Author: Omer Zaheer
نیاقرض پروگرام:پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنےمیں کامیاب
مئی 8, 2025980نئےقرض پروگرام کےلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )کی شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکااجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا، جس میں پاکستان کے لئے 2ارب 30کروڑڈالرکےمالی پیکج کی منظوری متوقع ہے،پاکستان آئی ایم ایف کی زیادہ ترشرائط پوری کرنےمیں کامیاب ہوگیا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناہےکہ ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزنےیونائیٹڈکو109رنزسےشکست دیدی
مئی 8, 2025860پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کے26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےاسلام آبادیونائیٹڈکو109رنز سے شکست دےدی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاجوکہ بہت مہنگاپڑا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3 وکٹوں کےنقصان پر263رنزبنائے،جواب میں اسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیم ...دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟
مئی 8, 20253100دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول سوشل نیٹ ورک کون سا ہے؟عالمی سطح پر ڈیجیٹل ٹرینڈز کے بارے میں اعداد وشمار پیش کرنیوالی ویب سائٹ ڈیٹا رپورٹل کی طرف سےڈیجیٹل 2025، گلوبل اوور ویو رپورٹ کے اعداد وشمار جاری کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق فروری 2025 تک دنیا بھر ...محکمہ آرکائیو کا ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ
مئی 8, 20251330علم کے متلاشیوں کیلئے خوشخبری ،پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار،محکمہ آرکائیو نے لائبریری میں ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ آرکائیو نے پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار کر لیا ہے۔ ...سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان
مئی 8, 20251500سعودی عرب جانیوالےعازمین حج اور مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں حج 2025 کیلئے نشستوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ۔ سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا کہنا ہے کہ رواں برس حرمین ریلوے کے ...مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی
مئی 8, 20251150گرمی کی آمد سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج شام سے ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش ...بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کیخلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں،بلاول
مئی 8, 20251640چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت نے پاکستان کی خودمختاری کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات کیے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ بھارت کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ کیا جانا چاہیے تاکہ بھارت ہوش کے ناخن لے، غیر جانبدار تحقیقات سے ہم ایسا میکنزم بنانا چاہتے ہیں ...بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم
مئی 8, 2025990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارت نے جو حرکت کی اس کا خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا، ہم نے ثابت کردیا کہ پاکستان دفاع میں منہ توڑ جواب دینا جانتا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ پاکستان نے پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیش ...بہادرافواج نےبھارت کےحملےکاجواب دیکرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا، وزیراعظم
مئی 7, 20251280وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بہادرافواج پاکستان نےبھارت کےمکروہ حملےکامنہ توڑجواب دے کرتاریک رات کوچاندنی رات بنادیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارخیال کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایوان کےتمام سیاسی پارٹیزکےاکابرین ،ممبران اورسپیکرکومبارکباد دیتا ہوں،دشمن نےگزشتہ رات ماضی کی طرح چھپ کر پاکستان پرحملےکی ناپاک کوشش کی،بھارتی حملےمیں ہمارےبچوں اورخواتین سمیت کئی پاکستانی شہید ...بھارتی جارحیت کا جواب کب، کیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ہم خود ...
مئی 7, 20251570ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ رات کی تاریکی میں6 مقامات پر کیے گئے بھارتی حملوں میں 26 شہری شہید اور46 زخمی ہوئے ہیں، بھارت کی اس بزدلانہ کارروائی کاجواب کب اورکیسے دینا ہے، وقت اور جگہ کا تعین ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









