Author: Omer Zaheer
شہنشاہ ظرافت منورظریف کو مداحوں سے جداہوئے49 سال بیت گئے
اپریل 29, 20251150شہنشاہ ظرافت کاخطاب پانے والے نامور کامیڈین منور ظریف کو مداحوں سے جدا ہوئے 49 برس بیت گئے۔ 25 دسمبر1940 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے منورظریف معروف کامیڈین ظریف کے چھوٹےبھائی تھے اور انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1961میں ریلیز ہونیوالی فلم ڈنڈیاں سے کیا ۔ منور ...تیس اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی پیشگوئی
اپریل 29, 20251030آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، نیز آج سے 30 اپریل تک ملک میں درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد ...بشری بی بی کی جیل میں سہولیات کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اپریل 29, 20251100بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں سہولیات کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نےبشریٰ بی بی کی جیل میں بہترسہولیات فراہم کرنےکی درخواست پرسماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل آفس نےجیل سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ عدالت میں ...معیشت کیلئے اچھی خبر:نیاقرض پروگرام،آئی ایم ایف کااجلاس9مئی کوہوگا
اپریل 29, 2025850ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر ،پاکستان کے نئے قرض پروگرام کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس9 کوہوگا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈکےایجنڈےمیں پاکستان کانام شامل ہے،پا کستان کےلئے1.1 ارب ڈالرکی منظوری کےامکانات روشن ہے،پاکستان اورآئی ایم ایف حکام بجٹ 2025-26کےبنیادی اہداف پرمتفق ہوچکے ہیں۔ ...کینیڈا:وزیراعظم مارک کارنی نے جیت کااعلان کردیا
اپریل 29, 20251100کینیڈاکےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت کااعلان کردیا۔لبرل پارٹی 166 اور کنزرویٹو نے 146 نشستیں حاصل کیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینڈامیں انتخابات کےابتدائی نتائج میں لبرل پارٹی کوبرتری حاصل ہے،حکو مت بنانےکیلئے343کےایوان میں 172سیٹیں درکارہوتی ہیں،جگمیت سنگھ نےشکست کےبعدپارٹی قیادت سےمستعفی ہونےکااعلان کردیا،دوسری جانب وزیراعظم مارک کارنی نےاپنی جیت ...کارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں،وزیراعظم
اپریل 28, 20251280وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت ،صحت اور عزت کویقینی بنائیں۔ ’’کام کرنےکےمقامات پرحفاظت اورصحت‘‘کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بیماریوں کی روک تھام اورکارکنوں کی فلاح وبہبودکیلئےبین الاقوامی برادری کےساتھ ہیں،پاکستان سمیت دنیابھرمیں کام کی جگہوں پرڈیجیٹل سسٹمزاپنایاجارہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں ...پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا
اپریل 28, 20251120چینی وزیرخارجہ وانگ یی نےکہاکہ پاکستان کی انسدادہشت گردی کی کوششوں کی حمایت کرتےہیں اور دہشت گردی کامقابلہ کرنااقوام کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈاراورچینی ہم منصب کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہواجس میں چینی وزیرخارجہ نےکہاکہ ’ہم پاکستان کے جائز سیکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتے ہیں اور ...پارلیمنٹ نےجوکرناہےکرےوہ ان کی پالیسی کامعاملہ ہے،عدالت
اپریل 28, 2025940فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ نے جو کرنا ہے کرے وہ ان کی پالیسی کا معاملہ ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قرار دینے کےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال ...26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع
اپریل 28, 20251610عدالت نے26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 2مقدمات میں ضمانت میں توسیع کردی ۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 26 نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی، وکیل انصرکیانی اورشمسہ کیانی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل انصر کیانی ...شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے، اقراعزیز
اپریل 28, 2025800پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراعزیزنےکہاہےکہ شادی میں عمر سے زیادہ اہم چیز باہمی سمجھ بوجھ اور احترام ہے۔ حال ہی میں اداکارہ اقراعزیزنےایک انٹرویوں میں کہاہےکہ شادی کےبعد ایک دوسرے کے جذبات کی قدراورعزت ہی ایک مضبوط رشتے کی بنیاد ہے۔کبھی شوبزانڈسٹری سےتعلق رکھنےوالےشخص سےشادی کاسوچابھی نہ تھامگرقدرت کوکچھ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









