Author: Omer Zaheer
سہ فریقی سیریز:پاکستان نےافغانستان کو39رنزسےہرادیا
اگست 30, 20251330سہ فریقی سیریز کےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےافغانستان کو39رنز سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلےگئےٹورنامنٹ کےپہلےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کربیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا،گرین شرٹس نےپہلے کھیلتے ہوئے 7وکٹوں کےنقصان پر182رنزبنائے،ہدف کےتعاقب افغانستان کی ٹیم 19.5 اوورز میں 143 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب ...وزیراعظم شہبازشریف ایس سی اوسربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اگست 30, 20252170وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ نور خان ائیر بیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوئے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اورطارق فاطمی بھی اُن کےساتھ روانہ ہوئے۔ وزیراعظم 30 اگست ...مون سون کا 9 واں سپیل شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
اگست 30, 20251330محکمہ موسمیات نےمون سون کا 9 واں سپیل شروع ہونےاور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 2 ستمبر تک شدید بارشوں کی پیشگوئی اور بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ ، گلیشئر پھٹنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب ...فیلڈمارشل کاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ،ہرممکن تعا ون کاعزم
اگست 29, 20251880فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیااورہرممکن تعاون کےعزم کااعادہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےپنجاب کےسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کیا۔آرمی چیف نے سیالکوٹ،شکرگڑھ ،نارووال اورکرتارپورکادورہ کیا،اُنہوں نے دربارصاحب کرتارپورکافضائی جائزہ بھی لیا۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ فیلڈمارشل کی آمدپرکورکمانڈرگوجرانوالہ نےاستقبال ...پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرگیاپانی لاہورمیں داخل، 20 افراد جاں بحق
اگست 29, 20251960پنجاب میں دریاؤں نےتباہی مچادی،راوی بپھرنےسےدریاکاپانی لاہورمیں داخل ہوگیا،ابھی تک مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب میں تین دریاؤں کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریاؤں کی بپھرلہروں نے ہرطرف تباہی پھیردی،کئی بستیاں اورفصلیں زیرآب آگئیں جبکہ سیلاب کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ...ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے، وزیر خارجہ
اگست 29, 20252230ترک وزیرخارجہ نےکہاہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے۔ ترک وزیر خارجہ کاکہناہےکہ یہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی، مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں جاری جارحانہ اقدامات کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح ...ایشیاکپ2025:پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
اگست 29, 20251690ایشیاکپ2025میں پاک بھارت میچ کاٹکٹ کتنےکاہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری ، ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج (جمعہ) شام 6 بجے سے شروع ہو رہی ہے۔ ابوظبی میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ کی قیمت 40 درہم سے شروع ہو گی، جبکہ دبئی کے میچز ...یکم ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
اگست 29, 20251140صارفین کےلئے خوشخبری،یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 3روپے13پیسےتک سستی ہونےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 61پیسےفی ...سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی، اسحاق ڈار
اگست 29, 20251730نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ سی پیک کوافغانستان تک توسیع دینےکیلئےچین نےپاکستان کی تجویزمان لی۔ اسلام آبادمیں نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکا نیوزبریفنگ کےدوران کہناتھاکہ جولائی اوراگست کامہینہ سفارتی سرگرمیوں کےحوالےسےبہت مصروف رہا،امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوسےملاقات بہت مفیدرہی ،امریکی وزیرخارجہ سےعالمی اورخطےکےامورپربات چیت ہوئی،برطانیہ میں پاسپورٹ کے حوالےسےون ونڈوآپریشن کیا،جوکام پہلےایک ...بلڈمون پاکستان میں نظرآئےگایانہیں؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
اگست 29, 20251490محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال پہلی بار ’بلڈ مون‘ کا نظارہ پاکستان میں ہوسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن ہوگا، گرہن کی وجہ سے چاند کا رنگ سرخ نظر آنے کی وجہ سے ’بلڈ مون‘ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









