Author: Omer Zaheer
قید تنہائی اور جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر ...
جولائی 7, 2026950جسٹس خادم حسین سومرو نےعمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی کے خلاف درخواستوں پر اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ قید تنہائی اور جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خانم اور مبشرہ مانیکا ...کم عمر بچوں کا جووینائل کارڈ کیسے بنے گا؟اورفیس کتنی ہوگی؟نادرانےتفصیلا ت جاری کردی
جولائی 7, 2026750نادرا نے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے جووینائل کارڈ کے اجرا کا طریقہ کار، فیس اور ڈلیوری کے اوقات جاری کر دیئے۔ تاکہ والدین اور قانونی سرپرست آسانی سے بچوں کا شناختی کارڈ بنوا سکیں۔ نادرا کے مطابق جووینائل کارڈ کے لیے درخواست دینے سے قبل بچے ...پنجاب حکومت کانوجوانوں کیلئے60ہزارماہانہ وظیفہ دینےکااعلان
جولائی 7, 2026500نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔ پنجاب حکومت نے نوجوانوں کو 60ہزارماہانہ وظیفہ دینےکااعلان کردیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے فیز کا آغاز کردیا گیا ۔ محکمہ تحفظِ ماحول و ماحولیاتی تبدیلی پنجاب کے زیرِ اہتمام شروع کیے جانے والے اس تین ماہ کے پروگرام ...کویت کی ڈرائیورنگ لائسنس کی نئی سہولت متعار ف
جولائی 7, 2026860کویت کی نئی سھل سروس کے ساتھ فون پر اپنے ڈرائیور کا لائسنس ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔سھل (Sahel) حکومتِ کویت کی ایک باضابطہ اور متحد الیکٹرانک ایپلی کیشن ہے جو شہریوں اور مقیم افراد (رہائشیوں) کو ایک ہی پلیٹ فارم پر تمام سرکاری خدمات تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ ...پنجاب حکومت کا’’سوہنے پنڈ، سوہنیاں راہواں‘‘ پروگرام کےتحت1129 سڑکیں مکمل
جولائی 7, 20261020سوہنے پنڈ، سوہنیاں راہواں‘‘ پروگرام کےتحت نجاب میں 75 روز کے دوران 1129 سڑکیں مکمل، ترقی کی رفتار کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں روڈ سیکٹر پورٹ فولیو، فنڈز کے استعمال اور ...دو سال قبل فروخت کی گئی غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل کےلاکھوں چالان
جولائی 7, 2026900مظفرگڑھ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی مبینہ غفلت کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں دو سال قبل فروخت کی گئی ایک غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکل پر تاجر کے نام لاکھوں روپے کے ای چالان جاری ہوگئے۔ متاثرہ تاجر خرم سلیم کے ...آزادیٔ صحافت پر بڑا وار،خیبر پختونخوا اسمبلی میں صحافیوں پرقید ، جرمانہ اور پابندی کا ...
جولائی 7, 2026680خیبر پختونخوا اسمبلی نے صحافیوں سے متعلق قید، جرمانے اور پابندیوں پر مشتمل قانون منظور کرلیا، جبکہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات اور استثنیٰ سے متعلق قانون کا گزٹیڈ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 30 اپریل کو اضافی ایجنڈے کے ذریعے منظور کیے گئے صحافیوں سے ...عمران خان کو جیل سےباہرنکالنےکامشن ،رہائی فورس میں 60ہزارکارکنان نےرجسٹریشن کرالی
جولائی 7, 2026600خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے تشکیل دی جانے والی فورس کے لیے 60 ہزار سے زائد افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں، جبکہ اس حوالے سے جلد اہم پیش رفت سامنے آنے کا امکان ہے۔ شفیع جان کے مطابق کسی بھی ...امن وامان برقراررکھنےکیلئے سندھ حکومت کارینجرزکی تعیناتی میں توسیع کافیصلہ
جولائی 7, 2026530سندھ حکومت نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے سندھ رینجرز کے قیام کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کی منظوری سندھ کابینہ کے کراچی میں ہونے والے اجلاس کے دوران دی گئی، جس کے تحت ...سونا پھرہزاروں روپے سستا ہوگیا نئی قیمت نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
جولائی 7, 2026610سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2,500 روپے سستا ہونے کے بعد 4,34,936 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2,143 روپے کم ہوکر 3,72,887 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









