Author: Omer Zaheer
جلاؤگھیراؤمقدمات،عمرایوب کی عبوری ضمانت خارج
اگست 9, 2025890جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان کوجلانےکےمقدمات میں رہنما تحریک انصاف عمرایوب کی عبوری ضمانتیں خارج ہوگئیں۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے رہنماتحریک انصاف عمرایوب کےخلاف جناح ہاؤس،عسکری ٹاور اورتھاناشادمان کوجلانے کے مقدمات کی سماعت کی۔ عبوری ضمانت کی معیادختم پرآج عمرایوب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، رہنما ...پی ایس ایکس میں ریکارڈ توڑ ہفتہ، ہر روز انڈیکس نے نیا سنگِ میل عبور ...
اگست 9, 20251320پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈتوڑہفتہ،پی ایس ایکس میں ایک ہفتے میں 4347 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتہ کاروباری تاریخ کا ایک یادگار اور تاریخ ساز ہفتہ ثابت ہوا، جہاں 100 انڈیکس نے مسلسل ہر دن نئی بلند ترین سطح حاصل کی۔ ہفتہ وار کارکردگی کے ...یومِ آزادی کی ریہرسل :اسلام آبادایئرپورٹ آج سےمختلف اوقات میں بند
اگست 9, 2025980یومِ آزادی کی ریہرسل کےسلسلےمیں اسلام آبادایئرپورٹ کو آج سےمختلف اوقات میں بندکردیاگیا۔ یومِ آزادی کی ریہرسل کے سلسلے میں اسلام آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت آج اور 11 سے 14 اگست تک بعض اوقات کے دوران معطل رہے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری ...سونےکی قیمت میں سینکڑوں روپےکی کمی
اگست 9, 20251680مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمول کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ62 ہزار 400 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 257روپےکی کمی ہوئی ہےجس کےبعد10گرام سونا3 لاکھ 10ہزار 699 روپے کاہوگیاہے۔ دوسری جانب ...ون ڈےسیریز:پہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکودھول چٹادی
اگست 9, 20251390ون ڈے سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ ٹرینیڈاڈ میں کھیلے گئے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان ویسٹ انڈیزنےپہلےبیٹنگ کرتے ہوئے49اوورزمیں280رنزبنائے پاکستان ٹیم نےمیزبان ٹیم کا 281 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 5 وکٹوں ...کراچی:آزادی کاجشن منانےکیلئےبوٹ ریلی کاانعقاد
اگست 9, 20252030کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں آزادی کاجشن منانےکےلئے بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یومِ آزادی کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کراچی کے ساحلی علاقے کیماڑی میں ایک شاندار بوٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ سبز ...پاکستان میں عورتیں زیادہ موبائل استعمال کرتی ہیں یا مرد؟رپورٹ جاری
اگست 9, 20252010پاکستان میں عورتیں زیادہ موبائل استعمال کرتی ہیں یا مرد؟رپورٹ جاری کردی گئی۔ موجودہ دور میں موبائل کا استعمال نا صرف بڑوں میں ہے بلکہ بچے بھی ا س کے بغیر رہنا گوارا نہیں کرتے، ایک حالیہ رپورٹ میں تفصیلات سامنے آئیں جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں زیادہ ...آئی ڈی کو ہیک ہونے سے کیسے بچایا جائے؟
اگست 9, 20251940آپ اپنی آئی ڈی کو ہیک ہونے سے کیسے بچایا سکتے ہیں؟ماہرین نےخبردار کردیا۔ سمارٹ فون صارفین ہوشیار ہوجائیں، سائبر کرائم میں ملوث عناصر اب لوگوں کو لُوٹنے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کررہے ہیں۔سائبر مجرمان مصنوعی ذہانت کو لوگوں کے سائبر سیکیورٹی تحفظ کو غیر محفوظ کرنے ...انسٹاگرام کی طرف سے صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف
اگست 9, 20251250سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری، معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے گئے۔ نئے فیچرز کا مقصد صارفین کو آن لائن روابط کو مزید بڑھانے کا موقع دینا ہے۔ میٹا جو کہ انسٹاگرام کی مالک کی کمپنی ہے، نے ان فیچرز کا ...پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ
اگست 9, 20251600سکولوں سے باہر بچوں کیلئے تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع، پنجاب میں مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ کرلیاگیا۔ پنجاب میں پہلی بار محکمہ لٹریسی کی جانب سے مڈل لیول نان فارمل سکولز کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری لٹریسی کا کہنا ہے کہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









