• کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا، جسٹن ٹروڈو

    112
    0
    کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےکہاہےکہ کینیڈا155ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر25فیصدمحصولات نافذکرے گا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکا دارالحکومت اوٹاوامیں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ امریکا نےکینیڈاپربلاجوازمحصولات عائدکیےجوآج سےنافذالعمل ہیں،امریکانےاپنےقریبی دوست اوراتحادی کینیڈاکےخلاف تجارتی جنگ شروع کی،وزیراعظم نےوضاحت کی کہ 30ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپرٹیرف نافذہوگا۔ جسٹن ٹروڈو کامزیدکہناتھاکہ 125ارب ڈالرمالیت کی امریکی اشیاپر21دنوں ...
  • دوسراسیمی فائنل:نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ میں آج جوڑپڑےگا

    135
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑپڑےگا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہے،ٹورنامنٹ کادوسراسیمی فائنل آج نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے ...
  • کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ

    127
    0
    تجزیہ کاروں نےکہاہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان دہ ہوگا۔ امریکی خوردہ کمپنیوں نےدرآمدات پرٹیرف سےاشیاکی قیمتوں میں اضافےسے خبردارکردیا۔ تجزیہ کاروں کےمطابق امریکی خوردہ فروش میکسیکواورکینیڈاکی درآمدات پرزیادہ انحصار کرتے ہیں، مہنگائی کےطوفان کااثردودنوں میں واضح ہوناشروع ہوجائے گا۔ تجزیہ کاروں کاکہناہےکہ کینیڈا،میکسیکواورچین پرامریکی ٹیرف خودامریکی شہریوں کیلئےنقصان ...
  • امریکا:شدیدبارشوں اوربرفباری سےتباہی،لاکھوں گھربجلی سےمحروم

    180
    0
    امریکاکےبیشترحصوں میں شدیدبارشیں اوربرفباری سےلاکھوں گھربجلی سےمحروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے20سےزائدریاستوں کیلئےالرٹ جاری کردیا۔ امریکی میڈیارپورٹس کےمطابق شمال مشرقی ٹیکساس اورجنوب مشرقی اوکلاہومامیں طوفانی ہوائیں ریکارڈکی گئی جبکہ ٹیکساس میں 4لاکھ گھروں اورکاروبارکوبجلی کی فراہمی معطل ہوگئی،محکمہ موسمیات کی جانب سےریاستوں مینیسوٹااورنیبراسکامیں شدیدبرف باری کی پیشگوئی کی گئی۔ امریکی میڈیارپورٹ کےمطابق ...
  • عالمی مارکیٹ میں سونےچاندی اورپلاٹینیئم کےنرخ میں اضافہ

    127
    0
    عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپاٹینیئم کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔عالمی معاشی غیریقینی صورت حال سےقیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ سونےکی فی اونس قیمت22ڈالرکےاضافےسے2ہزار916ڈالرہوگئی ،چاندی کی فی اونس قیمت27سینٹ کےاضافےسے32ڈالرہوگئی جبکہ فی اونس پلاٹینیئم 10ڈالرکےاضافےسے973ڈالرمیں فروخت ہورہی ہےاورتانبےکی فی پاؤنڈقیمت 13سینٹ کی کمی سے4.23ڈالرہوگئی۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم ...
  • پہلاسیمی فائنل،بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی

    159
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اور آسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔آسٹریلیانےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےآخری اوورمیں 264رنزبنائے۔بھارت نے265رنزکاہدف 48.1اوورمیں 6وکٹوں کےنقصان پرحاصل کرلیا۔ بھارت کی اننگز: بھارت کی جانب سےاننگزکاآغازشمبن گل اورکپتان ...
  • یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف

    208
    0
    یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف،یوٹیوب نے ویڈیو شارٹس بنانے کیلئےآرٹی فیشل انٹیلی جنس کا نیا فیچر شامل کر لیا۔ نئے ویڈیو جنریشن ماڈل سے مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز کلپس تیار کی جا سکیں گی، جنہیں یوٹیوب شارٹس ویڈیوز میں شامل کیا جا سکے گا۔ کمپنی کا ...
  • یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں،بشریٰ انصاری

    125
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نےایک نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں اداکارہ نےاپنےتجربےاورڈیلی وی لاگنگ کرنے والے یوٹیوبرز کے حوالے سے گفتگو کی۔ بشریٰ انصاری کاکہناتھاکہ ...
  • بیرسٹرسیف کےبیان پرعظمیٰ بخاری کاردعمل آگیا

    163
    0
    خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف کےبیان پروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےردعمل دیتےہوئےہفتے بھر کا مینیو بتادیا۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہفتے میں3 دن ...
  • پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیرقانونی تنظیم ہے،اکبرایس بابر

    94
    0
    تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیر قانونی تنظیم ہے۔ انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کےبعدالیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے اکبرایس بابرکاکہناتھاکہ ہمیں تو ڈر ہے کہ کہیں پھر سے الیکشن کا وقت نہ آ ...