Author: Omer Zaheer
گلگت : لینڈ سلائیڈنگ سے8 افراد جاں بحق، امدادی کارروائیاں جاری
اگست 11, 20251960گلگت میں دنیور نالے کی بحالی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 4 افراد کو نکال کر فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک 5 ...پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی کیساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے، صدر مملکت
اگست 11, 20251290صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی اورباہمی احترام کے ساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے۔ اقلیتوں کےقومی دن کےموقع صدرمملکت آصف علی زرداری کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کادن قائداعظم محمدعلی جناح کےتصورکی یاددہانی ہے،آئین تمام شہریوں کوبلاتفریق مذہب،ذات پات ،رنگ نسل اور مساوی حقوق کی ضمانت دیتاہے،2009میں حکومت نے11اگست ...دوسراون ڈے:ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
اگست 11, 202511703 ون ڈے میچز کی سیریز کےدوسرےمیچ میں میزبان ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دےکرسیریز1-1سےبرابرکرلی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں ویسٹ انڈیزنےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاپاکستان نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے37 اوورز میں 7 وکٹ پر 171 رنز بنائے، پاکستان کی اننگز کے دوران میچ بارش کی وجہ سے 3 مرتبہ روکا گیا اور اننگز ...ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 20251990ترکیہ کےصوبےبالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےمغربی صوبےبالیکسیر میں 6.1شدت کازلزلہ آنے سےہرطرف تباہی کامنظرنظرآرہاہے۔ زلزلے کے جھٹکے استنبول سمیت 11صوبوں میں محسوس کیےگئے،جس کےباعث متعددعمارتیں منہدم ہوگئیں۔ ترکیہ کا صوبے بالیکسیر 6.1 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز ...اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
اگست 11, 20251250وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،حکومت منارٹیز کوتعلیم وترقی،فلاح وبہبودکاحق دینےکی پالیسی پرعمل پیراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااقلیتوں کےقومی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ قائداعظم کاپاکستان سب کاوطن ،سب اپنےعقیدےکےساتھ محفوظ اور آزاد ہیں، منارٹیز کی عزت وتحفظ اورترقی پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وطن عزیزکی ترقی وخوشحالی کیلئے ...مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟
اگست 11, 20251260مملکت کے کن علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے؟ موسمیات کے قومی مرکز نےسعودی عرب کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں وسط اگست تک بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ قومی مرکز برائے موسمیات کے مطابق جازان، عسیر، الباحہ اور مکہ مکرمہ کے علاوہ مدینہ منورہ اور تبوک ریجن ...پی ٹی آئی کنونشن کی اجازت کامعاملہ،عدالت نےدرخواست نمٹادی
اگست 11, 20251070تحریک انصاف کی کنونشن کی اجازت کےکیس میں عدالت نےدرخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےپی ٹی آئی رہنمااکمل خان باری کی 14اگست کوور کرکنونشن کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےڈی سی لاہورکوکل شام سےپہلےدرخواست کافیصلہ کرنےکاحکم دیتےہوئےدرخواست نمٹادی۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاتھاکہ تحریک انصاف 14اگست کوورکرکنونشن کرناچاہتی ہے۔پاکستان کاآذربائیجان اورآرمینیاکےتاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم
اگست 9, 20251620وزیراعظم شہبازشریف نےآذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان تاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم کیااورکہاہےکہ پاکستان امن کےلئےامریکاکےسہولت کارکردارکوسراہتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسوشل میڈیاپراپنےایکس سابق (ٹوئٹر)اکاؤنٹ پرپیغام میں کہناتھاکہ آذربائیجان اور آرمینیامیں تاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم کرتےہیں،صدرٹرمپ نےفریقین کوقریب لانےاورمعاہدہ کرانےمیں اہم کردار ادا کیا،پاکستان امن کےلئےامریکاکےسہولت کار کردار کو سراہتا ہے۔ اُنہوں نےمزیدلکھاکہ معاہدہ جنوبی قفقازمیں امن،استحکام اورتعاون ...9مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اگست 9, 2025910عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی سے متعلق 8 مختلف مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔ سپریم ...حکومت ان ایکشن،یکم ستمبرسےقبل سکول کھولنےوالوں کیخلاف کارروائی کی وارننگ
اگست 9, 20253960پنجاب حکومت نے یکم ستمبر سے قبل سکول کھولنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی وارننگ دےدی۔ پنجاب حکومت نے واضح وارننگ جاری کی ہے کہ صوبے بھر میں یکم ستمبر سے پہلے کوئی بھی تعلیمی ادارہ کھولا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر تعلیم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









