Author: Omer Zaheer
امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، ایران پر دوبارہ حملے سے انکار
جون 4, 2026570امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا فی الحال ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا اور کشیدگی کے معاملے کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کو ترجیح دی جا ...اڈیالہ جیل میں عمران خان سےملاقات کادن،کسی رہنما کو اجازت نہ ملی
جون 4, 2026520اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن تھا، تاہم ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی پارٹی رہنما کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ملاقات کے لیے چھ رہنما جیل پہنچے تھے۔ ملاقات ...حکومت کا ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور ریونیو میں اضافے کیلئے مالیاتی اصلاحات ...
جون 4, 2026690وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں کو دی گئی ٹیکس چھوٹ اور رعایتی سیلز ٹیکس شرحوں پر نظرثانی کیے جانے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں رعایتی جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) ختم بھی کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت ٹیکس نیٹ کو ...جی بی الیکشن: انتخابی مہم 5جون کی رات 12بجے ختم، ضابطہ اخلاق کی پابندی ...
جون 4, 2026490گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے سے ختم کر دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابی مہم کے اختتام کے بعد امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو اپنے متعلقہ حلقوں میں کسی ...نور مقدم قتل کیس،ملزم کی نظر ثانی درخواست خارج ،سزائےموت برقرار
جون 4, 2026680سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے سزائے موت کو برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت ...گلگت انتخابات میں شکست خوردہ لوگ دوبارہ ووٹ مانگنے آئے ہیں،بیرسٹرگوہر
جون 4, 2026550چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کو اتنا زیادہ دبایا نہ جائے کہ ہمیں سسٹم سے باہر نکلنے پر مجبور ہونا پڑے۔ گلگت بلتستان میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اس حد تک مجبور نہ کیا جائے ...حکومت کا نیشنل ٹیرف کمیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
جون 4, 2026710وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں ملکی معیشت کی مجموعی ترقی اور نیشنل ٹیرف پالیسی پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ اور برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کا حصول حکومت کی ...کراچی کیلئے الگ اور مضبوط بلدیاتی ڈھانچہ تشکیل دینا وقت کی ضرورت ہے،رانا ثنا اللہ
جون 4, 2026750وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے شہر میں ایک مؤثر اور بااختیار بلدیاتی نظام کی ضرورت ہے۔ اپنےبیان میں ان کاکہناتھاکہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو درپیش انتظامی اور شہری مسائل انتہائی اہم ...پاکستان سے دوستی بھارت کیلئے مسئلہ نہیں ہونی چاہیے، ترک وزیر خارجہ
جون 4, 2026490ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے پاکستان اور ترکیہ کے قریبی تعلقات پر بھارت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے برادرانہ روابط کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور میں ایک ...گوگل میپس میں آئیکونک فیچرمتعارف
جون 3, 2026770آپ کا علاقہ 10سال پہلے کیسا تھا ؟گوگل میپ بتائے گا۔ اگر آپ اسمارٹ فون میں گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔گوگل میپس اسٹریٹ ویو کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اس سروس کا ایک آئیکونک فیچر اب موبائل ڈیوائسز ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









