Author: Omer Zaheer
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین نےاہم پیشگوئی کردی
مئی 20, 20251540پاکستان میں ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین فلکیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے 28 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کردی ۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قومی امکانات ہیں۔ ...فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟
مئی 20, 20251550فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ وفاقی حکومت نےکابینہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکوفیلڈمارشل کےعہدےپرترقی دینے کی منظوری دی ہے،وہ پاکستان کی تاریخ کے دوسرےفیلڈمارشل جبکہ ان سےقبل جنرل ایوب خان پاکستان کی تاریخ کےواحدفیلڈمارشل تھے۔فیلڈمارشل کاعہدہ جنرل کوغیرمعمولی خدمات پردیاجاتاہے ،فیلڈمارشل5 اسٹاراورآرمی چیف 4اسٹارجنرل ہوتےہیں۔ ...فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں،فیلڈمارشل عاصم منیر
مئی 20, 20251280فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرنےکہاہےکہ فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک بیان میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ اعزازقوم،افواج پاکستان،ملٹری شہدااورغازیوں کےنام کرتاہوں،صدرپاکستان ،وزیراعظم اورکابینہ کےاعتمادکا شکر گزارہوں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ اعزازقوم کی امانت ہے،جس کونبھانےکےلئےلاکھوں عاصم بھی ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
مئی 20, 2025104026نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت ...پی سی بی کی کامیابی:پاک،بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلی جائےگی
مئی 20, 20251090پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی بڑی کامیابی،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈکےچیئرمین محسن نقوی اوربنگلہ دیش کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،محسن نقوی بنگلہ دیشی حکام کودورہ پاکستان کےلئے قائل کرنےمیں کامیاب ہوگئے۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ ...ہماری پہلی ترجیح امن ،شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 20, 20251090ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے،پاکستان کی قوم نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں پہلی بھی کہتا رہا ہوں، اب بھی کہتا ہوں کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ ...حکومت کا28مئی یوم تکبیرپرملک بھرمیں عام تعطیل کااعلان
مئی 20, 20252500وفاقی حکومت نے 28 مئی یوم تکبیرکےموقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 28مئی بروزبدھ کویوم تکبیرکےموقع پرملک بھرکےتمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارےاورسرکاری دفاتربندرہیں گے۔ یادرہےکہ سندھ حکومت نے بھی گزشتہ روز یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا، ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو79رنزسےپچھاڑدیا
مئی 20, 2025950پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10 کے30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 پچھاڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے (پی ایس ایل)کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےکپتان ڈیوڈ وارنر نےٹاس جیت کراسلام آبادیونائیٹڈکوپہلےبیٹنگ کرنے کی دعوت دی جوکہ خاصی مہنگی پڑھ گئی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے ...مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ترین ہیں؟
مئی 20, 20251080مصنوعی ذہانت کے دور میں کون سے 3 کیریئر محفوظ ہیں؟مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی پیشگوئی نے سب کو حیران کر دیا۔ مصنوعی ذہانت موجودہ دور کی اہم ترین پیشرفت ہے، جہاں اس کی مدد سے گھنٹوں کا کام منٹوں میں ہوجاتا ہے، وہیں یہ افرادی قوت ...ایپل کا نیا اے آئی ماڈل:آئی فونز میں بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا امکان
مئی 20, 20252410ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فونز میں ایسی بڑی تبدیلی متعارف کروائے جانے کا امکان، جس کا پہلے تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا۔ایپل کا نیا اے آئی ماڈل ،جو تصاویر کو 3 ڈی مناظر میں تبدیل کرسکے گا۔ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فونز میں ایک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









