Author: Omer Zaheer
پی ٹی آئی کے5اگست کو احتجاج کی تیاریاں مکمل
اگست 4, 20252020تحریک انصاف کے 5اگست کو احتجاج کی تیاریاں پی ٹی آئی پنجاب نےمکمل کرلیں۔ ذرائع کےمطابق 5اگست کو پنجاب بھر میں جگہ جگہ احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی ۔5اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا ،پنجاب بھر میں تمام ارکان اسمبلی ٹکٹ ہولڈر اور تنظیموں کو ...فیلڈمارشل عاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل
اگست 4, 20251560فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل ہورہاہے۔ 3اگست کوبرطانوی جریدےدی اکانومسٹ میں شائع مضمون میں فیلڈمارشل سید عاصم منیرکوخراج تحسین پیش کیاگیااوراُن کی پاک امریکی تعلقات کی کوششوں کو سراہا اور کہاکہ آرمی چیف امریکی تعلقات کونئی جہت دے رہےہیں۔ دی اکانومسٹ میں شائع مضمون کے مطابق18جون کوٹرمپ ...پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا،وزیراعظم
اگست 4, 20251200وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا۔ یوم شہدائےپولیس پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پولیس کےہزاروں شہداہمارا فخر ہیں، پولیس افسران وجوان امن کےقیام اورفرض کی ادائیگی میں سرگرم رہتےہیں،شہداکےاہل خانہ کوبھی سلام جوہماری خاطراپنا مستقبل قربان کرتےہیں،پولیس کےبہادرافسران وجوان اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرتےہیں۔ اُن ...یمن:کشتی ڈوبنےسے68افرادہلاک،متعددلاپتا
اگست 4, 20251110یمن کےساحل پرموسمی خرابی کےباعث کشتی ڈوبنےسے 68افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثے میں متعدد افراد لاپتاہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ روزیمن کےصوبے ابیان کے علاقے احور کے قریب بحیرہ عرب میں خراب موسم کی وجہ سےکشتی ڈوب گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حادثےکےوقت کشتی میں تقریباً ...تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ
اگست 4, 20251600تحریک انصاف نےشہراقتداراسلام آبادمیں احتجاج اورجلسہ منسوخ کردیا۔ تحریک انصاف نے5اگست کواحتجاج کےحوالےسےاپنی حکمت عملی تبدیل کرلی،پی ٹی آئی نے5اگست کااحتجاج اورجلسہ اب 14اگست تک ملتوی کردیاہے۔ پی ٹی آئی کی تحریک کا اصل مقصد بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہا ئی ہے، اس کا نام نہاد بحالی جمہوریت ...پاکستان نےویسٹ انڈیزکو13رنزسےشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
اگست 4, 20251900پاکستان نےویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دےکرٹی ٹوئنٹی سیریزاپنےنام کرلی۔ امریکاکےشہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 4وکٹ پر189 رنز بنائے،صاحبزادہ فرحان 74 ...ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 4, 20252090بادل کھل کر برسیں گے،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےمتعلقہ محکموں سمیت سیاحوں اور شہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ سمیت خیبر پختونخوا میں تاحال طاقتور مون سون کا سلسلہ موجود ہے، جس کے زیر اثر کراچی سے کشمیر ...ملکی دفاع مضبوط،پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کااطمینان کااظہار
اگست 2, 20251560ملکی دفاناقابل تسخیربنانےکےلئے پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےملتان گیریژن کا دورہ کیا،فیلڈمارشل کی آمدپرکورکمانڈرملتان نے استقبال کیا،اُنہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اورجاری تربیتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔فیلڈمارشل نےپاک ...توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت،ایک اورگواہ کابیان قلم بند
اگست 2, 20251070توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک اورگواہ کابیان قلم بندکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمندنے توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا،بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل ارشد تبریزعدالت ...ایرانی صدر2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
اگست 2, 20251500ایرانی صدرمسعودپزشکیان 2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کالاہورپہنچنےپرعلامہ اقبال ایئرپورٹ پرقائدن لیگ نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپرتپاک استقبال کیا۔شانداراستقبال پرمسعودپزشکیان نےنوازشریف اورمری نوازکاشکریہ اداکیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم پاکستان شہبازشر یف کی دعوت پر پاکستان کادورہ کررہےہیں ،ایرانی صدر کاپاکستان کایہ پہلاسرکاری دورہ ہے۔ ایرانی صدر اپنے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









