Author: Omer Zaheer
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 20251500چیف جسٹس یحییٰ آفریدی وفد کے ہمراہ ایس سی اوکانفرنس میں شرکت کےلئےچین روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ایس سی اوعدالتی کانفرنس میں وفدکی قیادت کریں گے،کانفرنس 22سے26اپریل چین کے شہر ہانگژومیں منعقدہوگی،وفدمیں جسٹس امین الدین ،جسٹس شاہدوحیداورضلعی عدلیہ کے2ججزبھی شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گوادرظفرجان ...ڈیڈلائن ختم :غیرقانونی مقیم افغان سٹیزن کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 19, 20251370غیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاڈیڈلائن ختم ہونےکے بعد انخلا جاری،مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنےوالوں کی تعداد9لاکھ 71ہزار969تک پہنچ گئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی ...ایس آئی ایف سی کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر
اپریل 19, 20251320اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مارچ میں آئی ٹی برآمدات 342ملین ڈالرکی ریکارڈسطح پرپہنچ گئیں،آئی ٹی شعبےکی برآمدات میں مسلسل 18ویں ماہ اضافہ ہوا۔مالی سال 2025کےابتدائی 9ماہ میں آئی ٹی برآمدات 2.8ارب ڈالر ریکارڈرہی۔ پاکستانی ...بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 2025770چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکینال منصوبہ ترک نہ کرنے پر وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا۔ حیدرآبادمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ شیروالےخون چوسنےکےعلاوہ کچھ نہیں کرتے،ن لیگ کاہرمنصوبہ کسان دشمن رہاہے،کسانوں سےفصل نہ خریدناظلم ہے،سندھ مخالف منصوبے بند کیےجائیں،میں کیوں نہیں چاہوں گاچولستان میں ترقی ہو،کسانوں کےمعاشی ...افغانستان کیساتھ بات چیت :وفاقی دیرآئےمگردرست آئے ،بیر سٹر سیف
اپریل 19, 20251210مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق دیر آئے مگر درست آئے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ہماری بار بار کی اپیل پر وفاق کا افغانستان کے ساتھ بات چیت کا عمل شروع کرنا خوش آئند ہے، خیبر پختونخوا سمیت تمام ...پاک افغان تعلقات :نائب وزیراعظم اسحاق ڈارایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
اپریل 19, 20251820نائب وزیراعظم اسحاق ڈاروفدکےہمراہ ایک روزہ دورےپرافغانستان پہنچ گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں سیکیورٹی، تجارت، ...انسانی سرجنز سے بھی زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف
اپریل 19, 20251410میڈیکل کے شعبے میں انقلاب برپا،انسانی سرجنز سے زیادہ باصلاحیت روبوٹ سرجن متعارف کروا دیا گیا۔ سائنسدانوں نے طب کے شعبے میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کروایا ہے ،جو انسانوں سے بہتر سرجری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی محققین کی ایک ٹیم نے ایسا روبوٹ سرجن تیار کیا ہے، ...انسٹا گرام: دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے نیا فیچر بلینڈ متعارف
اپریل 19, 20251330انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری ، دوستوں کے ساتھ ریلز شیئر کرنے کیلئے ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف، میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے فیچر سے صارفین اپنے دوستوں کے ساتھ میسج میں ریلز فیڈ شیئر کرسکیں ...دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف ، سیاح اب کھانا گرم کر سکیں گے
اپریل 19, 20251840سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری،دنیا کا پہلا مائیکروویو بیگ متعارف، جس سے سیاح دوران ِسفر کہیں بھی کھانا گرم کرسکیں گے۔ ولیٹیکس ول کک مائیکروویو بیگ جو دیکھنے میں ایک سٹائلش لیپ ٹاپ بیگ جیسا لگتا ہے، لیکن یہ اصل میں ایک کنڈکٹیو فیبرک سے بنا ہوا مائیکروویو ہے۔اس کے اندر ...پاکستانی طلباو طالبات کیلئے ہنگری کا 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان
اپریل 19, 20251090پاکستانی طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،ہنگری نے پاکستانی طلبا کیلئے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سجیارتو نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی کوششوں کے تحت پاکستانی طلبا کیلئے 400 مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









