Author: Omer Zaheer
پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کوکھانےدیتاہے،عظمیٰ بخاری
اپریل 3, 20251210وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کو کھانے دیتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاچودھری منظورکی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ سندھ والےکہتےہیں ہماراپانی ہے،آپ کہتےیہ پنجاب کاپانی ہے،پیپلزپارٹی پہلےآپس میں طے کرلےیہ کس کاپانی ہے،آپ پنجاب میں رہ کرپنجاب کی لڑائی نہیں لڑسکتے؟ہمیشہ نہروں ...پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے،چودھری منظور
اپریل 3, 20251300رہنماپیپلزپارٹی چودھری منظورحسین نےکہاہےکہ پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے چودھری منظورحسین کاکہناتھاکہ پانی پربھارت پاکستان کےدرمیان مسئلہ ہے،کیاکسانوں کوزمینیں 90دن کیلئےدی جارہی ہیں، باقی 9ماہ کیاکرینگے،پنجاب حکومت کی طرف سےکہاجارہاہےکہ ہم 14ڈی کو بحال کررہے ہیں،ہرصوبےکاحق ہےوہ اپناپانی جسےدینا چاہے دے سکتا ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آپ ...عمران خان سےملاقاتوں پرعملدرآمدنہ کرنےپرتوہین عدالت کی درخواست دائر
اپریل 3, 20251090بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرلارجربینچ فیصلےپرعملدرآمدنہ کرنےپر توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےسلمان اکرم راجہ،شعیب شاہین و دیگر کے ذریعےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکی۔ درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ اورسیکرٹری داخلہ پنجاب کوفریق بنایاگیاجبکہ توہین عدالت درخواست میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوبھی فریق ...آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف
اپریل 3, 20251600شعبہ تعلیم سے اہم خبر، آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف ، پیف کے تحت 2 فیززمیں اب تک 10 ہزار سکولز انفرادی یا این جی اوز کےحوالے کئے جاچکے ہیں۔ فیز ون میں 5689 سکولوں کو آؤٹ سورس کیا گیا تھا۔ اب آوٹ سورس سکولوں ...پاکستانی مسافروں کیلئے سعودی عرب کی طرف سے اہم ہدایات جاری
اپریل 3, 20251870فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں کے لیے روابط کو مزید مستحکم کردیا۔ سعودی عرب ایک بڑے عالمی کاروباری، سیاحتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، پاکستانی مسافر بھی بین الاقوامی سفر کے لیے مملکت کی جانب بڑھتی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان کا ...امریکا:صدرڈونلڈٹرمپ کادرآمداشیاپرٹیرف کااعلان
اپریل 3, 20251550امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام،پاکستان سمیت دیگرممالک کی درآمد اشیا پر ٹیرف کااعلان کردیا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف سےملک میں مقامی کاروبارترقی کرےگا،امریکاکوایک بارپھرعظیم بنائیں گے،دوسرےممالک نےامریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف لگائے، دوسرے ممالک کےٹیرف سےامریکی کاروبارکونقصان پہنچا،امریکامیں انتہائی کم کاریں بنتی ہیں،تمام درآمدکاروں پر25فیصدٹیرف لگارہےہیں،یہ ہماری معاشی ...سانئسدانوں کا بڑا کارنامہ، روشنی کو ٹھوس شکل دینے میں کامیاب
اپریل 3, 20251450مستقبل کی کوانٹم ٹیکنالوجیز میں انقلاب برپا ہونے کی امید پیدا ہو گئی ، ایک بین الاقوامی ٹیم کے طبیعیات دانوں نے پہلی بار مکمل طور پر روشنی پر مشتمل ”سپرسالڈ“ تخلیق کیا ہے، جو کہ کثیف مادہ (Condensed Matter) کی تحقیق میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ کارنامہ اٹلی ...پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں؟
اپریل 3, 20251310پاکستان اور بھارت میں ٹرینیں رات کو تیز کیوں دوڑتی ہیں ؟ دلچسپ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ۔ پاکستان اور ہمسایہ ملک بھارت کے ریلویز کا نظام دنیا کے سب سے بڑے ریلوے نیٹ ورکس میں شمار ہوتا ہے، اور ریلوے کے محکمہ کا دونوں ممالک کی معیشت ...سال میں کچھ مہینے 30 اور کچھ 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟
اپریل 3, 20252320سال میں کچھ مہینے 30 اور کچھ 31 دنوں کے کیوں ہوتے ہیں؟آخر سال کے 12 مہینوں کے دن برابر کیوں نہیں ہوتے؟ جدید کیلنڈر کی تاریخ کے دلچسپ حقائق سامنےآ گئے۔ اگر کیلنڈر پر نظر ڈالیں تو لیپ ائیر کو نکال کرفروری کے مہینے میں صرف 28 دن ہوتے ...واٹس ایپ صارفین اب سٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے
اپریل 3, 20251560واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا کی مقبول ایپ کے صارفین اب سٹیٹس میں میوزک بھی شامل کرسکیں گے۔ عالمی سطح پر مقبول انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ جس کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









