Author: Omer Zaheer
9مئی مقدمات،محمودالرشید،عمرسرفرازچیمہ سمیت 7ملزمان کو سزا
اگست 11, 20251510پی ٹی آئی کودھچکا، 9مئی کےدومقدمات میں محمودالرشیداورسابق گورنر عمرسرفراز چیمہ سمیت 7ملزمان کو دس دس سال قیدکی سزاسنادی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج نےکوٹ لکھپت جیل میں 9مئی کے دو مقدمات کافیصلہ سنایا۔ فیصلےکےمطابق شاہ محمودقریشی کودونوں مقدمات سےبری کردیاگیا۔ فیصلےمیں کہاگیاکہ محمودالرشید،عمرسرفرازچیمہ کودس دس سال قیدکی سزاجبکہ یاسمین ...یوٹیوب میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ایک بڑی تبدیلی کا اطلاق
اگست 11, 20251300سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم خبر،یوٹیوب میں ایک بڑی تبدیلی کے اطلاق کی تیاری،معروف ویڈیوز پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین کی عمر کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ یہ ...پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز
اگست 11, 20252070تعلیم کے فروغ کا جدید انداز،ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ،پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ ایکس اکائونٹ پر ہونہار پورٹل اوپننگ کا اعلان کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لکھا ہے کہ میرے پیارے پنجاب کے طلبا آپ ...پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز
اگست 11, 20251500پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی سہولت، پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازوں کا آغاز،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازوں کا آغاز کر دیا ۔ پی آئی اے حکام کے مطابق ریاض سے ...عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کاکیس:پولیس نےرپورٹ پیش کردی
اگست 11, 20251880عالیہ حمزہ کےمقدمات کی تفصیلات کےکیس میں پولیس نےرپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس سرداراکبرعلی ڈوگرنےعالیہ حمزہ کی مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے درخواست پرسماعت کی۔ عدالت میں آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان کی طرف سےمقدمات کاریکارڈپیش کیاگیا۔ پولیس رپورٹ میں بتایاگیاکہ عالیہ حمزہ کیخلاف پنجاب میں 21مقدمات ہیں۔ ...کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا،محسن نقوی
اگست 11, 2025890چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاسابق کرکٹرحنیف محمدکی برسی کےموقع پرپیغام میں کہناتھاکہ حنیف محمدعظیم بیٹسمین تھےاوراعلی شخصیت کےمالک بھی تھے،مرحوم کی کرکٹ کےلئےشاندارخدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتاہوں ،اُن کی ...واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے، یہ کونسے اکاؤنٹس تھے؟
اگست 11, 20251460واٹس ایپ نے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردئیے۔ یہ کون سے اکاؤنٹس تھے؟تفصیلات سامنےآ گئیں۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دنیا بھر میں فراڈ اور جعل سازی کے 68 لاکھ اکاؤنٹس حذف کردیے۔ کمپنی کے مطابق منظم ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ
اگست 11, 20251120تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب کا اہم فیصلہ،بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ روایتی بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ...حج 2026: درخواستوں کا دوسرا مرحلہ شروع، اوورسیز پاکستانی بھی اہل
اگست 11, 20251580حج 2026درخواستوں کادوسرامرحلہ شروع ہوگیااوورسیزپاکستانی بھی اہل ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ درخواستیں آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں کے ذریعے وصول کی جا رہی ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ حج اخراجات کی پہلی قسط ...زائرین کیلئے خوشخبری :پاکستان سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز
اگست 11, 20251430ایران جانیوالے پاکستانی زائرین کیلئے خوشخبری، کوئٹہ سے ایران کیلئے فضائی سروس کا آغاز ہوگیا۔ ایران ایئر کی پہلی پرواز 75 مسافروں کو لیکر زاہدان روانہ ہوگئی۔ ایران ایئر کی فلائٹ ہفتے میں ایک روز کوئٹہ سے آپریٹ ہوگی۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق کوئٹہ سے ایران ایئر کی پہلی پرواز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









