Author: Omer Zaheer
سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئےقومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
جولائی 12, 20251000سعودشکیل کی قیادت میں دورہ انگلینڈکیلئے18رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ پاکستانی ٹیم 17جولائی سے6اگست تک انگلینڈکادورہ کرےگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےدورہ انگلینڈکےلئے18رکنی اسکواڈکااعلان کردیا۔ٹیسٹ بلےباز سعود شکیل دورہ انگلینڈ میں گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔ دورہ انگلینڈمیں دوتین روزہ اورتین ون ڈےمیچزکھیلےجائیں گے،پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ میں پچیس ...قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں،مریم نواز
جولائی 12, 20251590وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاامیدکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہمت وحوصلہ کریں توامیدکی روشنی یقین کاتمتاتاسورج بن جاتی ہے،امیدایک ایساجذبہ ہےجوہمیں آگےبڑھنےکی طاقت دیتاہے،یہ دن یاددلاتاہے چیلنجزکے باوجود امیدکادامن نہیں چھوڑناچاہیے۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ امیدہےفلسطین اورکشمیرکےعوام پرجلدآزادی کاسورج طلوع ہوگا،مسلم ...آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے،وزیراعظم
جولائی 11, 20251130وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔ عالمی یوم آبادی2025پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دنیاپائیدارآبادی اورترقی کیلئے متحدہے،نوجوانوں کوبااختیاربنانےکاموضوع پاکستان کیلئےاہمیت کاحامل ہے،نوجوان آبادی قومی ترقی اور پیداواری قوت بن سکتی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بڑھتی آبادی سےوسائل اورحکمرانی کےنظام پردباؤپڑھ رہا ہے،آبادی کےچیلنجز پر قابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔بلوچستان میں دہشتگردی:وزیراعلیٰ میرسرفرازکاردعمل
جولائی 11, 20251970بلوچستان میں دہشتگردی کےواقعہ پروزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی نےردعمل دیتے ہوئےکہاکہ دہشتگردوں نےانسان نہیں ،بزدل درندےہونےکاثبوت دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےلورالائی کےقریب دہشتگردی کےواقعہ پردکھ کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ نہتےمسافروں کاقتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے،پاکستانی شناخت پرمعصوم کاقتل ناقابل معافی جرم ہے،جواب سخت ہوگا، دہشتگردوں نےانسان نہیں ،بزدل درندےہونےکاثبوت دیا،بلوچستان کی ...انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
جولائی 11, 20251780انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیکر فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ڈازھوانڈر18ہاکی ایشیاکپ کاسیمی فائنل پاکستان اور ملائیشیا کے مابین کھیلاگیا،پاکستان کی جانب سےپنالٹی کارنر پر پہلے عبداللہ نے گول کیا پھر شہباز حسن ...مخصوص نشستوں کاکیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی
جولائی 11, 20252090مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ مخصوص نشستوں پرحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کےپیش نہ ہونےپرکارروائی ملتوی کردی۔درخواست گزارکےوکیل اظہرصدیق عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ درخواست میں مخصوص نشستوں پرحلف لینےسےمتعلق اعتراض اٹھایاگیاتھا۔ واضح رہےکہ سپریم کورٹ کےدس رکنی بینچ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلہ جاری ...بار شوں سے39افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےنےتفصیلات جاری کردی
جولائی 11, 20252040رواں سال پنجاب میں بار شوں سے39افرادجاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے نےتفصیلات جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےفیکٹ شیٹ کےمطابق پنجاب میں رواں سال مون سون بارشوں سےاب تک 39افرادجاں بحق ہوئے، جاں بحق افرادمیں20بچےاور5خواتین بھی شامل ہیں،جبکہ بارشوں میں 103شہری زخمی اور47گھرمتاثرہوئے،زیادہ اموات کچےمکانات ،خستہ عمارتوں اورچھتوں کےگرنےکےباعث ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا:شاہ محمودسمیت 3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج
جولائی 11, 20251260تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نےشاہ محمودقریشی سمیت3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے9مئی جناح ہاؤس کےقریب پولیس کی گاڑیاں جلانےکےمقدمات کی سماعت کی۔ 9مئی کےکیس میں شاہ محمودقریشی ،عمرسرفرازچیمہ اورمیاں محمودالرشید نے درخواست ضمانت دائرکی تھی ۔عدالت نےجناح ہاؤس کےقریب گاڑیاں جلانےکےکیس میں درخواست ضمانت ...عافیہ صدیقی کی رپورٹ پیش نہ کرنےپرعدالت کاحکومت کیخلاف کارروائی کاعندیہ
جولائی 11, 20251810عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق کیس میں جسٹس سرداراعجازاسحاق نے ریمارکس دئیےکہ وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سرداراعجازاسحاق نےڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق کیس کی سماعت کی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل اوردرخواست گزارکےوکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ وفاقی حکومت کی جانب ...اداکارہ حمیرااصغرکی لاش گھرسےبرآمد،عدالت کی اہم ہدایت
جولائی 11, 20251020اداکارہ حمیرہ اصغرکی لاش گھرسےبرآمدہونےکےکیس میں عدالت نےفریقین سےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ کراچی کے شہری شاہ زیب سہیل کی ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش گھرسے برآمدگی کےواقعے کا مقدمہ درج کروانےکیلئےدرخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین سےآئندہ سماعت کیلئےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کی اور فریقین کو16جولائی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









