Author: Omer Zaheer
ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز آئندہ سال متعارف کروائے جانے کا امکان
مئی 26, 20251360ایپل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز کب متعارف کروائے جائیں گے؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اولین سمارٹ گلاسز بنیادی طور پر ایپل کی جانب سے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) گلاسز کی تیاری میں پیشرفت کرنا ہے۔ایپل کے اولین سمارٹ گلاسزآئندہ برس ...ملکہ کوہسار مری میں عید الاضحی کے موقع پر سیاحوں کیلئے اہم اقدامات
مئی 26, 2025820سیاحت کےفروغ کا سلسلہ،عید الاضحی کے موقع پر ملکہ کوہسار مری آنیوالے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے خصوصی اقدامات کا فیصلہ،رواں سمر سیزن میں عید الاضحی کی تعطیلات کے موقع پر لاکھوں سیاحوں کی آمد کے پیش ِنظر خوبصورت اور قدرتی حسن سے مالا مال مشہور سیاحتی مقام مری ...محکمہ تعلیم کا سرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ
مئی 26, 2025710طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،محکمہ تعلیم نےسرکاری سکولوں کے طلبا کی آنکھوں کا معائنہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری سکولوں کے طلباو طالبات کی آنکھوں کا معائنہ کروانےکا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نےڈائریکٹر ایجوکیشن کو سکولوں میں تعاون کی ہدایت کر ...پشاور بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ: چین سے کتنی نئی بسیں خریدی جائیں گی؟
مئی 26, 2025940پشاور کے شہریوں اور مسافروں کیلئے خوشخبری، بی آر ٹی فیز ٹو منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، چین سے کتنی نئی بسیں خریدی جائیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خیبرپختونخوا حکومت نےاربوں روپے کی لاگت سے پشاور بی آر ٹی فیز ٹو شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ منصوبہ کیلئے چین ...متحدہ عرب امارات میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مئی 26, 20251510امارات میں گرمی کی لہر،پارہ51 ڈگری سینٹی گریڈکو چھو گیا،متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں مئی کے دوران گرمی کا 16 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ امارات میں گرمی کی شدت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ریاست العین کے قصبے سویحان میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو ...فلمی ولن مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت گئے
مئی 26, 20251110نقلی ’’ولن ‘‘ کو اصلی موت نے آ لیا،پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار مظفر ادیب کو مداحوں سے بچھڑے19 برس بیت گئے۔ 1934 میں پیدا ہونیوالے اس مایہ ناز اداکار کا اصل نام مظفر احمد تھا۔ قیام پاکستان سے قبل انہوں نے بمبئی سے فنی سفر کا آغاز کیا ...گوگل ویو 3:فلم سازی کا نیاہدایت کاراور مصنوعی ذہانت کا شاہکار
مئی 26, 20251040گوگل ویو 3، فلم سازی کا نیاہدایتکاراور مصنوعی ذہانت اے آئی کا شاہکار،گوگل نے Veo 3 نامی اپنی نئی آرٹی فیشل انٹیلی جینس ویڈیو جنریٹر ٹیکنالوجی متعارف کروا دی۔ یہ اے آئی ٹول نا صرف ایک پیشرفت ہے، بلکہ فلم اور میڈیا کی مستقبل کی جھلک بھی ہے۔گوگل ویو 3 ...پی ایس ایل10:گلیڈی ایٹرزکوشکست،قلندرزتیسری مرتبہ فاتح بن گئے
مئی 26, 2025850پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےفائنل میچ میں لاہورقلندرزنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوسنسنی خیزمقابلے کےبعد6وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارفتح اپنےنام کرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےفائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعود شکیل نےلاہورقلندرزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔گلیڈی ایٹر زنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں9وکٹوں کےنقصان پر201رنزبنائے،جواب میں لاہورقلندرزنےایک بول قبل ہی ہدف حاصل ...پاکستان سمیت غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع
مئی 26, 2025990بیرون ملک جا کر تعلیم کیساتھ کمائی کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،غیر ملکی طلبا کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع،جاپان کا ہدف ہے کہ وہ 2033 تک 4 لاکھ بین الاقوامی طلبہ کو اپنے تعلیمی اداروں میں شامل کرے گا۔ جاپان جہاں تیزی ...گرمی کی لہر برقرار:میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا
مئی 26, 20251290گرمی کی لہر برقرار،میدانی علاقوں میں سورج پھر آنکھیں دکھانے لگا،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مئی کے آخر تک گرمی برقرار رہے گی، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









