Author: Omer Zaheer
بلوچستان حکومت کاعیدمیلادالنبی ﷺ پر2چھٹیوں کااعلان
ستمبر 4, 20251300بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں عیدمیلادالنبی ﷺ پر2روزہ عام تعطیلات کااعلان کردیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی ڈی) کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ تعطیلات عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے دی گئی ہیں۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ ...آج کہاں بادل برسیں گے ، کہاں صرف گرجیں گے؟اہم پیشگوئی
ستمبر 4, 20251350آج کہاں بادل برسیں گے اور کہاں صرف گرجیں گے؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، جبکہ خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مطلع جزوی ...بھارتی آبی جارحیت ،سیلاب کادوسراریلاچناب میں داخل،سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ الرٹ
ستمبر 3, 20251370بھارت کی جانب سےآبی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے،ہیڈمرالہ کےمقام پرانتہائی اونچےدرجےکاسیلاب ہے،انتظامیہ نے 450 دیہات خالی کروانے کے لیے مساجد سے اعلانات بھی کر وا دئیے۔ بھارت کی جانب سےچھوڑےگئےپانی کادوسرابڑاسیلابی ریلاپاکستان میں دریائےچناب کےذریعےداخل ہوگیا،ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہونےکی وجہ سے چناب پل کو ہر ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
ستمبر 3, 20251610مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ سونےکی قیمت میں 6000 روپےکااضافہ ہونے سےفی تولہ سوناکی نئی قیمت 3لاکھ 76ہزار 700روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 5144روپے اضافہ ہونےسےفی 10گرام سونےکی قیمت ...اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہشمندلڑکیوں کواہم مشورہ دیدیا
ستمبر 3, 20251210پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ماوراحسین نےشادی کی خواہش مندلڑکیوں کواہم مشورہ دیتے ہوئےکہاکہ وہ اپنی شادی کے موقع پر کسی قسم کا تناؤ نہ لیں، وہ لباس پہنیں جو ان کی استطاعت کے مطابق ہو۔ حال ہی میں اداکارہ ماوراحسین نےایک برانڈکی افتتاحی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی،جہاں ...بھارت نےطویل عرصےتک امریکی صنعت کاروں کونقصان پہنچایا،ٹرمپ
ستمبر 3, 20251160امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اور امریکی صنعت کاروں کو نقصان پہنچایا۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ بھارت نے امریکی مصنوعات پر دنیا کے بلند ترین ٹیرف (محصولات) عائد ...عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری، مزید فنڈنگ کا عندیہ
ستمبر 3, 20251720عالمی بینک کے 16.6 ارب ڈالر کے 57 منصوبے جاری ہیں ، مزید فنڈنگ کا عندیہ بھی مل گیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو قرض انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن (IDA) اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ (IBRD) کے ذریعے فراہم کیا ...جنوبی افریقہ سیریزاوروویمنزورلڈکپ کی تیاریاں جاری
ستمبر 3, 20251270جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورانٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی ) ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آج چھٹا دن ہے۔ صبح کے سیشن میں خواتین کھلاڑیوں نے جم میں فزیکل ٹریننگ کی، جو اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ اسفندیار کی نگرانی میں مکمل ...پاکستان بھر میں کتنے کروڑ افراد سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟
ستمبر 3, 20253000پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ،ملک بھر میں کتنے کروڑ پاکستانی سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں؟تازہ ترین اعداد و شمار نے سب کو حیران کر دیا۔ پاکستان میں سوشل میڈیا کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ...پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟
ستمبر 3, 20251640ایڈونچر ٹورازم کودھچکا، پاکستان میں رواں برس کوہ پیماؤں کی آمد میں متاثر کن کمی کی وجوہات سامنے آگئیں۔ خطے کی صورتحال اور موسمی حالات کی وجہ سے رواں برس پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں کمی واقع ہوئی ہے۔الپائن کلب کے مطابق رواں برس صرف 270 کوہ پیماؤں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









