Author: Omer Zaheer
بجٹ سے قبل(پیسکو) پروموشن بورڈ نے ملا زمین کی ترقی کی منظوری دیدی
جون 3, 2026530بجٹ سے قبل ہی ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی ہے، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد متعدد ملازمین کو ترقی دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیسکو کے پروموشن بورڈ نے مختلف اہلکاروں کی ترقیوں کی منظوری دی، جس کے ...دوسراون ڈے،آسٹریلیانےپاکستان کو42 رنز سے شکست دیکرسیریز1-1سےبرابرکرلی
جون 3, 2026690تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ...مستقبل میں ایران کے سپریم لیڈر سے ملاقات کر سکتا ہوں، ٹرمپ
جون 3, 2026500امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور انہیں امید ہے کہ خطے میں جلد استحکام پیدا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاملات میں پیش رفت ہو رہی ...توانائی کے شعبے میں بڑی دریافت،سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ مل گیا
جون 3, 2026890آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع بوبی ڈیپ-1 نامی تلاشی کنویں سے تیل اور گیس کے ایک اہم ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دی گئی اطلاع کے مطابق ...بچوں کو رٹا سسٹم سے نکالنے والا نیا اے آئی ٹیوٹر متعارف
جون 3, 2026610ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نیا اے آئی ٹیوٹر سامنے آیا ہے جو طلبہ کو رٹا لگانے کے بجائے سمجھ کر سیکھنے کی ترغیب دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق موجودہ تعلیمی نظام میں اکثر طلبہ کو معلومات یاد کرنے پر زیادہ زور دیا جاتا ہے، جس کے باعث ان کی ...لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں تبدیلیوں سے کاروباری افراد متاثر ہو رہے ہیں،صداقت مجید
جون 3, 2026450سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے تاجروں اور دوکانداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ لاک ڈاؤن اور کاروباری اوقات میں ...سائنسدانوں کا بینائی بحالی کیلئے انقلابی ڈیوائس پر کام جاری
جون 2, 2026590سائنسدان ایک ایسے جدید وائرلیس برین امپلانٹ پر پیش رفت کر رہے ہیں جو نابینا افراد میں جزوی بینائی بحال کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کیمرے کے ذریعے حاصل ہونے والی معلومات کو براہ راست دماغ تک منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ...انسٹاگرام اور فیس بک صارفین کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
جون 2, 2026830میٹا کے نئے اے آئی چیٹ بوٹ میں ایک سنگین سکیورٹی خامی سامنے آنے کے بعد انسٹاگرام اور فیس بک صارفین کے اکاؤنٹس کے لیے خطرات پیدا ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اس اے آئی سپورٹ ...لاہورمیں شہریوں کیلئے ٹریفک جام سے بچنے کی ’’راستہ ایپ‘‘ متعارف
جون 2, 2026760سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات اور بروقت ٹریفک معلومات فراہم کرنے کے لیے “راستہ” موبائل ایپ کے استعمال کی ترغیب دی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق یہ ایپ شہریوں کو ٹریفک کی تازہ صورتحال، متبادل راستوں، سفری رہنمائی اور ہنگامی حالات سے متعلق فوری معلومات ...اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، ایک دوسرے کی ...
جون 2, 2026500اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









