• پی ٹی سی ایل کےسابق ملازمین پنشن کےحقدار،سپریم کورٹ کافیصلہ

    118
    0
    پی ٹی سی ایل کےسابقہ ملازمین پنشن کےحقدارہیں ،سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کےحق میں فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےپی ٹی سی ایل کے ملازمین کی پنشن کے حوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اورجسٹس امین الدین خان نےپنشرزکےحق میں فیصلہ ...
  • بلوچستان میں پھردہشتگردی ،مسافربسوں سے9افرادکااغواکےبعدقتل

    102
    0
    بلوچستان ایک بارپھردہشت گردی کی زدمیں ،دہشتگردوں نےمسافربسوں میں سے 9افرادکو اغوا کرنے کےبعدقتل کردیا۔ بلوچستان کےعلاقہ سرڈھاکہ میں فتنہ الہندوستان کےدہشتگردوں نے 10 اور 11 جولائی کی درمیانی شب کوئٹہ سے لاہور جانے والی دو مسافر بسوں میں سوار کم از کم 9 مسافروں کو شناختی کارڈ چیک کرنے ...
  • لیہ، میانوالی، بھکر میں ممکنہ سیلاب ،حکومت کی فلڈوارننگ جاری

    158
    0
    پنجاب کےشہرلیہ ،میانوالی اوربھکرمیں ممکنہ سیلاب کےپیش نظرحکومت نے فلڈ وارننگ جاری کردی۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس منعقدہوا،بلدیات، ہاؤسنگ، ٹرانسپورٹ، خزانہ کے محکموں کےسیکرٹریز اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی،اجلاس میں ممکنہ سیلاب اورمون سون بارشوں کےباعث ...
  • یوٹیوب کا آمدنی سے متعلق پالیسی میں15 جولائی سے تبدیلی کا فیصلہ

    233
    0
    یوٹیوبرز کیلئے اہم خبر،یوٹیوب کا آمدنی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ، اب کون اس سے پیسے نہیں کما سکے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیاکی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔یوٹیوب نے 15 جولائی سے مونٹائزیشن پالیسیوں ...
  • دانش سکول اتھارٹی : 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری

    204
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکول اتھارٹی کا اہم اجلاس، 4 نئے سکولز، سنٹرز آف ایکسیلنس کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت پنجاب دانش سکول اتھارٹی کا فل بورڈ اجلاس ہوا، جس میں ادارے کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور متعدد ...
  • پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

    107
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ،متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایئرعربیہ کو پاکستان میں اپنی پروازوں کا دائرہ مزید وسیع کرنے کی اجازت دیدی گئی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ایئرعربیہ کو سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہفتہ وار 7 ...
  • پاکستانی راشد نسیم کا نن چکو کا گنیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ ...

    150
    0
    پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی کا منفرد اعزاز،راشد نسیم کا نن چکو کا گنیز ریکارڈ 10 سال میں کوئی نہ توڑ سکا۔ پاکستانی مکس مارشل آرٹسٹ راشد نسیم کے بنائے گئے نن چکو کیٹیگری کے ریکارڈ کو 10 سال مکمل ہو گئے، گینیز ورلڈ ریکارڈ نے انہیں مبارک باد دی ہے۔راشد ...
  • پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے

    135
    0
    پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں عالمی یوم آبادی منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد بڑھتی ہوئی آبادی اور چیلنجز کے حوالے سے آگہی اور شعور بیدار کرنا ہے۔ اقوام متحدہ نے 1989میں پہلی بار یہ دن منانے کا فیصلہ کیا۔دنیا کی کل آبادی اس وقت ...
  • اوپیک نےآئندہ 4سالوں میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دیدیا

    137
    0
    اوپیک نےآئندہ چارسال کےلئےعالمی منڈی میں خام تیل کی طلب میں کمی کااشارہ دےدیا۔ اوپیک کےمطابق خاص طورپرچین کی سست معیشت کےباعث تیل کی طلب کم رہےگی،اس سال عالمی طلب اوسطاً10لاکھ 50ہزاربیرل یومیہ رہےگی،توقع ہےکہ 2026میں مانگ اوسطاً10لاکھ 63ہزاربیرل یومیہ تک بڑھےگی،جبکہ پچھلےسال تیل کی طلب کی پیشگوئی 10لاکھ80ہزاربیرل یومیہ ...
  • امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں

    148
    0
    ٹرمپ انتظامیہ کابڑااقدام،امریکی محکمہ خارجہ میں بڑےپیمانےپربرطرفیوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سفارتی عملےکی ازسرنوتشکیل اور ملازمین میں کٹوتی پرعملدرآمدجلدشروع ہوگا،محکمہ خارجہ نےاپنےملازمین کوای میل کےذریعےفیصلےسےآگاہ کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی محکمہ خارجہ جلدہی اپنےان ملازمین کونوٹس بھیجنا شروع کرےگا،300سےزائدبیوروزاوردفاترکوضم ،محدودیاختم کردیاجائےگا۔