Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
بدھ, مئی 27
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 571)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • پاکستان

    عید الاضحیٰ پر چاچڑاں شریف دریائے سندھ میں سیاحوں کیلئے بوٹنگ سروس کا اعلان

    Omer Zaheer
    مئی 24, 2025
    129
    0
    سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، محکمہ سیاحت( ٹی ڈی سی پی) کی طرف سے امسال عیدالاضحی کے موقع پر رحیم یار خان میں چاچڑاں شریف کے مقام پر دریائے سندھ کے کنارے سیاحوں کیلئے بوٹنگ سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، چاچڑاں شریف،فورٹ منرو کے بعد دوسرا بڑا سیاحتی مقام ...
  • پاکستان

    آج پاکستان کے قومی جانورمار خور کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    Omer Zaheer
    مئی 24, 2025
    355
    0
    آج24 مئی پاکستان کے قومی جانورمار خور کا عالمی دن ہے۔ اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کر کے نایاب جانور کی اہمیت اور تحفظ کیلئے قدم اٹھا دیا۔ اس حوالے سے گزشتہ برس اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرار داد پیش کی گئی، جسے کثرت رائے سے منظور کر ...
  • اہم خبریں

    وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

    Omer Zaheer
    مئی 24, 2025
    95
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موسم گرما کی چھٹیاں پانچ جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔تمام تعلیمی ادارے پانچ جون سے یکم اگست تک بند رہیں ...
  • سائنس/فیچر

    آٹو موبائل سیکٹرمیں انقلاب برپا:چینی کمپنی کا انسان نما روبوٹ عملہ متعارف

    Omer Zaheer
    مئی 24, 2025
    119
    0
    آٹو موبائل سیکٹرمیں انقلاب برپا، چینی کار کمپنی کا انسان نما روبوٹ عملہ متعارف ،چین کی معروف آٹو موبائل کمپنی (کار) برانڈ نے باقاعدہ طور پر انسان نما روبوٹ عملہ متعارف کروا دیا۔ چینی آٹو موبائل برانڈ نے مورنین نامی انسان نما روبوٹ متعارف کروایا ہے، جو کار ڈیلر شپ ...
  • کھیل

    پی ایس ایل دوسراایلیمنٹیر:یونائیٹڈکوشکست،قلندرزفائنل میں پہنچ گئی

    Omer Zaheer
    مئی 24, 2025
    100
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےدوسرےایلیمنٹیرمیں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو95 رنز سےشکست دےکرفائنل میں جگہ بنالی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےدوسرےایلیمنٹیرمیں لاہور قلندرزکےکپتان شاہین آفریدی نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا جو کہ کافی فائدہ مندثابت ہوا،لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان ...
  • اہم خبریں

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

    Omer Zaheer
    مئی 24, 2025
    120
    0
    محکمہ موسمیات نے آج اور کل 24 اور 25 مئی کو پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک نیا سسٹم مسلسل بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہو رہا ...
  • تازہ ترین

    پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    Omer Zaheer
    مئی 23, 2025
    143
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پوری دنیادیکھ رہی ہے،دہشتگرد کون ہے،بھارت خطے میں امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی نےمشترکہ پریس کانفرنس کےدوران بھارت کی دہشت گردی ...
  • تازہ ترین

    حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم آئندہ ہفتےایران کادورہ کرینگے

    Omer Zaheer
    مئی 23, 2025
    48
    0
    حالیہ پاک بھارت کشیدگی ،وزیراعظم شہبازشریف آئندہ ہفتےایران کادورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ایران کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں،شہبازشریف ایرانی صدرکی دعوت پرایران کے سرکاری دورےپرجائیں گے، ایرانی وزیرخارجہ حالیہ دورہ پاکستان میں ایرانی صدرکی طرف سےدعوت دی تھی،وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ اعلیٰ سطح ...
  • تازہ ترین

    ایک سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ہے، آئینی ...

    Omer Zaheer
    مئی 23, 2025
    66
    0
    ججزٹرانسفرزکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنےریمارکس دئیےکہ ایک ہائیکورٹ سے دوسری ہائیکورٹ میں جج کا تبادلہ کا اسٹیٹس برابر ہوتا ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس شکیل احمد،جسٹس نعیم ...
  • اہم خبریں

    ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں،عطااللہ تارڑ

    Omer Zaheer
    مئی 23, 2025
    90
    0
    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ بھارت اورمودی کوبڑی شکست ہوئی ،مودی کواب چھپنےکی جگہ نہیں مل رہی ،مودی کےپاس بھارتی عوام کےسوالوں کےجواب نہیں ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم فتح کاجشن منارہےہیں اوربھارت پرسوال اٹھ رہےہیں، ہماری سفارتی سطح پرکاوشیں ...
1 … 569 570 571 572 573 … 1,103

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

مئی 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« اپریل    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔