Author: Omer Zaheer
عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیشرفت
ستمبر 5, 20252170عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیشرفت،اسلام آبادہائیکورٹ نےلارجربینچ تشکیل دےدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگر نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اورصحت سےمتعلق کیس کی سماعت کے لیے 4 رکنی لارجربینچ تشکیل دیا ہے۔ جسٹس ارباب محمدطاہر کی سربراہی میں 4 رکنی لارجر بینچ میں دیگرججزمیں جسٹس خادم سومرو، ...پاکستان اور چین کے مابین اربوں ڈالر کے معاہدے،21 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ستمبر 5, 2025960پاکستان اور چین کے مابین اربوں ڈالر کے معاہدوں کی 21 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردئیےگئے۔ چین کےشہربیجنگ میں پاکستان چین بی ٹو بی سرمایہ کاری کانفرنس کاانعقاد کیا گیا، جس میں متعدد ایم او یوز اور جوائنٹ وینچرز پر دستخط کیےگئے۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دیگر ...بارش برسانے والا نیا سسٹم 6 ستمبر کو پاکستان میں داخل ہونے کا امکان
ستمبر 5, 20251270بارشوں کا موسم ابھی باقی ہے،بارش برسانے والا نیا سسٹم 6 ستمبر کو پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق سات ستمبرسے دس ستمبر تک ملک بھر میں مزید بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں آج موسلادھاربارش کی پیشگوئی کی ...جناح ہاؤس حملہ کیس،علیمہ خان کےبیٹےشاہ ریز خان کوجیل سے رہا کردیاگیا
ستمبر 5, 202514209مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کےبیٹےشاہ ریزخان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیاگیا۔ جیل حکام کاکہناہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےبھانجےشاہ ریز کی ایک لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکے جمع ہونے پررہائی کی روبکار جاری کی گئی۔ ذرائع کےمطابق علیمہ خان کےبیٹےشاہ ریز کو فیملی ...افغانستان میں ایک اورزلزلےسےتباہی: اموات دو ہزار سے تجاوز کر گئیں
ستمبر 5, 20251240افغانستان میں ایک اورقیامت خیز زلزلے سے تباہی کےمناظر،مجموعی طور پر اموات دو ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ افغانستان کےجنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اورتباہ کن زلزلہ ریکارڈ کیاگیاجس نےہرطرف تباہی پھیلادی،یہ گزشتہ چاردنوں کےدوران اس خطےمیں آنےوالاتیسرازلزلہ ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کےمطابق زلزلےکامرکزپاکستان کی سرحد ...ٹرائی سیریز:پاکستان نےیواےای کوشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
ستمبر 5, 2025960ٹرائی سیریزکےپانچویں میچ میں پاکستان نےیواےای کو31رنزسےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغا نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شاہینوں نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 اوور میں 5 وکٹ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کیخلاف سماعت کل ہوگی
ستمبر 4, 2025920بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کل ہوگی۔ توشہ خانہ کیس 2 میں بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف سماعت کل اڈیالہ جیل میں منعقد ہوگی۔کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے ...ٹک ٹاکرسامعہ حجاب کیس میں اہم انکشاف،ملزم سابق منگیترنکلا
ستمبر 4, 20251330ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا اور دھمکیوں کے مقدمے میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے، جب سامعہ نے خود سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان میں اہم انکشافات کیے۔ سامعہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اغوا کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص کوئی اور نہیں ...کرکٹر حیدر علی ریپ کیس سے بری، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد پر کیس خارج ...
ستمبر 4, 20251150پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کا الزام ثابت نہ ہو سکا، مانچسٹر پولیس نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر کیس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کرکٹرحیدر علی کے خلاف ریپ کے الزامات پر کی گئی تفتیش کے دوران کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جو انہیں مجرم ٹھہرا ...9مئی کیس:علیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کی ضمانت منظور
ستمبر 4, 202510309مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کی ضمانت منظورہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج منظر علی گل نے 9 مئی جناح ہاؤس کیس میں علیمہ خان کے بیٹے شیرشاہ کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم شیر شاہ کے وکلا رنا مدثر، بیرسٹر تیمور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









