Author: Omer Zaheer
امینا خان کا چار دن تیاری میں سی ایس ایس امتحان پاس کرنے کا دعویٰ، ...
جولائی 6, 2026950اداکارہ امینا خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سی ایس ایس کا امتحان چار دن میں تیاری کرکے پاس کیا تھا۔ اداکارہ نے کچھ عرصے کے بعد دوبارہ ٹیلی ویژن پر واپسی کی ہے اور اس دوران اپنے ماضی کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا۔ اس گفتگو کی ایک ...پنجاب سے 45 لاکھ ٹن گندم کے غائب ہونے کا انکشاف
جولائی 6, 2026960پنجاب سے 45 لاکھ ٹن گندم کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاق اور صوبوں کو پالیسی کے مطابق گندم کی خریداری میں دشواری کا سامنا ہے جبکہ پنجاب سے 45 لاکھ ٹن گندم کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب سے گندم ...معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے بیانیوں کی مدد سے ...
جولائی 6, 2026550فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت ہائبرڈ وارفیئر اور جھوٹے بیانیوں کی مدد سے بدامنی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے، بیرونی مدد سے انتشار پھیلانے والی ہر ایسی کوشش کو بغیر کسی پس و پیش کے ...مرد، مرد نہیں ہوتا پیسہ ’مرد‘ ہوتا ہے، سنندا شرما
جولائی 6, 2026480بھارت کی پنجابی فلموں کی اداکارہ و گلوکارہ سنندا شرما کا کہنا ہے کہ مرد، مرد نہیں ہوتا پیسہ مرد ہوتا ہے۔ حالیہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ سنندا شرما نے کہا کہ پیسہ سب کچھ ہوتا ہے، انسانوں کے ساتھ حادثے ہوتے ہیں، خاص کر لڑکیوں کے ...بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار
جولائی 6, 2026790نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ کے اجرا کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے، جس کے تحت والدین یا قانونی سرپرست چند آسان مراحل مکمل کرکے اپنے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔ نادرا کے مطابق جووینائل کارڈ کے حصول کے لیے ...دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کیلئےبڑا فیصلہ
جولائی 6, 2026720پیسکو نے دورانِ سروس جاں بحق ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے زیرِ التوا کوٹہ کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے دورانِ سروس وفات پانے والے اور لائن ڈیوٹی کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے ملازمین کے ...’’اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم‘‘ پنجاب حکومت کاکامیاب افراد کوزرعی زمین دینےکافیصلہ
جولائی 6, 2026670وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کے تحت قرعہ اندازی میں منتخب ہونے والے افراد کو 20 سال کی مدت کے لیے چار ایکڑ زرعی زمین دی جائے گی۔ اس کے ساتھ حکومت کاشتکاری کا آغاز آسان بنانے کے لیے دو لاکھ ...حکومت کا حج انتظامات میں انقلابی تبدیلی متعارف کرانے کا فیصلہ
جولائی 6, 2026800ذرائع کے مطابق حکومت حج کے انتظامی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ڈیجیٹلائزیشن کے منصوبے پر کام کر رہی ہے، جس کا بنیادی مقصد عازمین حج کو زیادہ شفاف، تیز اور سہل خدمات کی فراہمی ہے۔ اس سلسلے میں وزارتِ مذہبی امور سے حج کے ڈیجیٹل ...پرائز بانڈ انعام جیتنے والوں کیلئےاہم خبر،حکومت کاٹیکس کی شرح برقرار رکھنے کا فیصلہ
جولائی 6, 2026840نئے مالی سال 2026-27 کا فنانس ایکٹ یکم جولائی سے نافذ ہو چکا ہے، جس میں مختلف شعبوں سے متعلق ٹیکس قوانین میں متعدد تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں۔ تاہم پرائز بانڈ ہولڈرز کے لیے اطمینان کی بات یہ ہے کہ انعامی رقم پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں ...ماضی کے تجربات سے سیکھا، اب بہتر حکمتِ عملی کے ساتھ ٹیم کو لیڈ کروں ...
جولائی 6, 2026960پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالنے پر انتہائی پرامید اور پہلے سے زیادہ بہتر تیار ہیں۔ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ اس بار ان کی پوری توجہ کھلاڑیوں کے ڈسپلن، فٹنس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









