• آئی فون16 سیریز کی ریلیز کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی

    160
    0
    آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ۔آئی فون16 سیریز کی ریلیز کی متوقع تاریخ سامنے آ گئی۔ آئی فون 16 سیریزکی بیٹریز میں انقلابی تبدیلیاں متعارف ۔معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون16 سیریز کو رواں سال ستمبر میں لانچ کا اعلان کر رکھا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے ...
  • اداکارہ نورنےاپنی شادیوں سےمتعلق اہم انکشاف کردیا

    81
    0
    سابق اداکارہ نوربخاری نےانکشاف کیاہےکہ اُن کی تین مردوں سےچارشادیاں ہوئی ہیں۔ اداکارہ نوربخاری نےحال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں پراداکارہ سےاُن کی نجی زندگی سمیت شوبزکیریئربارےسوال وجواب کئےگئےاوراداکارہ نےدوران گفتگواپنی نجی زندگی بارےایک بہت ہی بڑااوردلچسپ انکشاف کیا۔ اداکارہ نوربخاری سےشادیوں کےبارےمیں سوال کیاگیاتوانہوں نےجواب ...
  • جڑواں شہروں میں بارش سےتباہی:فوج طلب

    155
    0
    راولپنڈی اوراسلام آبادمیں طوفانی بارش نےتباہی مچادی،بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبارش کی وجہ سےنالہ لئی میں پانی کی سطح میں اضافہ ہونےسےحکام نے اطراف کی آبادیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیابارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے،جس کےبعدانتظامیہ حرکت میں آگئی انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا، ...
  • بانی پی ٹی آئی کی شیرافضل مروت کی واپسی پرآمادگی

    66
    0
    بانی تحریک انصاف نےشیرافضل مروت کی واپسی کےلئے آمادگی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین ایک ہفتے میں نوٹیفکیشن کو ریویو کرنے پر آمادہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق بانی پی ٹی آئی نےکہاکہ ایک ہفتے کے اندر نوٹیفکیشن کا از سر نو جائزہ لوں گا۔بانی تحریک انصاف نےیقین دہانی کرائی کےجائزہ لینے ...
  • ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار

    91
    0
    انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےپرروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرمستحکم رہا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.69 روپے سے بڑھ کر 278.73 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پراوپن مارکیٹ میں ڈالر280 روپے 40 پیسے پر مستحکم ...
  • خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کامزید جسمانی ریمانڈمنظور

    176
    0
    معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں ملزمان کا10روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت میں خلیل الرحمان قمرکیس کی سماعت ہوئی۔سماعت جج خالد ارشد نےکی۔ خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ آمنہ عروج اوراس کے9ساتھی ملزمان کو7روزہ ریمانڈ مکمل ہونےپرعدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نےتفتیشی افسرکوملزمان کےحوالےسےرپورٹ پیش ...
  • ممبران قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات کی تفصیلات سامنےآگئیں

    169
    0
    اراکین قومی اسمبلی کوملنےوالی مراعات اورتنخواہوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ دستاویزکےمطابق رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے مقرر کی گئی ہے،دوران اجلاس رکن قومی اسمبلی کو بالترتیب خصوصی 4800 اور عام 2800 یومیہ الاؤنس بھی ملتا ہے، رکن قومی اسمبلی کو سیشن کے دوران 2000 روپے ...
  • عمران خان کا9مئی واقعات پرمشروط معافی کااعلان

    122
    0
    عمران خان نے9مئی واقعات پرمشروط معافی مانگنےکااعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیاسےغیررسمی گفتگوکرتےہوئےعمران خان کاکہناتھاکہ ہم سانحہ 9مئی کےمتاثرہ ہیں ہم انصاف چاہتےہیں،ہمارے10ہزارلوگوں کوجیل میں ڈالاگیا، ظلم ہمارے ساتھ ہوا، ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، ہماری پارٹی پر پابندی لگائی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کامزیدکہناتھاکہ چیف جسٹس سے ...
  • پی سی بی کا بنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان

    129
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےبنگلہ دیش اےکےنظرثانی شدہ شیڈول کااعلان کردیا۔ بنگلہ دیش اےٹیم 10اگست کوپاکستان کےدرالحکومت اسلام آبادمیں پہنچے گی۔بنگلہ دیش اے ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔ تمام میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔پہلا چار روزہ میچ ...
  • بنگلہ دیش میں بحران: حالات کا پس منظر

    248
    0
    جنوبی ایشیا کے کسی نہ کسی خطے میں حالات ہردور میں کشیدہ رہتے ہیں۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں کشیدہ صورتحال اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کی خبریں دنیا بھر کے میڈیا میں نمایاں نظر آرہی ہیں۔ بنگلہ دیش میں کشیدگی کا ...