مجتبی خامنہ ای نے بڑی طاقتوں سےامیدیں باندھنے والوں کو خبردار کر دیا

0
10

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی طاقتوں کے وعدوں پر انحصار کرنے والوں کو موجودہ حالات سے سبق سیکھنا چاہیے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کسی ملک یا حکومت کا نام لیے بغیر کہا کہ لبنان کی صورتحال نے ان لوگوں کو مایوس کیا ہے جو بڑی طاقتوں کے وعدوں پر امیدیں وابستہ کیے ہوئے تھے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان بھی خطے میں جاری کشیدگی سےمتاثر ہے۔

Leave a reply