Author: Omer Zaheer
بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
جولائی 16, 20241520بنوں کینٹ میں ملک دشمن عناصرنےبارودسےبھری گاڑی دیورسےٹکرادی حملےمیں 8جوان شہیدجبکہ 10دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق 10 دہشت گردوں نے 15 جولائی کی صبح بنوں کینٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی،سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا ...حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
جولائی 16, 20241740مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سےمہینےمیں دومرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتا،ہرماہ کی یکم اورپندرہ تاریخ کویہ فیصلہ کیاجاتاہےجس میں کبھی قیمتوں میں کمی اورکبھی اضافہ کردیاجاتاہے۔حکومت نےمہنگائی سےمارےعوام کی مشکلات میں ...پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
جولائی 16, 20241180پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ صرف پاکستان سےردعمل آیابلکہ امریکانےبھی اس معاملےپراظہارتشویش کیا۔ جس پرردعمل دیتےہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرکاکہناتھاسیاسی جماعت پرپابندی لگانےکےبیانات دیکھےہیں۔ لگتا ہے یہ پیچیدہ سیاسی عمل کا ...صنم جاویدکوعدالت سےریلیف مل گیا
جولائی 15, 20242400اسلام آبادہائیکورٹ نےپولیس کورہنما تحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری سےروک دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےپی ٹی آئی رہنما صنم جاویدکی بازیابی سےمتعلق کیس کی سماعت کی ۔ صنم جاویدکی جانب سےوکیل میاں اشفاق عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صنم جاوید کے ...حناخان سےعلیحدگی:بوائےفرینڈکاردعمل
جولائی 15, 20241740بھارتی شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حناخان کےبوائےفرینڈنےمداحوں کوبریک اپ کی خبروں کی تردیدکرتےہوئےوضاحت دےدی۔ بھارتی میڈیاپرگزشتہ چندروزسےاداکارہ حناخان اور اُن کے بوائےفرینڈراکی سےعلیحدگی کےحوالےسےخبریں گردش کررہی تھیں۔جس پراداکارہ کےبوائےفرینڈنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرکینسرمیں مبتلاگرل فرینڈکےلئے خصوصی پوسٹ شیئرکی ہےجس کامقصداداکارہ کاحوصلہ بڑھاناہے۔ راکی نے انسٹاگرام پر حنا خان کی چند ...یوٹیوب نےمتعددفیچرزمتعارف کروادئیے
جولائی 15, 20242230یوٹیوب کی طرف سے شارٹ ویڈیوز بنانیوالے صارفین کیلئے اہم خبر۔معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے ٹاک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنیوالوں کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروا دیے ۔ ٹیکنالوجی کی دنیامیں روزبروزنئی ایجادات اوراضافےہورہےہیں ہرکوئی نئےسےنئےکی تلاش میں ہوتاہے،ایسےمیں یوٹیوب نےاپنےصارفین کےلئےمتعددنئےفیچرزمتعارف کروادئیےہیں ۔ یوٹیوب نے اعلان کیا ...ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
جولائی 15, 20241770انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت کمی ہونےسےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروباری ہفتےکےپہلےروز کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں 30پیسےکی کمی ہوئی۔قیمت میں کمی کےباعث ڈالر 278روپے 10پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 280روپے 50پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔ ...شادمان تھانہ جلانےکاکیس:شاہ محمودپرفردجرم عائد
جولائی 15, 202410909مئی کوتھانہ شادمان جلانےکےمقدمےمیں عدالت نےشاہ محمودقریشی پرفردجرم عائدکردی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج خالدارشدنےکوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیااورآئندہ سماعت 22 جولائی تک ملتوی کر ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت
جولائی 15, 20241290توشہ خانہ نئےریفرنس میں نیب ٹیم نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی سےاڈیالہ جیل میں تفتیش کی۔ ذرائع کےمطابق نیب ٹیم تفتیش کےبعداڈیالہ جیل روانہ ہوگئی۔ نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی، نیب ٹیم نے تین گھنٹے سے زائد بانی پی ٹی ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:ن لیگ نےبڑاقدم اٹھالیا
جولائی 15, 20241460تحریک انصاف کومخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کےفیصلےپرمسلم لیگ ن نےسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائرکردی۔ ن لیگ جانب سےدرخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حصول کی استدعا ہی نہیں کی تھی،سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی الگ الگ سیاسی جماعتیں ہیں، آزاد امیدوار پہلے ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©