Author: Omer Zaheer
توشہ خانہ ٹوکیس:عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا
اگست 26, 20252000توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبیان ریکارڈکرانےکیلئےمزیدگواہ کوکل طلب کرلیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمرا ن خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔عمران خان اوراہلیہ کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔بانی پی ٹی آئی کےوکیل قوسین فیصل تاخیرسےعدالت میں پیش ...سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکااضافہ
اگست 26, 20251260مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سے نہ صرف غریب آدمی پریشان ہے بلکہ متوسط طبقےکی مشکلات میں بھی اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی ...علیمہ خان نےسلمان اکرم راجہ کیساتھ اختلافات پرخاموشی توڑ دی
اگست 26, 20252250بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےتحریک انصاف کےجنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کےساتھ اختلافات کی تردیدکردی۔ راولپنڈی میں اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کاکہناتھاکہ سلمان اکرم راجہ سے میری کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی، وہ ہمارے وکیل ہیں اور ...26نومبراحتجاج کیس،بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع
اگست 26, 20251610عدالت نےبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نےبشریٰ بی بی کے 26نومبراحتجاج کے 29 مقدمات کی ضمانت پر سماعت کی۔بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
اگست 26, 20251690آئی فون کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا اور کن فیچرز سے لیس ہوگا؟ تازہ ترین لیکس منظر عام پر آ گئیں۔ ایپل کی جانب سے ستمبر میں آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا،مگر نئی لیک میں ایپل کے ...حکومت کا مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
اگست 26, 20251210پنجاب حکومت نے مزید 8 اضلاع میں سکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کے مطابق میل پروگرام میں بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی دئیے جائیں گے، وزیراعلی ٰپنجاب نے سکولز میل پروگرام کی سٹیرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔میل ...کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا
اگست 26, 20256010ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ رفتار کیا ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ریلویز نے لاہور سے کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا ، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ 20 گھنٹوں سے ...سعودی ایئر لائن فلائی ادیل کا پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ
اگست 26, 20253110پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،سعودی ایئر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے پروازوں میں اضافہ کردیا، پشاور اور اسلام آباد کیلئے بھی آپریشن کا آغازکردیا۔ سعودی ایئر لائن فلائی ادیل نے پاکستان کیلئے اپنی باقاعدہ پروازوں میں اضافہ کرتے ہوئے پشاور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں۔ ...چین میں کلاؤڈ برسٹ:شاندار مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے
اگست 26, 20252160چین کے شہر شیان میں اچانک کلاؤڈ برسٹ ہوا، جس کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیے۔ مقامی ویڈیوگرافر یو یونگ ہوئی نے اس شاندار منظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا۔ انہوں نے 10 منٹ تک چھت سے ٹائم لیپس فوٹیج ریکارڈ کی اور پھر اسے ایک ...لاہورکےمتعددعلاقوں میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
اگست 26, 20251270صوبائی دارالحکومت لاہور شہر کے متعدد علاقوں میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،تیزبارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہے،جس سےگرمی اورحبس کی شدت میں کمی آگئی ہے، شہرکےمختلف علاقوں میں لارنس روڈ،وارث روڈ،چائنہ چوک ،مال روڈپرموسلادھابارش ہوئی، جبکہ جیل روڈ، فیروز پورروڈ، مسلم ٹاؤن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | ||||||
| 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
| 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
| 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
| 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
| 30 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









