Author: Omer Zaheer
بارشیں کب تک ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
ستمبر 3, 20251180ملک بھر میں بارشیں کب تک ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ ملک کے بیشترعلاقوں میں ایک بار پھر بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کراچی سےکشمیر تک مختلف علاقوں میں آئندہ 12 ...اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ میٹنگ سے قبل جسٹس بابر ستار کاخط
ستمبر 3, 20251920اسلام آباد ہائیکورٹ فل کورٹ میٹنگ سے پہلے جسٹس بابر ستارنے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام خط لکھ دیا۔ جسٹس بابر ستارکے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام خط کی کاپیاں تمام ججز اور رجسٹرار کو بھی بھیجوا دی گئیں۔ جسٹس بابر ستارکے خط میں چیف جسٹس سرفرازڈوگرسےسوالات کئےگئےکہ ...4اکتوبر احتجاج کیس:عدالت نےغیر حاضر ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے
ستمبر 3, 20259004اکتوبر احتجاج کیس میں عدالت نےغیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی راہنماوں اور کارکنان کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج کے کیس کی سماعت کی۔مقدمہ میں نامزد 82 ملزمان میں سے 8 عدالت میں پیش ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوار
ستمبر 3, 20251620صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بونداباندی سےموسم خوشگوار ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےگرمی کی شدت میں کمی آگئی،جس سے شہریوں کےمرجھائےچہرئےکھل اُٹھے، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ چوک ،مال روڈپربارش ہوئی،جیل روڈ، فیروز پورروڈ،مسلم ٹاؤن موڑ ،گارڈن ٹاؤن،گلبرگ،فالکن سوسائٹی ،فردوس مارکٹ اورلبرٹی میں بھی بادل ...پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم
ستمبر 1, 20251600وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک سےمعمول کےمطابق تعلقات چاہتاہے ،دہشت گردی اور انتہا پسندی پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے،گھناؤنےجرائم میں ملوث دہشتگردوں اوران کےسہولت کاروں کوجواب دیناہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاشنگھائی تعاون تنظیم کے25ویں سربراہان مملکت کونسل اجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ شاندارمیزبانی اورانتظامات پرچینی صدراورحکومت کاشکرگزارہوں،تیانجن میں موجودگی میرئےلئےباعث ...پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجرسمیت5اہلکارشہید
ستمبر 1, 20251380پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ، 2میجر سمیت5 اہلکارشہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ایم آئی 17ہیلی کاپٹرتربیتی پروازکےدوران ہڈورگاؤں کےقریب حادثےکاشکارہوا،ہیلی کاپٹرکو حادثہ آج صبح 10بجےکےقریب پیش آیا،ہیلی کاپٹرمعمول کی تربیتی پروازپر تھا ۔ ترجمان پاک فوج کاکہناتھاکہ ہیلی کاپٹرحادثےمیں 2میجرسمیت 5اہلکار شہیدہوئے،ہیلی کاپٹرکوحادثہ فنی خرابی ...افغانستان میں قیامت خیززلزلہ،622افرادجاں بحق،متعددزخمی
ستمبر 1, 20251220مشرقی افغانستان میں قیامت خیززلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد 622تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہزارسےزائد افرادزخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افغانستان میں گزشتہ رات 11 بجکر 47 منٹ پر 6.0 شدت کاقیامت خیززلزلہ آیااور تقریباً 20 منٹ بعد ہی اسی صوبے میں 4.5 شدت کا ایک اور جھٹکا محسوس کیا گیا ...ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کا نیا بینچ بھی تحلیل، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ
ستمبر 1, 20251920اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی تحلیل ہو گیا۔ جسٹس انعام امین منہاس نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کی، جس میں انہوں نے اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن ...ویمنزورلڈکپ2025:انعامی رقم میں بڑااضافہ،فائنل جیتنےوالی ٹیم کوکتنے پیسے ملیں گے؟
ستمبر 1, 20251380انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 2025 کے لیے انعامی رقم میں تاریخی اضافہ کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق اس بار ویمن ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر مقرر کی گئی ہے، جو گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں 297 فیصد ...یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنیوالا اے آئی چیٹ متعارف
ستمبر 1, 20251240یوٹیوب صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو پلیٹ فارم نے ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف کروا دیا۔ یوٹیوب کا اکاؤنٹ ہیک ہو جائے ،تو اس کی واپسی لگ بھگ ناممکن ہوتی ہے یاپھر اس کیلئے کافی انتظار کرنا پڑتا ہے،مگر یہ اے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









