Author: Omer Zaheer
دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی ریکارڈ کی
جولائی 4, 2026810دو روز اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی ریکارڈ کی ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد ...امریکا کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا، نہ جھکے گا، صدر ٹرمپ
جولائی 4, 2026790امریکا کے 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کبھی کسی کے سامنے نہیں جھکا اور نہ ہی آئندہ جھکے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا امن پسند ملک ہے، تاہم اپنی سلامتی کو درپیش کسی بھی خطرے کو ...پنجاب میں الیکٹرک بس سروس 147 تحصیلوں تک پھیلانے کا اعلان
جولائی 4, 2026700پنجاب میں گرین الیکٹرک بسوں کے منصوبے نے ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا،عوام کی جانب سے ان بسوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا کہ پنجاب کےمختلف شہروں کےشہری وزیراعلیٰ مریم نوازسےاپنے علاقوں میں بھی الیکٹرک بسیں چلانےکامطالبہ کررہے ...ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اتوار کو ادا کی ...
جولائی 4, 2026570ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے سابق رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اتوار کو ادا کی جائے گی تاہم ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ نماز کون پڑھائے گا۔ بی بی سی فارسی نے مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عوام کو ہفتے کے ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
جولائی 4, 2026830وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپیہ 97 پیسے کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول ...یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرادیے
جولائی 4, 2026970یوٹیوب نے شارٹس میں تصاویر پر مبنی پوسٹس کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں، جن کے ذریعے کریئیٹرز اب ویڈیو کے بجائے تصاویر کی مدد سے بھی اپنے ناظرین تک مؤثر انداز میں پہنچ سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق صارفین اب شارٹس میں زیادہ ...ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
جولائی 4, 2026700امریکی پاپ سپر اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور نیشنل فٹبال لیگ کے اسٹار کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب نیویارک میں منعقد ہوئی،جسے شوبز، فیشن اور کھیلوں کی دنیا کی بڑی شخصیات کی شرکت کے باعث “امریکا کی شاہی شادی” قرار دیا جا ...فرانس میں قیامت خیزگرمی،ہلاکتوں کی تعداد 2ہزارسےتجاوزکرگئی
جولائی 3, 2026570غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے وزیرِ صحت نے بتایا ہے کہ ملک میں شدید گرمی کی لہر کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2025 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔ وزیرِ صحت کے مطابق 12 ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جولائی 3, 2026730آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 24 قیراط فی تولہ سونا 12 ہزار 200 روپے مہنگا ہونے کے بعد 4 لاکھ 40 ہزار 936 روپے تک پہنچ گیا۔ اسی طرح 10 گرام 24 قیراط سونے کی ...آن لائن حج رجسٹریشن کابڑاریکارڈ، 11 دن میں 2 لاکھ سے زائد افرادنےد رخواست دیدی
جولائی 3, 2026740آن لائن حج رجسٹریشن کابڑاریکارڈ بن گیا ۔ پہلے 11 دن میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے گھر بیٹھے حج رجسٹریشن مکمل کرلی۔ وزارت حج کے مطابق ایک لاکھ 80 ہزارعازمین نے ویب پورٹل اور 24 ہزار نے موبائل ایپ سے رجسٹریشن مکمل کی جب کہ ایک لاکھ 54 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©








