• جن کیساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے،ٹرمپ

    139
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جن کےساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاباہمی ٹیرف کےاعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ یورپی یونین کےساتھ بھاری خسارہ ہورہاہے،روس کےساتھ جنگ بندی مذاکرات میں یوکرین کوبھی شامل کریں گے،بائیڈن نااہل تھےیوکرین کونیٹومیں شامل نہیں کیاجاسکتا،جنرل ملی اوران جیسےنااہل لوگوں نےافغانستان ...
  • سپریم کورٹ:6مستقل اور1عارضی جج نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا

    234
    0
    سپریم کورٹ میں تعینات نئے 6مستقل اورایک عارضی جج نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےججزسےحلف لیا،سپریم کورٹ میں پہلی بارحلف برداری کی تقریب عدالتی احاطےکےلان میں ہوئی،جس میں سپریم کورٹ اورہائیکورٹ کےججزاوراٹارنی جنرل نےشرکت کی،جبکہ ججزکےاہلخانہ،پاکستان بار اورسپریم کورٹ بارکےعہدیدارن نےبھی شرکت کی۔ ...
  • سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

    252
    0
    سہ ملکی سیریز کےفائنل میچ میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی سیریزکافائنل آج کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائیگامیچ پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 2 بجےشروع ہوگا،جس میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ سےقبل شاہینوں اورکیویزمیں بڑا ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرسےملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری

    118
    0
    وزیراعظم شہبازشریف سے ترک صدررجب طیب اردوان کی ملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ ترک صدررجب طیب ا ردوان 2روزہ دورہ مکمل کرکےگزشتہ رات واپس چلےگئے۔ مشترکہ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم ہاؤس پہنچنےپرترک صدرکاوزیراعظم شہباز شریف نےپرتپاک استقبال کیا،ترکیہ کےصدرنےاپنےاعزازمیں پیش کئے جانےوالےگارڈآف آنرکامعائنہ کیا،رجب طیب اردوان نےپی اےایف کےلڑاکاطیاروں کافلائی پاسٹ ...
  • مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،آرمی چیف

    170
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا، اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاکہناتھاکہ پاکستان آگےبڑھ رہاہےاسےآگےبڑھناہے،پاکستان میں ترقی ہورہی ہے۔ سپہ سالارکامزیدکہناتھاکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،خط ملابھی تونہیں پڑھوں گا، اگرخط ملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،خط ...
  • پاکستان ،ترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط

    117
    0
    پاکستان اورترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط ہوگئے۔ پاکستان اورترکیہ کےدرمیان مختلف معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب اسلام آبادمیں منعقدہوئی جس میں وزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے صدررجب طیب اردوان بھی شریک تھے۔ تقریب میں اسٹریٹجک تعلقات مزیدمستحکم کرنےکیلئےایم اویوپردستخط،انرجی ٹرانزیشن کےشعبےمیں تعاون کی مفاہمتی یادداشت ،ہائیڈرکاربنزکےشعبےمیں تعاون کےمعاہدےپربھی دستخط ،کان ...
  • اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟جسٹس جمال

    124
    0
    سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف انٹراکورٹ اپیل پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی۔ سزا یافتہ ملزم ارزم جنید کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ...
  • اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا

    132
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا۔ اداکارہ صاحبہ نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےزندگی اورکامیاب شادی کےبارےمیں مختلف سوالات کیےگئے جن کےاداکارہ نےبڑےدلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےجب اداکارہ سےسوال کیاکہ سٹارزکےحوالےسےآپ کی کیارائےجس پرصاحبہ کاکہناتھاکہ آج کل ہرکوئی سٹاربن ...
  • ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،آئی سی سی ان ایکشن

    143
    0
    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپاکستان کےتین کھلاڑیوں کوجرمانہ کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرشاہین شاہ آفریدی،سعودشکیل اورکامران غلام پرجرمانہ عائد کردیا۔ ترجمان آئی سی سی کاکہناتھاکہ شاہین آفریدی پرمیچ فیس کا25فیصدجرمانہ عائد کیا گیا،جبکہ سعودشکیل اورکامران ...
  • مریم نواز کاضرورت مند،بےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ کا اعلان

    146
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضرورت منداوربےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ دینےکااعلان کردیا۔ پہلےمرحلےمیں22اضلاع میں33سکیموں میں1892پلاٹ دئیےجائیں گے،راولپنڈی ڈویژن کے4اضلاع میں5سکیموں میں658تین مرلہ کےپلاٹ دئیےجائیں گےجبکہ فیصل آبادڈویژن کے5اضلاع کی 4سکیموں میں288تین مرلہ پلاٹ ملیں گے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورریجن کے3اضلاع کی5سکیموں میں518تین مرلہ پلاٹ دئیےجائیں گےجبکہ بھکرریجن کی7سکیموں میں131تین مرلہ پلاٹ دئیےجائیں گےاورملتان ریجن ...