Author: Omer Zaheer
پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن
اگست 5, 20241370پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےرضوان،بابراعظم اورشاہین آفریدی کےخلاف ایکشن لینےکےلئےتیاری کرلی۔ ذرائع کےمطابق بابراعظم ،رضوان اور شاہین آفریدی کے خلاف ڈسپلنری کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے،ڈسپلنری کمیٹی تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی ۔ ذرائع کےمطابق پی سی بی کو تینوں کھلاڑیوں کی گروپنگ سے ...پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹرشاہد قتل کیس میں اہم پیشرفت
اگست 5, 20241580رہنماتحریک انصاف اورنجی ہسپتال کےمالک ڈاکٹرشاہد صدیق کےقتل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاون نے مقتول کے بیٹے قیوم کو حراست میں لے لیا ۔ او سی یو ٹیم نے قیوم شاہد کو ٹھوس شواہد پر حراست میں لیا ۔قیوم نے مبینہ ...بھارتی فوج کشمیریوں پرظلم کےپہاڑتوڑرہی ہے،شہبازشریف
اگست 5, 20241330وزیراعظم شہبازشریف نےیوم ستحصال کشمیرکےموقع پراپنےپیغام میں کہاکہ جنت نظیرجموں وکشمیرمیں بھارتی فوج مختلف ظالمانہ قوانین کی آڑ میں نہتے کشمیریوں پر ڈھٹائی سے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کایوم استحصال کشمیرپراپنےجاری کردہ پیغام میں کہناتھاکہ آج کا دن پوری پاکستانی قوم اور حکومتِ پاکستان کو یومِ ...فیک ویڈیوکیس:عدالت کی حکومت کو جواب جمع کروانےکی ہدایت
اگست 5, 20241180صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں عدالت نےحکومت سمیت دیگرفریقین کوجواب جمع کروانےکی ہدایت کردی۔ صوبائی وزیرعظمیٰ بخاری کی مبینہ ویڈیوکیس کی سماعت لاہورہائیکورٹ میں ہوئی ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ ایف آئی اےکےوکیل اور وفاقی حکومت کےوکیل ...5اگست 2019کےبھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیرمنایاجارہاہے
اگست 5, 20247205اگست 2019کےبھارتی اقدام کو5سال مکمل ہوگئےآج دنیابھر میں مقیم کشمیری یوم استحصال کشمیرمنارہےہیں۔ 5اگست 2019کوبھارتی وزیراعظم مودی نےمقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل 35 اے اور 370 کا خاتمہ کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے بھارت کا حصہ قرار دے دیا تھا۔ ان دو مخصوص آرٹیکلز سے واضح تھا کہ ...پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب:نوٹیفکیشن جاری
اگست 3, 20241850گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے11اگست کوپنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا،گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیااجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔مخصوص نشستیں:2ججزنےاختلافی فیصلہ جاری کردیا
اگست 3, 20241710پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کےمعاملےپر جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا تھادونوں ججز کا اختلافی فیصلہ 29 صفحات پر مشتمل ہے۔ اختلافی فیصلہ میں ...ریلوےمیں بےقاعدگیاں:آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف
اگست 3, 20241070آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف ہواہےکہ پاکستان ریلوےمیں کروڑوں روپےکی بےقاعدگیاں پائی گئی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق ریلوے کے پی ایس ڈی پی اکاؤنٹ سے ریونیو اور ڈپازٹ اکاؤنٹ میں رقم منتقل کردی گئی، رقم منتقل کرنے کا انکشاف آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں کیا گیا،رقم کی منتقلی متعلقہ اتھارٹی کے ...نیب آرڈیننس چیلنج،عدالت نےتحریری حکمنامہ جاری کردیا
اگست 3, 20241060نیب آرڈیننس چیلنج کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکمنامہ میں لکھاگیاکہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل آفس پاکستان کو نوٹسز جاری کردئیےگئے،نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 میں ...بجلی بلوں میں ریلیف کامشن:حکومت کااہم تجاویزپرغور
اگست 3, 20242370بجلی بلوں میں ریلیف کےلئے وزارت خزانہ اوروزارت توانائی نےوزیراعظم شہباز شریف کومختلف تجاویزپیش کیں۔ ذرائع کےمطابق کیپسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کیلئے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویززیرغورہے،آئی پی پیز کو رقم یکمشت دے کر حکومت بجلی بلوں میں ریلیف دے سکتی ہے،آئی پی پیز کو ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©