• تیسراٹی ٹوئنٹی ،پاکستان نےبنگلہ دیش کو74رنزسےشکست دیدی

    100
    0
    ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو74 رنز سے شکست دےدی۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئےسیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقرر 20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر178رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ...
  • آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارش ہو گی؟

    191
    0
    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹے کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے ...
  • مٹھی بھر دہشتگردپاکستان کی ترقی ،خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے،ڈی جی آئی ایس پی ...

    177
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان سمیت پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں اُن کا انتظامیہ اور طلبہ کی ...
  • عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2ٹوکیس،9گواہوں پرجرح مکمل

    160
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس میں9گواہوں پرجرح مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےکی۔استغاثہ کی جانب سےسپیشل پبلک ...
  • عدالت نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدر آمد روک دیا

    163
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدرآمدروک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان نے حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن کی تشکیل کاجسٹس سردار اعجاز اسحاق کا فیصلہ معطل کر دیا۔ راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ نےکمیشن کی تشکیل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل دائرکی ...
  • تیسراٹی ٹوئنٹی،پاکستان کابنگلہ دیش کوجیت کیلئے179رنزکاہدف

    92
    0
    پاکستان نےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کوجیتنےکےلئے179رنزکاہدف دےدیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقرر20اوورزمیں 7وکٹوں کےنقصان پر178رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے سب سے زیادہ 63 رنز ...
  • گاڑی سمیت سیلابی ریلےمیں بہنےوالےباپ ،بیٹی کی لاشیں مل گئیں

    193
    0
    اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی ور ان کی بیٹی کی لاشیں تین روز بعد دریائے سواں سے برآمد کر لی گئیں۔ حالیہ شدید بارشوں کے دوران کرنل (ر) اسحاق اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر سے ...
  • ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا، محسن نقوی

    106
    0
    ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےکہاہےکہ ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا۔ صدرایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی زیرصدارت اےسی سی کا سالانہ اجلاس ڈھاکا میں منعقدہواجس میں صدر اے سی سی محسن نقوی نے اجلاس کے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ ...
  • بلوچستان میں خاتون کاقتل،ہانیہ عامرنےاپنےخیالات کااظہارکردیا

    104
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےبلوچستان واقعہ پراپنےخیالات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کر دیں تو ایک بھی مرد زندہ نہ بچ سکے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےمداحوں کےساتھ ایک پوسٹ شیئرکی جس میں اداکارہ نےایک چھوٹی سی مگربامقصدبات لکھی ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے

    139
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سے نہ صرف غریب آدمی پریشان ہے بلکہ متوسط طبقےکی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ ...