Author: Omer Zaheer
خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ
جولائی 16, 2025970سیاحت کا فروغ،خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ،رواں سال خیبر پختونخوا بدستور سیاحوں کا پسندیدہ مسکن رہا ۔پہلے7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے مطابق 7ماہ کے عرصے کے دوران 73 لاکھ 96 ہزار 32 ملکی ،جبکہ ...برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے بڑی تبدیلی کا اعلان
جولائی 16, 20251840بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی کا اعلان،برطانیہ نے پاکستان سے یوکے جانیوالے طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے ویزا نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے پاسپورٹ ...ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان
جولائی 16, 20251040ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان ،ٹیسلا کے مالک الیون مسک نے تصدیق کر دی۔ ایلون مسک نے تصدیق کی ہے کہ ان کی کمپنی کی گروک اے آئی جلد ہی ٹیسلا کاروں میں ضم ہو جائے گی، جس سے الیکٹرک گاڑیوں کی ...حکومت نےآئندہ15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا
جولائی 16, 20251050مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ 15روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا
جولائی 16, 20251430ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں شرکت کےلئے قومی اسکواڈکاپہلادستہ ڈھاکہ پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی دورہ بنگلہ دیش کےلئے ڈھاکہ پہنچاشروع ہوگئے، شاہینوں کےپہلےگروپ میں کپتان سلمان علی آغا،صائم ایوب ،فخرزمان اور دیگر شامل ہیں جبکہ ابراراحمد،خوشدل شاہ،فہیم اشرف اورمحمدنوازبھی پہلےگروپ کاحصہ ہیں۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی 20میچزکی سیریز20جولائی سےشروع ...ہروزارت کی پرفارمنس جانچیں گے، اچھےنتائج پرشاباش دینگے،وزیراعظم
جولائی 16, 20251350وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہروزارت کی پرفارمنس ہر2ماہ بعدجانچیں گے، اچھےنتائج پرعملے کوشاباش دینگےخرابیوں کودورکرنےکی کوشش کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقد ہواجس میں اہم فیصلےکرلئے گئے، اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کاکہناتھاکہ محرم کےجلوسوں اورمجالس کاانعقادپرامن ہوا، پورے ملک میں محرم الحرام کامہینہ بہت اچھاگزرا،پاکستان میں بھائی چارے اور اتحاد ...معطل ارکان کی نااہلی کامعاملہ،حکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب
جولائی 16, 2025149026معطل ارکان کی نااہلی کےمعاملےپرحکومتی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس رانامحمد اقبال کی زیرصدارت 4بجےنئی اسمبلی کی عمارت میں ہوگا۔ واضح رہےکہ سپیکرپنجاب اسمبلی نےدوران اجلاس شورشرابہ کرنےپراپوزیشن کے 26ارکان کومعطل کردیاتھاجن کی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش،ہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا
جولائی 16, 20251030صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش سےہرطرف پانی ہی پانی ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔شہریوں کومشکلات کاسامنا۔ لاہورشہرمیں گزشتہ رات سےوقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےجل تھل ایک ہوگیا،سڑکوں اورگلی محلوں میں بارشی پانی تالاب کامنظرپیش کررہاہے۔ شہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی کی شدت اورحبس میں ...بارشیں ہی بارشیں :محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
جولائی 16, 20251550بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر شہروں میں 17 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج راولپنڈی، ملکہ کوہسار مری، گلیات اور جہلم میں موسلادھار بارش ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
جولائی 15, 20251810مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئےاہم خبر،آئندہ 15روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق عالمی مارکیٹ میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









