• مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی کمی

    183
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدآج سونےکی قیمت میں معمولی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی معمولی کمی ہونے سےفی تولہ سونا 3لاکھ 49ہزار 700روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 257روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا2 لاکھ 99ہزار 811روپے کاہوگیا۔ سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ...
  • ملٹری تنصیبات پر حملےسیکیورٹی کی ناکامی تھی،جسٹس حسن اظہررضوی

    128
    0
    فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دئیےکہ ملٹری تنصیبات پروہ حملے سیکیورٹی کی ناکامی تھی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی ...
  • مذاکرات اورسفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا،پاکستان

    93
    0
    ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ مذاکرات اور سفارتکاری سےخطےمیں امن ہوگا۔ اسلام آبادمیں ہفتہ واربریفنگ کےدوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکل کابل کادورہ کریں گے،دورہ افغانستان عبوری وزیرخارجہ کی دعوت پرکیاجارہاہے،دوطرفہ تعلقات کےتمام شعبوں پر بات چیت ہوگی۔ شفقت علی خان کامزیدکہناتھاکہ امریکی انتظامیہ ...
  • ٹرمپ ٹیرف کےاثرات:سٹاک مارکیٹ میں مندی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے

    145
    0
    ٹرمپ ٹیرف کےاثرات،امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقرار،عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کےنرخ بھی گرگئے۔ ٹیرف سےافراط بڑھنےکےخدشات پرامریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان برقراررہا۔امریکی مرکزی بینک کےانتباہ نےسرمایہ کاروں کےخدشات مزیدبڑھادئیے۔سرمایہ کاروں نےنئےسودوں کےبجائےاپنی رقوم نکالنےکوترجیح دی۔ امریکی سٹاک مارکیٹ میں ڈاؤانڈیکس 500پوائنٹس کی مندی سے39ہزار 142پوائنٹس ...
  • عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری،مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائینگے، سردار یوسف

    110
    0
    وزیرمذہبی امورسرداریوسف نےکہاہےکہ ملک بھرمیں عازمین حج کی تربیت کاعمل جاری ہے،تمام عازمین مکمل تیاری کےساتھ سفرپرجائیں گے۔ وزیرمذہبی امورسرداریوسف کاکہناتھاکہ عازمین کی مکمل تربیت بہت ضروری ہے، سرکاری سکیم کےتحت89ہزارعازمین حج کرسکیں گے،کراچی سےسرکاری سکیم کےتحت21ہزارعازمین جائیں گے،کراچی سےروڈٹومکہ کی سہولت فراہم ہوگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ سعودی عرب جاکرعازمین حج ...
  • ایس آئی ایف سی کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیشرفت

    144
    0
    اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی )کےتعاون سےتوانائی کےشعبےمیں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ توانائی منصوبوں میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سےمقامی سرمایہ کاری اوردریافتوں کوفروغ ملاہے،2020کےبعدپہلی بارتیل وگیس کےذخائرمیں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ رپورٹ کےمطابق تیل کےذخائر193ملین بیرل سےبڑھ کر238ملین بیرل ہوگئے،توانائی کی قلت سے ...
  • فلاحی منصوبےپنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں،مریم نواز

    154
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  فلاحی منصوبے پنجاب حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ لاہورمیں خصوصی افرادکےلئےمعاون آلات اوروہیل چیئرپروگرام کےآغازکی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ سپیشل افرادمشکلات سےدوچارہیں،قوم کےہیروزیہاں وہیل چیئرپرموجودہیں۔ مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ریاست ماں کےجیسی ہوتی ہے،دعاہےتمام خصوصی افراداپنی زندگی بہتر طریقےسےگزاریں،فلاحی منصوبےپنجاب ...
  • ٹرمپ انتظامیہ کاایک اوربڑااقدام:چینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی

    120
    0
    تجارتی جنگ جاری،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ساختہ بحری جہازوں پرفیس عائدکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی محکمہ تجارت کاکہناہےکہ ابتدائی طورپر50ڈالرفی ٹن فیس کانفاذ14اکتوبرسےہوگا،ہرامریکی پورٹ آف کال کےلئےسروس فیس ایک ملین ڈالرتک ہوگی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی محکمہ تجارت کامزیدکہناہےکہ اقدام کا مقصد شپنگ کمپنیوں کوامریکی ساختہ بحری جہازخریدنےپرآمادہ کرناہے۔چین ...
  • مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف

    196
    0
    مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے نیا اور کارآمد فیچر متعارف کروا دیا۔ونڈوز 11 میں اب کسی بھی تصویر میں موجود ٹیکسٹ کو کاپی کرنا بہت آسان ہوگیا۔ مائیکرو سافٹ نے ونڈوز 11 کے صارفین کیلئے سکرین پر موجود تصاویر یا کسی بھی مواد سے ٹیکسٹ کو کاپی ...
  • گرمی اور ہیٹ ویو:محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری

    169
    0
    طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر، شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا خدشہ،محکمہ تعلیم کی سکولوں کیلئے اہم ہدایات جاری۔ گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے اور متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کیلئے اہم نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پی ڈی ...