Author: Omer Zaheer
سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،مری میں تین نئے پارکوں کی تعمیر
جون 24, 20251020سیاحت کے فروغ کے خواب کی تعبیر،ملکہ کوہسارمری میں تین نئے پارکس کی تعمیر، ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے کشمیر پوائنٹ پرنئے تعمیر ہونیوالے پی آئی اے پارک، باغ شہیداں پارک اور بوٹینیکل گارڈن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ 17 کنال پر محیط ...یوٹیوب ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کی تربیت کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف
جون 24, 2025870گوگل صارفین کیلئے اہم خبر، یوٹیوب کی ویڈیوز کو جیمنائی اور ویو 3 ماڈلز کو تربیت دینے کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف ہواہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے یوٹیوب کی متعدد ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کو تربیت دینے کیلئے استعمال کیا جا ...ریل کے مسافروں کا خیال،سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال
جون 24, 20251420ریل کے مسافروں کا خیال، سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال،پاکستان ریلویز نے ایک اور بند ٹرین دوبارہ چلادی۔ ٹرین کی سیالکوٹ آمد پر بھرپور استقبال کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا اور مسافروں پر پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ سیالکوٹ ایکسپریس کی بحالی سے ...سیاحت کےفروغ کا منفرد انداز،جھیل سیف الملوک پر صفائی مہم کا آغاز
جون 24, 20251890سیاحت کےفروغ کا منفرد انداز ،جھیل سیف الملوک پر صفائی مہم کا آغاز،کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے )نے جھیل سیف الملوک پر خصوصی صفائی مہم کا آغاز کر دیا۔ کے ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل شبیر خان کی ہدایت پر سینی ٹیشن عملے نے سیاحتی مقام جھیل سیف الملوک ...موبائل فون یا چارجر ؟ پہلے کیا اَن پلگ کرنا چاہیے؟ٹیکنالوجی ماہرین کےمفید ٹپس
جون 24, 2025980موبائل فون یا چارجر ؟ دونوں میں سے پہلے کیا اَن پلگ کرنا چاہیے؟ایک چھوٹاعمل آپ کے موبائل اور چارجر کی لائف بڑھاسکتا ہے۔ ٹیکنالوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمیشہ اپنے فون کو چارجر سے نکالنے سے پہلے پاور سورس سے چارجر کو اَن پلگ کریں،یوں سمجھ لیں کہ ...کوئٹہ:مسافربس میں آتشزدگی،6افرادجاں بحق،متعددزخمی
جون 24, 20251750کوئٹہ میں مسافربس میں آتشزدگی ہونےسے6افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کےمغربی بائی پاس کےعلاقےکلی خزاں کےقریب مسافربس میں آتشزدگی کےباعث 6افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں 10افرادجھلس کرزخمی بھی ہوئے۔ ایدھی ذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی امدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ایران اسرائیل جنگ بندی،خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
جون 24, 20251210ایران اور اسرائیل جنگ بندی کےاثرات آناشروع ہوگئے،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 11فیصدگرگئیں۔ ایرا ن اوراسرائیل کےجنگ بندی کےاعلان کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں 11فیصدتک کمی دیکھی گئی جس سے امریکی خام تیل کی قیمت66.70ڈالرفی بیرل پرآگئی جبکہ برطانوی خام تیل10 فیصد سستا ہونے سے قیمت69.5 ڈالرفی بیرل ...مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئےہمیشہ سفارتکاری پرزور دیا،وزیراعظم
جون 24, 20251310وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان نےہمیشہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئےسفارتکاری پرزوردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےقطرکےسفیرنے ملاقات کی،اس ملاقات کےدوران وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ روزکےحملوں کےبعدامیرقطراورعوام سےاظہاریکجہتی کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہم قطری بہن بھائیوں ،خطےکی سلامتی اورتحفظ کیلئےدعاگوہیں،پاکستان نےہمیشہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئےسفارتکاری پرزوردیا۔ دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ...محکمہ موسمیات کی 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
جون 24, 20251040گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں اور اگلے چند روز میں شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔ محکمہ ...ایف آئی ایچ نیشنزکپ،نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا
جون 21, 20251640ایف آئی ایچ نیشنزکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو6-2سےشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلےگئےہاکی نیشنزکپ فائنل میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ٹورنامنٹ کےفائنل میں گرین شرٹس کو6-2سےبڑےمارجن سےشکست کاسامناکرناپڑا۔ چوتھےکوارٹر: چوتھےکوارٹرکاجب آغازہواتوگرین شرٹس کےخلاف نیوزی لینڈکوواضح برتری حاصل تھی۔مگرجیسےجیسےمیچ اپنےاختتام کی جانب بڑھتاگیاتوآخرمیں نیوزی لینڈنےپاکستان کےخلاف ایک اورگول ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









