• بالی ووڈکنگ شاہ رخ خان شوٹنگ کےدوران زخمی،علاج کیلئےامریکاروانہ

    168
    0
    بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہنچان رکھنےوالےشاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے، اداکار علاج  کےلئےامریکاروانہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق بھارتی فلم انڈسٹری کےمعروف اداکارشاہ رخ خان ممبئی میں فلم ’’کنگ‘‘کی شوٹنگ کےدوران زخمی ہوگئے،اداکارکوسٹوڈیومیں ایکشن سین کی شوٹنگ کےدوران چوٹ لگی،شاہ رخ خان کوپٹھوں سےمتعلق ...
  • آڈیولیک کیس،علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بارپھرموخر

    124
    0
    آڈیولیک کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورپرفردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج نصرمن اللہ نے آڈیو لیک کیس کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی جانب سےحاضری سےاستثناکی درخواست دائر کی گئی۔ وکیل صفائی نےمؤقف اختیارکیاکہ علی امین گنڈاپورکی ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    213
    0
    پاکستان بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ہوگی،تینوں میچزشیربنگلہ سٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلےجائیں گے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی،جس میں دونوں ٹیموں کےکپتانوں ...
  • ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف،سیریزجیتنےکاہدف لے کر آئے ہیں ،سلمان آغا

    148
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے، سیریز جیتنےکاہدف لےکرآئےہیں۔ ڈھاکہ میں پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہےکہ بنگلہ دیش کی ٹیم ہرمیدان پراچھاکھیلتی ہے،ہوم گراؤنڈپربنگلہ دیش مضبوط حریف ہے،سیریزجیتنےکاہدف لے کرآئے ہیں۔ سلمان علی آغانےمزیدکہاہےکہ سیریزکیلئےکافی پُرجوش ...
  • مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،عظمیٰ بخاری

    228
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خیبرپختونخوکےسینیٹ کی ٹکٹ کیلئےپی ٹی آئی میں بولیاں لگیں ہیں،پارٹی ورکرزہارگئےنوٹوں کی چمک جیت گئی،پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں نے خوداپنی لیڈرشپ کےپول کھول دئیےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی بھی اس ہارس ...
  • پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کامعاملہ ،بیرسٹرگوہرنےواضح پیغام دیدیا

    90
    0
    پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کا سینیٹ کاغذات واپس نہ لینےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح پیغام دےدیا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ دوسرااجلاس ویڈیولنک پرہوا،ویڈیولنک پراجلاس میں ناراض امیدواروں نےشرکت نہیں کی،سیاسی کمیٹی نےپارلیمانی کمیٹی کے فیصلےکی توثیق کی،اجلاس میں سیاسی کمیٹی نےبانی کےنامزدامیدواروں کےناموں کی توثیق کردی۔ بیرسٹرگوہرکامزیدکہناتھاکہ سیاسی کمیٹی ...
  • کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی،صدرمملکت

    141
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی۔ یوم الحاق کشمیرکےموقع پرصد رمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ 19جولائی 1947کوکشمیریوں نےپاکستان کیساتھ الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی ، کشمیری عوام بھارتی مظالم کےباوجودحق خود ارادیت کی جدوجہدجاری رکھےہوئے ہیں۔ صدرمملکت کامزیدکہناتھاکہ کشمیریوں کی قربانیاں دنیامیں ...
  • چیٹ جی پی ٹی کو مکمل طور پر بدل دینے والا نیا فیچر متعارف

    201
    0
    اوپن اے آئی کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی کو مکمل طور پر بدل دینے والا نیا فیچر متعارف، اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو اس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ...
  • خیبرپختونخوا:غیر ملکی سیاحوں کیلئے آن لائن این او سی سسٹم متعارف

    124
    0
    خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے اہم اقدام،غیر ملکی سیاحوں کے لیے آن لائن این او سی سسٹم متعارف ، خیبر پختونخوا حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے آن لائن این او سی سسٹم متعارف کرا دیا۔ سیکرٹری سیاحت ڈاکٹرعبد الصمد کا کہنا ہے کہ کے پی ٹورازم ...
  • دنیا کا پہلا ملک جہاں جلد صرف الیکٹرک گاڑیاں چلتی نظر آئیں گی

    144
    0
    دنیا کا وہ پہلا ملک جہاں جلد صرف الیکٹرک گاڑیاں چلتی نظر آئیں گی۔دنیا میں پہلی بار اس ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔ نارویجن پبلک روڈز ایڈمنسٹریشن کے نئے ڈیٹا کے مطابق یورپی ملک ناروے میں 2025 کے دوران فروخت ہونیوالی ...