدتک کم کردی گئی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ درآمدشدہ ایس ...
  • جسٹس منصور نےججزسینارٹی بغیرمشاورت طےکرنےپرسوالات اٹھادیے

    87
    0
    سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےججزسنیارٹی بغیرمشاورت طے کرنے پرسوالات اٹھادیے۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوایک اورخط لکھ دیا۔انہوں نےخط گزشتہ روزکےاجلاس سےپہلےلکھا۔جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز سنیارٹی بغیرمشاورت طےکرنے پر سوالات اٹھائے۔ ذرائع کاکہناہےکہ خط کےمتن کےمطابق صدرمملکت سنیارٹی طےکرنے سے پہلےچیف جسٹس سے مشاورت ...
  • ایرو سپیس ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت،چین ہائپر سانک جہاز تیار کرنے کے قریب

    82
    0
    چین آواز سے پانچ گنا تیز رفتار کے ساتھ اڑنے والا جہاز بنانے کے قریب پہنچ گیا، جو بیجنگ سے نیویارک کے درمیان فاصلہ صرف 2 گھنٹے میں طے کرنے کے قابل ہوگا۔ چین کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ...
  • سانحہ سوات:عدالت نےکمشنرزاورپولیس آفیسرزکو طلب کرلیا

    88
    0
    دریائےسوات میں سیاحوں کےڈوبنے کا سانحہ ،عدالت نےمتعلقہ کمشنرز اور پولیس آفیسرزکوطلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس فہیم ولی نے دریائے سوات میں ڈوب کر سیاحوں کےجاں بحق ہونےسےمتعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ ایس ایم ...
  • دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے،محفوظ مستقبل کیلئےاس کوشکست دیناہوگی،بلاول بھٹو

    100
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہےمحفوظ مستقبل کےلئے دہشتگردی کوشکست دیناہوگی۔ اسلام آبادمیں پالیسی ریسرچ انسی ٹیوٹ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہناتھاکہ پاکستان نےدہشت گردی کےخلاف جنگ میں بھاری جانی ومالی نقصان اٹھایا،پاکستان دہشت گردوں کےخلاف بھرپورکارروائیاں کررہاہے،پاکستان کی ڈکشنری میں سرینڈرکرناشامل نہیں، ...
  • ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری

    91
    0
    بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ 2025کاممکنہ نیوٹرل وینیواورشیڈول جاری کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایشیا کپ 5 ستمبرسےشروع ہوسکتاہے،ایشیاکپ میں ایونٹ کاسب سےہائی ویلٹج میچ گروپ مرحلےمیں پاک بھارت ٹاکرا7ستمبرکودبئی میں ہوگا۔پاکستان اوربھارت کےدرمیان سپرفورکا میچ14 ستمبرکو ہونے کاامکان ہے، ایشیاکپ کافائنل 21ستمبرکوکھیلاجائےگا۔ بھارتی میڈیا کاکہناہےکہ بھارت کی میزبانی میں ہونےوالاایشیاکپ نیوٹرل ...
  • وفاقی حکومت کایوٹیلیٹی سٹورزکومکمل بندکرنےکافیصلہ

    69
    0
    وفاقی حکومت نےیوٹیلیٹی سٹورز کو 10 جولائی  سے مکمل بندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ دستاویزکےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یوٹیلیٹی سٹورزملازمین کوادارےکی بندش پروی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے تمام ملازمین کورضاکارانہ طورپرعلیحدہ ہونےکاپیکج دینےکی ہدایت کی۔ ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیےگئے۔اجلاس میں فیصلہ ...
  • مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان

    121
    0
    مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان ،نیپرا نے حکومتی درخواست منظورکرلی۔ کراچی سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظورکرلی۔نیپرانےفیصلہ نوٹیفکیشن کےلئے وفاقی حکومت کوبھجوادیا۔ اگرحکومت نوٹیفکیشن کردیتی ہےتوبجلی صارفین کیلئےبنیادی ٹیرف اوسط ایک روپے14پیسےفی یونٹ کمی ہوگی،بجلی کےبنیادی ٹیرف ...
  • محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی

    96
    0
    محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ بعض مقامات پرموسم گرم رہنےکاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے،چندمقامات پرموسم گرم اورمرطوب رہنےکی توقع ہے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں گرج چمک کےساتھ بارش ...