Author: Omer Zaheer
سعودی عرب :مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا
اگست 4, 20251350وہ جس سے مری آنکھ ہے بینا، ہے مدینہ،وہ جس سے منور مرا سینہ، ہے مدینہ،مدینہ منورہ کو ’’صحت مند شہر‘‘ قرار دے دیا گیا۔عالمی ادارہ صحت نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو صحت مند شہر قرار دیدیا ۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت ،ڈبلیو ...گوگل کا نیا سنگ ِمیل:جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک ماڈل متعارف
اگست 4, 20252880گوگل کا نیا سنگ میل،جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ گوگل ڈیپ مائنڈ نے مصنوعی ذہانت کی دنیا میں اپنا جدید ترین ماڈل جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک متعارف کروا دیا ، جو کمپنی کی جانب سے پہلاملٹی ایجنٹ ماڈل قرار دیا جارہا ...پاکستانی ایئرپورٹس پر غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ
اگست 4, 20251060فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، غیر ملکیوں کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ، ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر غیر ملکی مسافروں کی سہولت کیلئے علیحدہ امیگریشن کاؤنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ یہ اقدام پاکستان میں سیاحت کے فروغ، تجارتی سرگرمیوں کے تسلسل اور ...گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ
اگست 4, 20251060پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گوادر کیلئے کراچی سے ہفتے میں مزید 2 پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چودھری کی کاوشوں سے گوادر کیلئے کراچی سے مزید دو پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی آئی اے ...پانچ اگست سے شدید مون سون بارشیں، چھٹے سپیل کا الرٹ جاری
اگست 4, 20251710بارشیں ہی بارشیں،5 اگست سے شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اے کی طرف سے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری کردیاگیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں کے باعث دریائے چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، حفاظتی انتظامات مکمل کرنے ...انسٹا گرام نے صارفین پر ایک بڑی پابندی عائد کر دی
اگست 4, 20251120معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے اہم خبر،انسٹا گرام نے صارفین پر ایک بڑی پابندی عائد کر دی۔اب صرف وہ افراد ہی فوٹو شیئرنگ ایپ میں لائیو اسٹریم کرسکیں گے، جن کے فالوورز کی تعداد کم از کم ایک ہزار ہوگی۔ اس سے قبل انسٹا گرام پر ہر ...آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا و طالبات کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟
اگست 4, 20251930پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری ،آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبا و طالبات کیسے داخلہ لے سکتے ہیں؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کا شمار دنیا کی قدیم ترین اور اعلیٰ تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے اور یہاں داخلہ حاصل کرناخاص طور پر غیر ملکی یا پاکستانی طلبا کیلئے ایک باوقار، لیکن ...فلائی ناس کا ریاض اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
اگست 4, 20251750مملکت کے فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سستی ایئر لائن فلائی ناس کا ریاض اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغازہوگیا۔ سعودی عرب میں مشرق وسطی کی مشہور لو بجٹ ایئرلائن فلائی ناس نےرواں ماہ سے ریاض اور ماسکو کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ پہلی ...سُریلے اور مدُھر گلوکاراخلاق احمد کی 26 ویں برسی
اگست 4, 20251450تجھ کو پُکاریں گیت ہمارے ، گلوکار اخلاق احمد کومداحوں سے بچھڑے 26 سال گزر گئے، اپنی مدھر آواز کی بدولت وہ آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ گلوکار اخلاق احمد 10جنوری 1946 کو نئی دہلی میں پیدا ہوئے اور انھوں نے 1971 میں بننے والی فلم ’’تم ...تحریک تحفظِ آئین کا شوگر سکینڈل پر چیف جسٹس کو خط
اگست 4, 20252170تحریک تحفظِ آئین نےشوگر سکینڈل پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو شوگر سکینڈل پر معاملہ تین رکنی ججز کمیٹی کو ریفر اور اَز خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیاگیااورخط میں تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینے اور شوگر سکینڈل پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









