Author: Omer Zaheer
پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم
جولائی 12, 20251480ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم، پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ ہو گیا، ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں یہ آمدن کی بلند ترین سطح ہے ۔ مالی سال 25-2024 کا اختتام پر ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وفاقی وزیر ...پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 12, 20251250تحرک انصاف کارکنان کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی وکلاکی جانب سےگواہان پرجرح کی گئی۔ بعدازاں عدالت نےکیس کی مزیدسماعت 17جولائی تک ملتوی کردی۔ سماعت کےبعدپی ٹی آئی کے4کارکنان ...26معطل ارکان کی بحالی کامشن،مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
جولائی 12, 20252960پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے26معطل ارکان کےمعاملےکےلئے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں۔ ذرائع کےمطابق ریفرنس کےمعاملےپرحکومتی اتحادی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں،حکومتی کمیٹی میں وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع ،وزیرصحت سلمان رفیق،راناارشد،سمیع اللہ اوراحمداقبال شامل ہیں،علی حیدرگیلانی،شافع حسین اورشعیب صدیقی بھی حکومتی کمیٹی میں شامل ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ اپوزیشن کی ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ کاروسٹرجاری
جولائی 12, 20251070اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ دستیاب ہوں گے،رجسٹرارنےروسٹرجاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سردارسرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرار آفس نےآئندہ ہفتے کاڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق جسٹس طارق محمودجہانگیری اورجسٹس بابرستارآئندہ ہفتےدستیاب نہیں ہوں گے،جسٹس محمدآصف بھی آئندہ ہفتےکیلئےدستیاب نہیں ہوں گے۔ روسٹرکےمطابق پہلاڈویژن بینچ جسٹس ارباب محمدطاہراورجسٹس انعام امین ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل
جولائی 12, 20251520پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کی لہرکےتین ہفتےمکمل ہوگئے،کاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے134299پرکیاہے۔ 100انڈیکس گزشتہ ہفتے2350پوائنٹس بڑھاہےجس کےبعدکاروباری ہفتے کااختتام100انڈیکس نے 134299پرکیاہے،جبکہ کاروباری ہفتےمیں انڈیکس 2605پوائنٹس کےبینڈمیں رہا،100انڈیکس کی ہفتہ وارکم ترین سطح132326رہی۔ 100انڈیکس کی ہفتہ واربلدترین سطح134931رہی،بازارمیں ایک ہفتے میں4ارب 73کروڑشیئرز کے سودےہوئے،شیئرزبازارکےہفتہ وارکاروبارکی مالیت194ارب روپےرہی،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 377ارب روپےبڑھ کر16288ارب ...ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
جولائی 12, 2025850ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ 15 سے زائدسرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپےسےتجاوزکرگئے۔ رپورٹ کےمطابق پنشن کی مدمیں واجبات بھی 17کھرب روپےتک پہنچ گئے،این ایچ اےکاخسارہ 1953 کھرب،کیسکوکا770.6ارب، پیسکو کا684.9ارب روپےتک پہنچ گیا،6ماہ کےدوران بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کےنقصانات بڑھنےکارجحان برقراررہا،اداروں کےگردشی قرضے49کھرب روپےتک پہنچ ...گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں،بیرسٹرگوہر
جولائی 12, 20251600چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنےکہاہےکہ گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہےہیں۔ اسلام آبادمیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکا خیبرپختونخواہاؤس کےباہر میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ صرف پارلیمنٹیرین لاہورجارہے ہیں، گرفتاریاں ممکن نہیں ہیں،ایسانہیں ہونےوالا،ہما راپنجاب والوں سےرابطہ ہےوہ بھی پارلیمنٹیرین ہیں۔ اس حوالےسےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ یہ قافلہ غیر قانونی اور غیر آئینی ...محکمہ موسمیات کی مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
جولائی 12, 20251390بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے مون سون کے تیسرے سپیل میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون کے تیسرے سپیل کے زیر اثر شہر قائد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ آج بھی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ...پنجاب میں آٹھویں جماعت کےبورڈامتحانات کاسلسلہ بحال کرنےکافیصلہ
جولائی 12, 20251500پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات کا سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پیکٹا کے بورڈ آف گورنرز کااجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے متعدد اہم امور پر غورکیاگیا۔اجلاس میں وزیرتعلیم نےہدایت دی کہ پانچویں سے ساتویں ...سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کرینگے،ٹرمپ
جولائی 12, 20251050امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ہے،متاثرین کی ہرممکن مدد کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسیلاب سےمتاثرہ ریاست ٹیکساس کادورہ کیا۔دورےکےدوران میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے اُنہوں نےریسکیوآپریشن میں شامل اہلکاروں اورافسران کی تعریف کی ۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ کوسٹ گارڈزکےعملےنےکیمپ مسٹک سے169بچوں کوبچایا،سیلاب سےجانی نقصان پرافسوس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









