Author: Omer Zaheer
میٹا کاواٹس ایپ گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف
فروری 23, 2026330میٹا نےواٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل کردی،انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے گروپ چیٹس میں آسانی کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد صارفین اب کوئی گروپ جوائن کرنے سے قبل کے اس کے میسجز بھی دیکھ سکیں گے۔واٹس ایپ ...رواں سال اپریل2026 میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان
فروری 23, 2026390پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،حکومت نے رواں سال اپریل میں پنجاب ایئرلائنز شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب حکومت نے ایک ماہ بعد رواں سال اپریل میں اپنی فضائی سروس ’’پنجاب ایئرلائنز‘‘ کے آغاز کا منصوبہ تیار کر لیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایئرلائن ابتدائی طورپرسات مسافر طیاروں ...ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘عید الفطر پر پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی
فروری 23, 2026430ہالی وڈ فلم’’ پراجیکٹ ہیل میری ‘‘دنیا کے بیشترممالک کےسینماؤں گھروں میں ریلیز، ہالی وڈ کی یہ شاہکار فلم عید الفطر کے پُر مسرت موقع پر پاکستانی سینما گھروں کی بھی زینت بنے گی۔ اس فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر ...ٹی ٹوئنٹی سپر8مرحلہ:آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزمیں جوڑپڑےگا
فروری 23, 2026270آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج زمبابوےاورویسٹ انڈیزکےدرمیان جوڑ پڑےگا۔دونوں ہی ٹیمیں اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ ویسٹ انڈیزایونٹ میں ابھی تک ناقابل ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ:انگلینڈنےسری لنکاکوشکست دیدی
فروری 23, 2026380آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈنےسری لنکاکو51رنزسےمات دےدی۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نےٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 20 اوورز میں 9 وکٹوں کےنقصان پر 146 رنز بنائے، ...اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،صدرمملکت
فروری 23, 2026220صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اپنےشہریوں کاتحفظ اولین ترجیح ہےکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھاکہ پاکستان کےاقدامات اپنےشہریوں کی حفاظت کےلئےہیں،پاکستان جانتاہےتشددکےمنصوبہ ساز،سہولت کا راورسرپرست کہاں ہیں۔پاکستان نےخاصی مدت تک ضبط وتحمل کامظاہرہ کیا۔دہشتگردوں کوسہولت دینےکےنتائج دنیابھرمیں بےگناہ شہری بھگتتےہیں۔ اُن ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:جنوبی افریقہ نےبھارت کو76رنزسےہرادیا
فروری 23, 2026310آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےمیزبان بھارت کو 76 رنزسے ہرادیا۔ بھارتی شہراحمدآبادمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلے کےمیچ میں ساؤتھ افریقہ کی ٹیم نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا، پروٹیزنےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 187 رنز بنائے۔ہدف کےتعاقب ...پشین:سیکیورٹی فورسزکاانٹیلی جنس بیسڈآپریشن،خودکش حملہ آورسمیت 5دہشت گردہلاک
فروری 23, 2026390سیکیورٹی فورسزنےبلوچستان کےعلاقہ پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے پشین میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کےدوران خودکش حملہ آور سمیت فتنہ الخوارج کے5دہشت گردوں کوہلاک کردیا۔ ّآئی ایس پی ...پاکستان کی سرحدپارافغانستان میں دہشتگردوں کےٹھکانوں پرکارروائی ،80 ہلاک
فروری 23, 2026290پاکستان نےسرحدپارافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپردہشتگردوں کے7ٹھکانوں پرکارروائی کرکے80 ملک دشمن عناصرکوہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیراسٹرائیکس کی گئیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ پاکستان نےافغانستان میں انٹیلی جنس بنیادپرجوابی کارروائی کرتےہوئےدہشت گردوں کے7ٹھکانےتباہ کئے،پاکستان نے پکتیکا ، ننگررہاراورخوست میں دہشتگردوں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8:پاکستان، نیوزی لینڈکامیچ بارش کی نذر،دونوں ٹیموں کو1-1پوائنٹ مل گیا
فروری 23, 2026310آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان اورنیوزی لینڈکامیچ بارش کےباعث منسوخ ہونےپردونوں ٹیموں کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ سری لنکاکےشہرکولمبومیں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









