Author: Omer Zaheer
کچن گارڈننگ کا بڑھتا ہوا رجحان
فروری 28, 20251270رپورٹ: خدیجہ حسن: دنیا بھر میں آبادی کے لحاظ سے خوراک کی ضرورت میں بے حد اضافہ ہوا ہے، جبکہ زرعی سائنس میں غیرمعمولی ترقی کی وجہ سے سبزیاں اور فروٹ اگانے کے طریقے بھی بہت سمارٹ شکل میں متعارف ہوچکے ہیں۔ سمارٹ طریقے سے زرعی اجناس اگانے کا ایک ...بہاولپور میں تیار ہونے والی چنری: خواتین کا پسندیدہ پہناوا
فروری 28, 20252010رپورٹ: مریم مراد: جنوبی پنجاب ،میٹھی زبان بولنے والوں کا خطہ،یہاں کی ثقافت خوبصورت رنگوں میں رنگی ہوئی ہے، ایسے ہی رنگ خواتین کے روایتی پہناوے چنری میں نظرآتے ہیں۔ عباس نگر کی خواتین پورے ملک کی خواتین کےلئے یہ چنری کیسے تیار کرتی ہیں۔ دستکاری میں محو،ان خواتین کا ...پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے،عظمی بخاری
فروری 28, 20251480صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کی کارکردگی کچھ لوگوں کوہضم نہیں ہورہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ایک جماعت اوران کےدیہاڑی داروں کوبہت تکلیف ہے،ایک سال میں پنجاب حکومت کی کارکردگی مثالی رہی،پی ٹی آئی کادورحکومت اسکینڈلز سےبھرارہا،پی ٹی آئی دورمیں پیسےلیکرتقرریاں تبادلےکیےجاتے تھے ...اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر
فروری 28, 20251060طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے 8 ہزار کروم بکس کا آرڈر دیدیا گیا۔ وفاقی وزارت ِتعلیم نے اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کروم بکس کی فراہمی کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے آن لائن بڈنگ کے ذریعے 8 ہزار کروم بکس فراہمی کیلئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا۔ ...مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
فروری 28, 20251760مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نےرمضان کے دوران موسم کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ۔ سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں موسمیاتی اعتبار سے موسم بہار کا آغاز ہو گیا ہے، تاہم بارشوں ...مریخ کی رنگت سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا
فروری 28, 20252140مریخ کا رنگ سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا۔زنگ آلود، رنگت کی وجہ سے مریخ کوسرخ سیارہ بھی پکارا جاتاہے۔ مریخ نظام شمسی کا ایسا سیارہ ہے، جس پر کافی تحقیقی کام ہوچکا ، کیونکہ یہ زمین کا سب سے قریبی اور پڑوسی سیارہ ہے اور مریخ تک ...سردی پلٹ آئی :بارشوں اور برفباری بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
فروری 28, 20252040موسلادھار بارشیں اور برفباری،جاتی سردی پلٹ آئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کے باعث سردی بڑھ گئی ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کے زیر اثر آج بھی ملک کے طو ل و عرض میں بارش متوقع ہے۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں ...چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کرافغانستان کابیٹنگ کافیصلہ
فروری 28, 20251010انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں آسٹریلیا اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کے لئےپرعزم ہیں،اس میچ میں جوبھی ٹیم فتح حاصل کرےگی وہی سیمی فائنل کھیل پائے ...گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف
فروری 28, 20251310گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنا رزلٹس اباؤٹ فیچر ری ڈیزائن کر دیا ۔ اس ٹول کے ذریعے صارفین کو گوگل سرچ میں ظاہر ہونیوالی صارفین کی ذاتی تفصیلات پر زیادہ کنٹرول دیا گیا ہے۔اس مقصد کیلئے ایک نیا ...روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتوپھرکبھی بھی نہیں ہوسکےگا،ڈونلڈٹرمپ
فروری 28, 20251110امریکی صدرڈونلڈنےکہاہےکہ روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتو پھر کبھی بھی نہیں ہوسکےگا،برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر بولےیوکرین روس تنازع پرامریکاکےساتھ مل کرکام کریں گے۔ واشنگٹن میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوربرطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمرنے مشترکہ نیوزکانفرنس کی۔اس موقع پرصدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ روس اور یوکرین کی ہولناک جنگ پربات ہوئی،روس اوریوکرین کی جنگ کاخاتمہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









