Author: Omer Zaheer
ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس :جوڈیشل کمیشن نےجواب جمع کروادیا
اپریل 19, 20251380ججزٹرانسفراورسینیارٹی کیس میں جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ میں جواب جمع کروادیا۔ جواب میں کہاگیاکہ جوڈیشل کمیشن کامینڈیٹ آئینی آرٹیکل 175اےمیں دیاگیاہے،بنیادی ذمہ داری سپریم کورٹ ،ہائیکورٹ اورفیڈرل شریعت عدالتوں میں ججزتقرری ہے۔ جوڈیشل کمیشن کےجواب میں مزیدکہاگیاکہ موجودہ کیس ججزکی ٹرانسفرسےمتعلق ہے۔ججزٹرانسفرمیں آئین کےمطابق جوڈیشل کمیشن کاکوئی کردارنہیں۔ واضح رہےکہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا
اپریل 19, 20252050وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پولیوکےحوالےسےاجلاس منعقدہوا جس میں وزیراعلیٰ نےہدایت کی کہ مسنگ چلڈرن کاتناسب بھی زیرو کیا جائے۔ مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکومتعلقہ علاقوں میں انسداد پولیوکمپین کوموثر بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی اوروزیراعلیٰ نےہرضلع میں ڈپٹی کمشنرزکویونین کونسل ...جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے
اپریل 19, 20251430جسٹس منصورعلی شاہ21اپریل کوبطورقائم مقام چیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھائیں گے۔ جسٹس منیب اختربروزپیر21اپریل کوجسٹس منصورعلی شاہ سےحلف لیں گے،حلف برداری کی تقریب سپریم کو رٹ میں ہوگی،تقریب حلف برداری میں وکلااورسپریم کورٹ سٹاف شرکت کرےگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بیرون ملک سےواپسی تک جسٹس منصورقائم مقام چیف جسٹس ہوں ...کانگو:کشتی حادثےمیں ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی
اپریل 19, 20251130افریقی ملک کانگو میں کشتی میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد148تک پہنچ گئی۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق کشتی Matankumu کی بندرگاہ سے بولومبا کے علاقے کے لیے روانہ ہوئی جہاں راستےمیں کشتی میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا۔حادثےکےوقت کشتی میں تقریباً500 افراد سوار تھے، آگ لگتے ہی کشتی دریائے کانگو میں ...امریکاچین تجارتی جنگ:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونا ،چاندی کے نرخ کم
اپریل 19, 20251580امریکاچین تجارتی جنگ کےاثرات آنےلگے،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاجبکہ سونے اور چاندی کے نرخ کم ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکاکی چین پرنئی پابندیوں سےتیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ گیا،عالمی سطح پرتیل کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا،امریکی خام تیل2 ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 20251530چیف جسٹس یحییٰ آفریدی وفد کے ہمراہ ایس سی اوکانفرنس میں شرکت کےلئےچین روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ایس سی اوعدالتی کانفرنس میں وفدکی قیادت کریں گے،کانفرنس 22سے26اپریل چین کے شہر ہانگژومیں منعقدہوگی،وفدمیں جسٹس امین الدین ،جسٹس شاہدوحیداورضلعی عدلیہ کے2ججزبھی شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج گوادرظفرجان ...ڈیڈلائن ختم :غیرقانونی مقیم افغان سٹیزن کاانخلاتیزی سےجاری
اپریل 19, 20251380غیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکاڈیڈلائن ختم ہونےکے بعد انخلا جاری،مجموعی طور پر پاکستان چھوڑنےوالوں کی تعداد9لاکھ 71ہزار969تک پہنچ گئی۔ حکومت پاکستان نے15 ستمبر 2023کو دہشتگردی کے پیش نظر غیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعملدرآمد جاری ہے۔ ڈیڈلائن ختم ہونےکےبعدبھی غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاتیزی ...ایس آئی ایف سی کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پر
اپریل 19, 20251340اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کی معاونت سےآئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مارچ میں آئی ٹی برآمدات 342ملین ڈالرکی ریکارڈسطح پرپہنچ گئیں،آئی ٹی شعبےکی برآمدات میں مسلسل 18ویں ماہ اضافہ ہوا۔مالی سال 2025کےابتدائی 9ماہ میں آئی ٹی برآمدات 2.8ارب ڈالر ریکارڈرہی۔ پاکستانی ...بلاول بھٹونےحکومت کاساتھ چھوڑنےکی دھمکی دیدی
اپریل 19, 2025780چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکینال منصوبہ ترک نہ کرنے پر وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا۔ حیدرآبادمیں جلسےسےخطاب کرتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ شیروالےخون چوسنےکےعلاوہ کچھ نہیں کرتے،ن لیگ کاہرمنصوبہ کسان دشمن رہاہے،کسانوں سےفصل نہ خریدناظلم ہے،سندھ مخالف منصوبے بند کیےجائیں،میں کیوں نہیں چاہوں گاچولستان میں ترقی ہو،کسانوں کےمعاشی ...افغانستان کیساتھ بات چیت :وفاقی دیرآئےمگردرست آئے ،بیر سٹر سیف
اپریل 19, 20251230مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان سے بات چیت کا عمل شروع کرنے پر وفاق دیر آئے مگر درست آئے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ہماری بار بار کی اپیل پر وفاق کا افغانستان کے ساتھ بات چیت کا عمل شروع کرنا خوش آئند ہے، خیبر پختونخوا سمیت تمام ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









