Author: Omer Zaheer
9مئی کیسز،ڈپٹی اپوزیشن لیڈرمعین ریاض قریشی کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
جولائی 29, 202516609مئی مقدمات میں مداخلت کےلئےڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے 9 مئی مقدمات میں فوری عدالتی مداخلت کا مطالبہ کیاگیا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ متعدد شہروں میں 9 مئی مقدمات عدالتی ...پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازیں شروع کرنے کا ...
جولائی 29, 20251740قومی ائیر لائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے پاکستان کے دو اہم شہروں سیالکوٹ اور ملتان کیلئے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق ریاض سے ...چینی کی قیمتوں میں اضافہ،آڈیٹرجنرل نےبڑاانکشاف کردیا
جولائی 29, 20252170آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بڑا انکشاف کیاہےکہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ رد و بدل سے شوگر ملز نے (300)تین سو ارب روپے کمائے۔ چیئرمین پی اے سی خواجہ شیراز نےکہاہےکہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ رد و بدل سے صرف 42 خاندانوں نے 3 سو ارب روپے کمائے ...فریزر کے بغیرادویات کو محفوظ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف
جولائی 29, 20251440قیمتی ادویات کو محفوظ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف،ماہرین نے ریفریجریٹر یا فریزر کے بغیر ادویات ذخیرہ کرنیوالی ٹیکنالوجی تیار کر لی ۔ سائنسدانوں نے ایسا جیل تیار کر لیا ، جو انسولین جیسی اہم ادویات کو ریفریجریٹر یا فریزر کے بغیر ذخیرہ اور تقسیم کرنے میں مدد دے سکتا ...حکومت پنجاب کا سکول میل پروگرام مزید اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ
جولائی 29, 20251400طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،حکومت کا سکول میل پروگرام مزید اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ، حکومت پنجاب نے سکول میل پروگرام کے ابتدائی کامیاب مرحلے کے بعد اسے مزید اضلاع میں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ اب بہاولنگر، بھکر، ڈیرہ غازی خان، لیہ، میانوالی اور مظفرگڑھ کے سکول بھی ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
جولائی 29, 20253630پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ انسان کی زندگی میں دوست نہایت اہمیت رکھتے ہیں۔ دوستوں کی صحبت کسی انسان کے نظریات و خیالات اور شخصیت کی تعمیر ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن :کیٹرنگ سروس کیلئے ٹینڈر جاری
جولائی 29, 20251030قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی تیاری میں تیزی، اہم پیشرفت سامنے آگئی۔پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر پروازوں کے آغاز سے قبل انتظامات شروع کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق لندن، مانچسٹر اور برمنگھم ایئرپورٹس ...ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے،ایران
جولائی 29, 20252120ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے۔ اپنےایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دوبارہ حملہ ہواتو سخت ،واضح اورفیصلہ کن جواب دیں گے،دوبارہ حملہ ہواتوایساجواب دیں گے جسے چھپاناناممکن ہوگا،حالیہ امریکی وصہیونی جارحیت میں دشمن کےنقصانات کابڑاحصہ آج بھی چھپایاجارہاہے۔ اُن ...سلمان خان کی باڈی گارڈسےشادی کی خبرشیئرکرنایاسرحسین کومہنگاپڑھ گیا
جولائی 29, 20252310پاکستانی اداکاریاسرحسین نےبالی ووڈ کےمعروف اداکارسلمان خان کی اپنے باڈی گارڈسےشادی کی خبرسوشل میڈیاپرشیئر کی جوکہ اُن کےلئےتنقیدکاباعث بن گئی۔ بالی ووڈ میں صلوبھائی کےنام سےپہنچان رکھنےوالےسلمان خان کی حال ہی میں ایک تصویرسوشل میڈیا پرگردش کررہی ہےجس کویاسر حسین نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک طنزیہ ...آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی
جولائی 29, 20251490کرکٹ کےبادیاشاہ آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکےخلاف انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی۔ ویسٹ انڈیزکوہوم سیریزمیں آسٹریلیاکےہاتھوں کلین سوئپ کاسامناکرناپڑا، آسٹریلیانےویسٹ انڈیزسےپانچ ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز5-0 سےاپنےنام کرلی،مہمان ٹیم آسٹریلیانے5ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو3 وکٹ سےہرادیا۔ پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیزکی ٹیم20ویں اوورمیں170رنزبناکرآؤٹ ہوگئی،ویسٹ انڈیزکی جانب سےشمرون ہنمائرنے52اورشرفین ردرخورڈ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









