Author: Omer Zaheer
ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سے شروع ہوگا
اگست 27, 20251980انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریاں،پاکستان ویمنزٹیم کاتربیتی کیمپ 29 اگست سےشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ وویمنزکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان اورآئی سی سی وویمنزکرکٹ ورلڈکپ کی تیاریوں کےلئےپاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کل لاہورمیں رپورٹ کریں گی۔ پاکستان وویمنزکرکٹ ٹیم کاتربیتی کیمپ29اگست سےلاہورمیں شروع ہوگا،ایل سی سی اےگراؤنڈمیں ...ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات شروع
اگست 27, 20251360ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سےجنیوا میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شروع ہو رہا ہے۔ مذاکرات میں برطانیہ، فرانس، جرمنی کے نمائندے اور یورپی یونین بھی شامل ہیں۔ (عمران مزمّل )یہ اجلاس ایران اور اسرائیل کے درمیان رواں سال جون میں ...پی ٹی آئی کا129کےعلاوہ ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان
اگست 27, 20251970پی ٹی آئی نےمیاں اظہر کی وفات کے بعدلاہورکےحلقہ این اے129کی خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنے جبکہ باقی تمام ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے 129 لاہور کے ضمنی الیکشن میں حصہ ...سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا
اگست 27, 20251540پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں،سکھوں کا مقدس مقام ’’ کرتارپور ‘‘بھی ڈوب گیا۔ پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی ۔ سیلابی ریلے نے نارووال کے قریب سکھوں کے مقدس مذہبی مقام گردوارہ دربار صاحب کرتارپور کوبھی متاثرکیا ، اس کی دیواریں اور اردگرد کے حصے پانی میں ڈوب گئے،دربار ...فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دیدیا
اگست 27, 20251330رہنماتحریک انصاف فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی 3 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سےاستعفیٰ دے دیا۔رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے استعفے ...تحریک انصاف کا آئندہ ماہ جلسےکااعلان
اگست 27, 20251750تحریک انصا ف نےآئندہ ماہ ستمبرمیں بڑےجلسےکااعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی ستمبر میں عدلیہ کی آزادی، جمہوریت کی بحالی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے ایک بڑا جلسہ منعقد کرے گی۔ بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ جیل ...آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اگست 27, 20253300آج بارش کب اورکہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں خطہ پوٹھوہار،جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب میں بارش ...پنجاب میں سیلاب سےتباہی،فوج طلب کرلی گئی
اگست 27, 20251900پنجاب میں راوی ،ستلج اورچناب نےتباہی مچادی،دریاؤں میں طغیانی کےباعث متعددعلاقےاور سیکڑوں ایکڑپرکھڑی فصلیں زیرآب آگئیں،سیلابی پانی سےکئی علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہوگیا، فوج طلب کرلی گئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے لاہور، قصور، سیالکوٹ، فیصل آباد، نارووال اور اوکاڑہ میں فوج کی مدد طلب کر لی ہے۔ پنجاب کے6اضلاع ...راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلاب کا خطرہ، ڈیڑھ لاکھ افراد کا انخلا مکمل
اگست 26, 20251970پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے راوی، چناب اور ستلج میں اونچے سے لے کر انتہائی اونچے درجے تک کے سیلاب کا امکان ہے۔ راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی شہری سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جب کہ ...وزیراعظم سے ایئرچیف مارشل کی ملاقات، فضائیہ کے پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال کیاگیا
اگست 26, 20251930وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نےپاک فضائیہ کے پیشہ وارانہ امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی دفاع میں پاک فضائیہ کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اسے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









