Author: Omer Zaheer
ورلڈلیجنڈز: جنوبی افریقہ کےہاتھوں پاکستان کوشکست
جولائی 10, 20241370ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزمیں پاکستان ٹیم کوجنوبی افریقانے 9وکٹوں سےشکست دےدی۔ نارتھمپٹن میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 13 ویں میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقاچیمپئنزنےٹاس جیت کرپاکستان چیمپئنزکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی ۔قومی ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے4وکٹوں ...نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نےحلف اٹھالیا
جولائی 10, 20241480وزیر اعظم کیئر اسٹارمر ،15پاکستانی نژادبرطانوی سمیت دارالعوام کے650نئےارکان نےحلف اٹھالیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں نازشاہ،فضل خان،عمران حسین،راجہ یاسین اوربرطانوی وزیرانصاف شبانہ محمودبھی شامل ہیں۔ ایک ہفتہ قبل ہونےوالےبرطانوی انتخابات کےبعدپارلیمنٹ کاپہلااجلاس ہوا۔ اس بار 263 خواتین دارالعوام کے لیے منتخب ہوئی ہیں۔ نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ ہم ...حساس ادار ےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت،عدالت میں چیلنج
جولائی 10, 20241610حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ شہری فہد شبیر نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف، وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا ...قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی سلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا
جولائی 10, 20241690ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بناپرسلیکٹرزکوعہدےسےہٹادیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ٹی ٹوئنٹی 2024میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی انتہائی ناقص رہی،قومی ٹیم میگاایونٹ میں نئی ٹیم امریکااورروایتی حریف بھارت سےشکست کی وجہ سےگروپ میچزسےہی ایونٹ سےباہرہوگئی۔جس کی وجہ سےشائقین کرکٹ کافی مایوس ہوئےتھے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ...فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرمیں مذاکرات ناکام
جولائی 10, 20242000فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرکےدرمیان مذاکرات ناکاہوگئے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں بےشمارٹیکس لگائےہیں۔جس کی وجہ سےمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیاہےحکومت نے فلورملزپربھی ودہولڈنگ ٹیکس کااضافہ کیاہے۔جس بناپرفلورملزنےآج سےملک بھرمیں ہڑتال کی کال دی تھی اب فلورملزایسوسی ایشن اورایف بی آرکےدرمیان مذاکرات بھی ناکام ہوگئےہیں۔فلورملزکی ہڑتال کی صورت میں آٹےکابحران پیداہوگا۔ چیئرمین ...انٹربینک ڈالرسستا،اوپن مارکیٹ میں مہنگا
جولائی 9, 2024830کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرسستاجبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.40 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالرمہنگاہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوا ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ...بجلی صارفین کیلئےبڑی خبر،حکومت کاسولرسسٹم دینےکااعلان
جولائی 9, 20242150وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 500یونٹ تک خرچ کرنے والے 45لاکھ صارفین کے لئے سولر سسٹم لا رہے ہیں بجلی کے بل بڑھنے کی وجہ سے عوام میں بے چینی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 11واں اجلاس منعقد کیا گیا ...9مئی واقعات میں شاہ محمودقریشی بری
جولائی 9, 20241590ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ تھانہ کھنہ میں درج مقدمے میں ...سمندری طوفان’’بیرل‘‘امریکی ساحل سےٹکراگیا،4افرادہلاک
جولائی 9, 20241700امریکی ریاست ٹیکساس کےساحل سےسمندری طوفان’بیرل‘ٹکرانےسےنظام زندگی مفلوج ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان’’بیرل‘‘نےریاست ٹیکساس اورہیوسٹن میں تباہی مچادی۔سمندری طوفان ٹکراتےہی 120کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چلناشروع ہوگئیں،جنہوں نےراستے میں آنےوالی ہرچیزکوتہس نہس کردیا۔ مختلف حادثات میں 4افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے،درخت جڑسےاکھڑکرسڑکوں پرگرگئے۔ سمندری طوفان اورہواؤں کی وجہ سے تقریباً30افرادبجلی کی سہولت ...صدرمملکت نےالیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی
جولائی 9, 20241900صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی ۔ اس بل کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 140 میں ترامیم کی گئی ہیں۔صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔ ترمیم کے بعد الیکشن ٹربیونل میں حاضر ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©