Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ریکارڈ
جولائی 8, 2026530کاروباری ہفتےکےتیسرےروزبھی مقامی صرفہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ریکارڈکی گئی۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میںسونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 ہزار 700 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ...آزادی یا من مانی۔ ایک المیہ
جولائی 8, 20261500بلاگ: ماریہ شبیر آزادی مبارک کہتے ہوئے زبان پر رقت سی طاری ہو گئی اور آزادی بطور یادگار شدت سے یاد آنے لگی۔ یونہی دل میں خیال آیا کہ ہم نے آزادی کا حصول کیوں چاہا؟ شاید غلط اور فرسودہ رسم و رواج سے آزادی۔ نسلی، لسانی اور فرقہ وارانہ ...کوئی مائی کا لعل ریاست پاکستان کو ڈرایا دھمکا نہیں سکتا، ڈی جی آئی ایس ...
جولائی 8, 2026700ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چار روز کے دوران بلوچستان میں دہشتگردی کے تین بڑے واقعات پیش آئے، جن میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے ...ایران نےامریکاکاساتھ دینےوالےممالک کونشانہ بنانےکااعلان کردیا
جولائی 8, 2026720ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کی خودمختاری اور سرزمین کی خلاف ورزی میں امریکی فوج کی کسی بھی قسم کی مدد ناقابل قبول ہے اور اس میں ملوث ہر مقام کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ’جارح امریکی ...83 سالہ خاتون نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکےدنیا کو حیران کر دیا
جولائی 8, 20261160سچی لگن اور عزم کے سامنے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی۔ مصر کی 83 سالہ خاتون آمال اسماعیل نے ضعیف العمری میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے ثابت کر دیا کہ خوابوں کی تکمیل کے لیے عمر رکاوٹ نہیں بنتی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آمال اسماعیل ...مصنوعی ذہانت کا کمال، روبوٹ نے خطرناک آتش فشاں فتح کر لیا
جولائی 8, 2026980انسان نما روبوٹ ’پیمبا‘ نے ایکواڈور کے بلند ترین آتش فشاں چمبورازو کی چھ ہزار میٹر سے زائد بلندی تک کامیابی سے پہنچ کر روبوٹکس کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیمبا نے اس مہم کے دوران برف سے ڈھکے دشوار گزار ...ترکیہ کے لیے امریکی سرپرائز،صدرٹرمپ نےاہم اعلان کردیا
جولائی 8, 2026810امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ امریکا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے اور جدید ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یہ بیان نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے بعد ...ریلیز کے بعد کسی فلم کو ختم نہیں کیا جاسکتا‘‘، فلم ہٹانے پر دلجیت دوسانجھ ...
جولائی 7, 2026590دلجیت دوسانجھ نے کہا کہ اب انہیں فلم کے مستقبل کے حوالے سے کسی قسم کی تشویش نہیںبھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنی فلم ’ستلج‘ کو بھارت میں اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو سے اچانک ہٹائے جانے کے بعد پہلی مرتبہ اس معاملے پر کھل کر اظہارِ خیال ...بابر اعظم کو کپتان بننے کا جنون ہے، اسٹارڈم اور اثر و رسوخ جو ملتا ...
جولائی 7, 2026540بابر اعظم کو کپتان بننے کا جنون ہے، اسٹارڈم اور اثر و رسوخ جو ملتا ہے‘پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے بابر اعظم کو ٹیسٹ کا کپتان بنانے پر سوالات اٹھا دیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ بابر اعظم کو کپتان بننے ...قید تنہائی اور جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر ...
جولائی 7, 2026950جسٹس خادم حسین سومرو نےعمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی کے خلاف درخواستوں پر اپنے تحریری حکم میں کہا ہے کہ قید تنہائی اور جیل میں خلاف قانون سلوک کے سنگین الزامات نظر انداز نہیں کر سکتے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خانم اور مبشرہ مانیکا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









