Author: Omer Zaheer
آئی ڈپوزپرکسٹمزکےچھاپے،پنجاب میں پیٹرول بحران کاخدشہ
جولائی 3, 2026650آئل ڈپوزپرکسٹمز حکام کے چھاپے ۔ پنجاب بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر ہو گئی۔ پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پٹرول پمپس ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف آئل ڈپوز پر کسٹمز اور ایف آئی اے کی ٹیموں کی جانب سے ...کاہنہ جیسے سانحات کےبعدرات کونیندنہیں آتی،وزیراعلیٰ مریم نواز
جولائی 3, 2026830وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ جب کاہنہ جیسے سانحات ہوتے ہیں تو انہیں رات کو نیند نہیں آتی۔ لاہور میں پیغام امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سانحہ کاہنہ میں 14 معصوم بچے جان سے گئے، والدین ...سانحہ کاہنہ کےبعدحکومت کاٹیوشن سنیٹرزاوراکیڈمیز کیخلاف کارروائی کافیصلہ
جولائی 3, 2026800کاہنہ سانحے میں 14 بچوں کی شہادت کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب اور مقامی انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا ہے کہ آج سے لاہور میں قائم 760 ٹیوشن سینٹرز/ اکیڈمیز کو سِیل کرنے جا رہے ہیں۔پنجاب بھر کی اکیڈمیز اور ٹیوشن سینٹرز ...غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت،متاثرین کابیان ریکارڈ
جولائی 3, 2026680مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کا شکار دو غیر ملکی خواتین نے ملزمان کے خلاف بیان ریکارڈ کروا دیا۔ پولیس نے دونوں غیر ملکی خواتین کو کینٹ کچہری میں پیش کیا، جہاں انہوں نے ملزمان کے خلاف دفعہ 164 کا بیان قلمبند کروایا۔ متاثرین نے الزام عائد کیا کہ ملزمان ...پی سی بی کا بڑا فیصلہ، 13 کرکٹرز کوگلوبل سپرلیگ کیلئے این او سی جاری
جولائی 3, 2026680پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیرون ملک لیگز کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے۔ پی سی بی کی جانب سے محمد حارث ، شہاب خان ، محمد نعیم ، عبداللہ شفیق، شامل حسین اور فرحان یوسف کو این او سی جاری کیا گیا ہے۔ان کے علاوہ پی ...خیبرپختونخواحکومت کابس حادثے کے بعد سیاحوں کیلئے بڑا فیصلہ
جولائی 3, 2026880بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں پیش آنے والے المناک بس حادثے اور حالیہ سیاحتی حادثات کے بعد خیبرپختونخوا ٹورازم اتھارٹی نے سیاحوں کی حفاظت کے لیے خصوصی آگاہی مہم شروع کر دی ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے ملکی اور غیرملکی سیاحوں میں حفاظتی ہدایات پر مشتمل بروشرز اور ...پشاور:مسافربس گہری کھائی میں گرنےسے40افرادجاں بحق ،متعددزخمی
جولائی 3, 2026740خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 40 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل خان کے درمیانی علاقے دانا سر میں حادثے ...پنجاب حکومت ان ایکشن ،غیررجسٹرڈاکیڈمیوں کیخلاف بڑااعلان کردیا
جولائی 3, 2026660پنجاب حکومت نےکاہنہ اورباغبانپورہ کےواقعات کےبعدغیررجسٹرڈاکیڈمیوں کےخلاف بڑااعلان کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ والدین کے تعاون اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کارروائیوں کے نتیجے میں پنجاب بھر میں سینکڑوں غیر رجسٹرڈ ٹیوشن سینٹرز سیل کیے جا چکے ہیں، جبکہ شہری علاقوں کے بعد یہ ...عامر خان 60 سال کی عمر میں تیسری باردلہا بننے کیلئے تیار
جولائی 3, 2026880بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کی تیسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔اس حوالے سے عامر خان نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ...علامہ ناصرمدنی کی خطبہ جمعہ کےدوران طبعیت ناساز،ہسپتال منتقل
جولائی 3, 20261320مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کو تحصیل جہانیاں میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دل کا شدید دورہ (ہارٹ اٹیک) پڑ گیا جس کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔علامہ ناصر مدنی جہانیاں ناسکو کے سامنے واقع مسجد البشیر میں منبر پر ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









