Author: Omer Zaheer
عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ: بادل کہاں کہاں برسیں گے؟
مارچ 25, 20251440عیدالفطر سے قبل بارشوں کا نیا سلسلہ، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟25 سے 27 مارچ کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے عید الفطر سے قبل ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے ...حکومت کابجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ
مارچ 25, 20251490مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےخوشخبری،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ صارفین کےلئےخوشخبری ،بجلی کےنرخ30پیسےفی یونٹ سستےہونےکاامکان ہوگیا۔ سی پی پی اےنےفروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرااتھارٹی میں دائرکردی جس پرکل سماعت ہوگی۔ سی پی پی اے کےمطابق فروری میں6ارب 49کروڑ50لاکھ یونٹس بجلی پیداکی گئی،بجلی کمپنیوں کو6ارب66کروڑ60لاکھ یونٹس ...پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے،بیرسٹرسیف
مارچ 25, 2025980مشیراطلاعات خیبرپختو نخوا بیر سٹر سیف نے کہا ہےکہ پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑدھکڑقابل مذمت ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاایک بیان میں کہناتھاکہ وزیراعلیٰ سعودی عرب سے کارکنوں کی گرفتاری کےاحکامات دےرہی تھیں،گزشتہ رات مساجد سےبھی کارکنوں کواٹھاکرجیلوں میں ڈال دیاگیا، فارم47کی وزیراعلیٰ رمضان میں بھی فسطائیت سےبازنہیں ...علی امین گنڈاپورکیخلاف آڈیولیک کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
مارچ 25, 20252010وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ شریک ...5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ
مارچ 25, 20251160گزشتہ5سالوں میں پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں 127فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کوکیش سےڈیجیٹل کرنےکی کوشش،پاکستان کی 21فیصدآبادی کےبینک اکاؤنٹ ہیں،خواتین کی اکثریت کےپاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہیں،موبائل بینکنگ سےآبادی کی اکثریت کوبینکنگ سہولت فراہم کی جاسکتی ہے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ پاکستان میں ایک لاکھ ...عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں اضافہ
مارچ 25, 20251160عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کےدام بڑھ گئے،کرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونےاورچاندی کی قیمت میں اضافہ ہوگیاسونےکی فی اونس قیمت30سینٹ کےاضافے سے3ہزار15ڈالرہوگئی جبکہ فی اونس چاندی 2 سینٹ کےاضافہ سے33.47ڈالرمیں فروخت ہوئی،فی اونس پلاٹینم 10سینٹ کی کمی سے964ڈالرمیں فروخت ہوا۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسیزبٹ کوائن ،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں ...ترکی:حزب اختلاف نےامام اوغلوکوصدارتی انتخابات کیلئےامید وارمقررکردیا
مارچ 25, 20251110حزب اختلاف نےمیئراستنبول امام اوغلوکو2028کےصدارتی انتخابات کیلئے اپناامیدوارمنتخب کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکی میں چھٹےروزبھی مظاہرے جاری ،ہزاروں افراداستنبول کی سڑکوں پرنکل آئے،پولیس نےواٹرکینن اور آنسوگیس کااستعمال کیا ۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ترکیہ میں اپوزیشن رہنماامام اوغلوکےحق میں مظاہرے چھٹےروزمیں داخل ہوگئے۔پولیس گزشتہ پانچ دنوں میں 1133مظاہرین کو ...وزیراعظم شہبازشریف کی رمضان ریلیف پیکج کاآڈٹ کرانےکی ہدایت
مارچ 24, 20251590وزیراعظم شہبازشریف نے رمضان ریلیف پیکج کاتھرڈپارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت رمضان ریلیف پیکج کے حوالے سے اجلاس منعقدہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ اب تک 63 فیصد مستحقین کو رقم پہنچائی جا چکی ہے، ایسے تمام مستحق افراد جن کو رقم مل چکی ہے ...ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران میں اعزازات کی تقسیم
مارچ 24, 2025990ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی پر فوجی افسران کواعزازات سےنوازاگیا۔ ایوان صدرمیں عسکری اعزازات سےنوازنےکی پروقارتقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کےآغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی اوروزیردفاع خواجہ آصف بھی تقریب میں شریک ہوئے،صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں خدمات ...عمران خان سےملاقات کامعاملہ:عدالت نےبڑاحکم دیدیا
مارچ 24, 20251720بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں کےکیس میں عدالت نےبڑاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگرکی سربراہی میں لارجر بینچ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں سےمتعلق درخواستوں پر سماعت کی۔بینچ کےدیگرججزمیں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم شامل تھے۔عمران ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









